عامر لیاقت حسین اور حیدر زمان قریشی کی شو میں تلخ کلامی

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عامر لیاقت کو آجکل کس کتے نے کاٹا ہے؟
[/QUOT

کراچی الیکٹرک والے کتے نے عامر لیاقت ٹی کیا پورے کراچی کو اس وقت بجلی کے بدترین بحران کا سامنا ہے اس وقت عذاب میں ہیب لوگ بلبلا رہے ہیں بجلی جب جاتی ہے تو پانی بی ساتھ لے جاتی ہے اوپر سے ٹینکر مافیا کی الگ لوٹ مار ۔کراچی نے جتنا مینڈیٹ دیا تھا ذلیل کر کے رکھ دیا ہے پی ٹی ای کی حکومت نے خب صاحب کی کوئی توجہ ہی نہیں کراچی کے مسلے پر بجلی کی بات کرو تو عمر ایوب کہتا ہے کراچی کو بجلی دینا ہماری ذمداری نہیں لوگ سخت ٹانگ ہیں وؤ نہیں جانتے 18th امندمنٹ کیا ہے اختیارات کس کے پاس ہیں کس کے۔ پاس نہیں وؤ اتنا جانتے ہیں کے انہوں نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا تھا عامر لیاقت بلکل ٹھیک کہ رہا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

کراچی میں بجلی کا مسلہ زرداری کا پیدا کردہ ہے جو اس نے کے-الیکٹرک اپنے کسی کرپٹ دوست کو بیچ دی تھی۔۔۔

وہ کونسا قانون ہوگا جسکے ذریعے کے-الیکٹرک سے سارے اختیارات چھین کے واپڈا کو دے دیئے جائیں؟