طالبان کی حمایت عمران نیازی نے پاکستان کی قبر کھود دی

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1249654571204558849 https://twitter.com/x/status/1437796056436183048
EVeqL6rWAAAxcW_

E_QT5DAXEAAGNZL

عمران نیازی پاکستان کو تباہ کر کے اپنے چاچے اے کے نیازی کی یاد تازہ کر رہا ہے جس نے مشرقی پاکستان تباہ کرنے کے بعد ہتھیار ڈال دئیے تھے اور پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو بت پرستوں سے ایک شرمناک شکست کا سامنا ہوا تھا . عمران نیازی پاکستان کو اس نقطے پر لے جا رہا ہے جہاں اے کے نیازی مشرقی پاکستان کو لے گیا تھا . ایک طرف معاشی تباہی ہے اور ریکارڈ توڑ مہنگائی دوسری طرف ریکارڈ قرضے ہیں . اب جو کسر رہ گئی تھی وہ بھی پوری ہونے جا رہی ہے عمران نیازی نے طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
عمران نیازی نے ایسے موقع پر طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے جب طالبان کی پاکستان برانچ نے حملہ کر کے پاک فوج کے پانچ جوانوں کو شہید کر دیا ہے . ایک طرف طالبان پاکستان کی افواج پر تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں اور دوسری طرف حکمران وقت طالبان کی حمایت میں دنیا سے امداد کی بھیک مانگ رہا ہے
طالبان پاکستان بھی طالبان افغانستان کا حصہ ہیں . طالبان کی میران شاہ شوریٰ یہ ہی طالبان پاکستان ہیں جو افواج پاکستان پر حملے کرتے ہیں . جس طرح پاکستان ان کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا تھا اب طالبان بھی پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہے ہیں . سرکاری طور پر وہ طالبان پاکستان کی حمایت نہیں کر سکتے لیکن ان کے خفیہ حقانی نیٹ ورک طالبان پاکستان کی سر پرستی کر رہا ہے . ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ حکومت آنے کے بعد بھی افغان طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرنے میں بے بس ہوں جب کہ وہ دا عیش کے خلاف انتہائی مشکل علاقوں میں جنگ لڑ کر اسے ختم کر دیں . حقانی نیٹ ورک کا ملا سنگین میران شاہ کا امیر مقرر تھا . تیس سال تک حقانی نیٹورک میران شاہ سے آپریٹ کرتا رہا اور افواج پاکستان پر حملے کرواتا رہا یہاں تک کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کر کے حقانی نیٹ ورک کی پناہ گاہوں کو ختم کرنا پڑا . اب حقانی نیٹ ورک حکومت میں ہے یہاں تک کہ اس نے ملا بردار کو بھی آوٹ کر دیا ہے . حقانی نیٹ ورک میں بڑے پیمانے پر پاکستانی شامل ہیں اور یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ واپس پاکستان میں آ کر کاروائیاں نہ کریں . جیسے ہی طالبان حکومت میں آۓ ہیں ٹی ٹی پی ایک بار پھر متحرک ہو گئی ہے اور افواج پاکستان پر حملے شروع ہو گۓ ہیں
پاکستان کو خطے میں اپنا مفاد دیکھنا ہے امریکا کو نہیں دیکھنا . پاکستان امریکا کی وجہ سے کوئی پالیسی نہیں بنا سکتا . اب جب امریکا افغانستان سے چلا گیا ہے تو اب امریکا کو آنکھیں دکھانے کا کیا فائدہ . سانپ گزر کیا اب لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ .امریکا اب افغانستان سے چلا نکل گیا ہے اب امریکا کا کوئی کردار نہیں افغانستان میں اب ماضی کو دفن کر کے مستقبل کا سوچنا ہو گا . کسی بھی صورت افغانستان میں طالبان پاکستان کے مفاد میں نہیں . آنے والے وقت یہ قوم جان جاۓ گی طالبان کی امداد کر کے انہوں نے کتنی بڑی حماقت کی ہے . طالبان کی وجہ سے نہ صرف ٹی ٹی پی کی طاقت میں اضافہ ہو گا بلکہ پشتون نیشنلزم میں بھی اضافہ ہو گا . بہت جلد بارڈر پر لگائی باڑ غائب ہو جاۓ گی اور ڈیورنڈ لائن خطرے میں پڑ جاۓ گی . عمران نیازی مشرف کی طرح پاکستان کو خانہ جنگی میں گھسیٹ کر لے جاۓ گا . ایک طرف سے عالمی پابندیاں اور دوسری طرف اندرون خانہ دہشت گردی ، عمران نیازی بہترین طریقے سے پاکستان کی قبر کھود رہا ہے
 
optimist_

Voter (50+ posts)
Bhai Jan all what you saying is pure speculation - we did join America and left Taliban/Afghanistan and the results we have all seen - Endia setting up all those training camps - just one example
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

Dil jaly Dil jaly
 
smartmax1

kuttey jitne marzi bhonte rahein, lekin woh sher ka kuch nhi bigar saktey,
tum log sindh ko tu sambhal ni sakte, jab bhutto sab. thy, tab PPP pakistan ki jamat thy, lekin aaj zardari ke sath woh sirf larkana ki jamat hai, sharam se dub maro, aur baat karte ho, apne andar dekho aur sharam se dub maro.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان کو کچھ وقت دینا ہوگا مخالفت براے مخالفت کی بجاے افغانستان میں ہونے والی تیز تر تبدیلیوں پر نظر رکھنی ہوگی۔ عمران خان کی معلومات کو چھوڑین کل اس نے حقانی نیٹ ورک کو ایک قبیلہ قرار دے دیا تھا حالانکہ اس نیٹ ورک میں پنجابی، بلوچی اور سندھی حتی کہ غیر ملکی بھی ہیں
طالبان کو ایک سٹیٹ کا درجہ لینا ہے تو افغانستان میں کسی بھی دھشت گرد تنظیم کو پنپنے سے روکنا ہوگا اور خود کو بھی تبدیل کرنا ہوگا
اگر طالبان ذہین ہیں تو فوری طور پر خواتین کے تمام تعلیمی ادارے کھول دیں اور جابز پر بھی خواتین کو جانے دیں
ایسا کرنے کی دیر ہے ساری دنیا ان پر اعتبار کرنے لگ جاے گی
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1249654571204558849 https://twitter.com/x/status/1437796056436183048
EVeqL6rWAAAxcW_

E_QT5DAXEAAGNZL

عمران نیازی پاکستان کو تباہ کر کے اپنے چاچے اے کے نیازی کی یاد تازہ کر رہا ہے جس نے مشرقی پاکستان تباہ کرنے کے بعد ہتھیار ڈال دئیے تھے اور پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو بت پرستوں سے ایک شرمناک شکست کا سامنا ہوا تھا . عمران نیازی پاکستان کو اس نقطے پر لے جا رہا ہے جہاں اے کے نیازی مشرقی پاکستان کو لے گیا تھا . ایک طرف معاشی تباہی ہے اور ریکارڈ توڑ مہنگائی دوسری طرف ریکارڈ قرضے ہیں . اب جو کسر رہ گئی تھی وہ بھی پوری ہونے جا رہی ہے عمران نیازی نے طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
عمران نیازی نے ایسے موقع پر طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے جب طالبان کی پاکستان برانچ نے حملہ کر کے پاک فوج کے پانچ جوانوں کو شہید کر دیا ہے . ایک طرف طالبان پاکستان کی افواج پر تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں اور دوسری طرف حکمران وقت طالبان کی حمایت میں دنیا سے امداد کی بھیک مانگ رہا ہے
طالبان پاکستان بھی طالبان افغانستان کا حصہ ہیں . طالبان کی میران شاہ شوریٰ یہ ہی طالبان پاکستان ہیں جو افواج پاکستان پر حملے کرتے ہیں . جس طرح پاکستان ان کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا تھا اب طالبان بھی پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہے ہیں . سرکاری طور پر وہ طالبان پاکستان کی حمایت نہیں کر سکتے لیکن ان کے خفیہ حقانی نیٹ ورک طالبان پاکستان کی سر پرستی کر رہا ہے . ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ حکومت آنے کے بعد بھی افغان طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرنے میں بے بس ہوں جب کہ وہ دا عیش کے خلاف انتہائی مشکل علاقوں میں جنگ لڑ کر اسے ختم کر دیں . حقانی نیٹ ورک کا ملا سنگین میران شاہ کا امیر مقرر تھا . تیس سال تک حقانی نیٹورک میران شاہ سے آپریٹ کرتا رہا اور افواج پاکستان پر حملے کرواتا رہا یہاں تک کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کر کے حقانی نیٹ ورک کی پناہ گاہوں کو ختم کرنا پڑا . اب حقانی نیٹ ورک حکومت میں ہے یہاں تک کہ اس نے ملا بردار کو بھی آوٹ کر دیا ہے . حقانی نیٹ ورک میں بڑے پیمانے پر پاکستانی شامل ہیں اور یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ واپس پاکستان میں آ کر کاروائیاں نہ کریں . جیسے ہی طالبان حکومت میں آۓ ہیں ٹی ٹی پی ایک بار پھر متحرک ہو گئی ہے اور افواج پاکستان پر حملے شروع ہو گۓ ہیں
پاکستان کو خطے میں اپنا مفاد دیکھنا ہے امریکا کو نہیں دیکھنا . پاکستان امریکا کی وجہ سے کوئی پالیسی نہیں بنا سکتا . اب جب امریکا افغانستان سے چلا گیا ہے تو اب امریکا کو آنکھیں دکھانے کا کیا فائدہ . سانپ گزر کیا اب لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ .امریکا اب افغانستان سے چلا نکل گیا ہے اب امریکا کا کوئی کردار نہیں افغانستان میں اب ماضی کو دفن کر کے مستقبل کا سوچنا ہو گا . کسی بھی صورت افغانستان میں طالبان پاکستان کے مفاد میں نہیں . آنے والے وقت یہ قوم جان جاۓ گی طالبان کی امداد کر کے انہوں نے کتنی بڑی حماقت کی ہے . طالبان کی وجہ سے نہ صرف ٹی ٹی پی کی طاقت میں اضافہ ہو گا بلکہ پشتون نیشنلزم میں بھی اضافہ ہو گا . بہت جلد بارڈر پر لگائی باڑ غائب ہو جاۓ گی اور ڈیورنڈ لائن خطرے میں پڑ جاۓ گی . عمران نیازی مشرف کی طرح پاکستان کو خانہ جنگی میں گھسیٹ کر لے جاۓ گا . ایک طرف سے عالمی پابندیاں اور دوسری طرف اندرون خانہ دہشت گردی ، عمران نیازی بہترین طریقے سے پاکستان کی قبر کھود رہا ہے
Then you must sob for the day when your own benazir laid the foundations of these very taliban..
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Thank God. Big terrorist USA has left. Now no bomb blasts in Afghanistan and Pakistan. But the USA will use now its real weapon that is the US dollar.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
دیھاڑدی دار کتا روز آکر بھونکتا ھے

پاکستان کی قبر کھود رھا ھے۔۔۔۔۔۔ اس طرح کے تھریڈ بنانے کی اجازت نھیں ھونی چاھیے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بینظیر بھٹو نے طالبان کی حمایت کرکے کیا کیا تھا!؛

akinternational

Minister (2k+ posts)
janab apka maqsad aur manzil kya hai... jinhain Allah ki himayet hasil hai IK ya koi aur himayet na bhi kare to koi farq nahin pare ga.... Rahi baat qabr khodne ki to hazrat Pakistan hamrare ajda ne Allah ki himayet se banaya hai.aur jab se hi shaitani quwwatain Pakista ko tabah karna chahti hain lekin ye Allah ka mo'jza hai ise koi nahin mita sakta.... InshaAllah
USA India Israel aur NATO ki qabren khodi ja chuki hain ab dafn karna hai
 
Last edited:

abdlsy

Ufking ppp