سال کا پہلا دن ہی حکومت کیلئے منحوس

ranaji

President (40k+ posts)
اب سب کی غلطیوں کے سدھار کا وقت آگیا ہے ...الله نے چاہا تو عمران اگلی ٹرم میں بھی حکمران ہوگا ..اس کے بعد جب سارا نظام ڈیجیٹل ہو جائے گا ..ایک سسٹم بن جائے گا ..اس کے بعد کوئی اس طرح لوٹ مار نہیں کر سکے گا ..عمران کی اصل توجہ اسی پر ہے ..وہ بھی جانتا ہے کہ وہ ساری عمر حکمران نہیں رہ سکتا ..وہ بھی جانتا ہے کہ وہ فانی ہے ..اس لئے وہ کچھ کر کے جانا چاہتا ہے جس سے آنے والی نسلیں فائدہ اٹھائیں گی ..اسے دعا دیں یا نہ دیں ..اس کا صلہ اسے الله دے گا .وہ وقتی مقبول فیصلے نہیں کر رہا
اللہ اس کو ہمت دے اور وقت اور موقعہ بھی میجورٹی کے ساتھ تاکہ قانون سازی کر سکے اور ان ۔۔۔زادوں چوریوں فراڈیوں لعنتیوں منی لانڈروں خنزیری نطفوں کو ان کو اس ملک کے لوٹنے کی سزا بھی دے سکے اور اپنی منجی کے نیچے بھی ڈانگ پھیر کر ابن الو قتوں کو بھی اسی طرح سزا دے سکے جو جو پی ٹی آئی میں بھی شامل ہوچکا مگر لٹیرا ہے اور حکومتی عہدے کا فائدہ اٹھا کر کسی بھی طرح لوٹ مار کر رہا ہے اور کسی بھی طرح۔ کانفلیکٹ آ ف انٹریسٹ کا مرتکب ہو کر ابھی بھی کچھ نہُ کچھ ہنکی بنکی کر کے اپنے حیثیت کے فائیدے اٹھا کر اس قوم کو مہنگائی کے ٹیکے لگا کر بد نامی عمران کی کرا رہے ہیں ایسے ہر حرام خور چور فراڈیئے کو انکے انجام تک پہنچانے کی توفیق اور موقعہ دے آ مین
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد صاحب کے بارے میں آپ کو بتا دوں ..وہ انصافی ہر گز نہیں ہیں ..بہت پڑھے لکھے اور با خبر انسان ہیں ..وہ جو لکھتے ہیں ..دلائل کے ساتھ لکھتے ہیں ..حقائق بیان کرتے ہیں ..
آپ نے خود کہا کہ عمران نے ندیم بابر کی سرزنش کی ..یعنی عمران نے معاملہ جانے نہیں دیا
ترین بارے وہ کہہ چکا ہے کہ معاملہ وہاں بجھوا دیا گیا ہے جہاں جانا چاہئے تھا .
وہ عدالت نہیں ہے
میں نے یہ نہیں کہا کہ شاہد صاحب ان پڑھ ہیں مگر ان کا تجزیہ متوازن نہیں ہے حکومت کی غلطیوں کو کور کرنے کی کوشش کرتے ہیں اگر وہ انصافی نہیں تو بجاے حکومت کو سپورٹ کرنے کے ایک متوازن بات کیا کریں، میرا سوال ہے کہ اگر سب کچھ درست ہے تو کیا وجہ ہے کہ خواتین کے خلاف خوفناک جرائم سو گنا بڑھ گئے ہیں؟
چینی اور آٹا کیوں مہنگے ہوگئے؟
بجلی فرنس آئل سے بنانا ان کی غلطی تھی تو عوام کو کیوں مہنگی بجلی مل رہی ہے؟
جی ڈی پی کیوں مائنس چلی گئی؟
فارن انویسٹمینٹ میں اسی فیصد کمی کیوں ہوگئی؟؟
روپے کی قدر کیوں اتنی گھٹ گئی کہ افغانی روپیہ مہنگا ہوگیا ؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ اس کو ہمت دے اور وقت اور موقعہ بھی میجورٹی کے ساتھ تاکہ قانون سازی کر سکے اور ان ۔۔۔زادوں چوریوں فراڈیوں لعنتیوں منی لانڈروں خنزیری نطفوں کو ان کو اس ملک کے لوٹنے کی سزا بھی دے سکے اور اپنی منجی کے نیچے بھی ڈانگ پھیر کر ابن الو قتوں کو بھی اسی طرح سزا دے سکے جو جو پی ٹی آئی میں بھی شامل ہوچکا مگر لٹیرا ہے اور حکومتی عہدے کا فائدہ اٹھا کر کسی بھی طرح لوٹ مار کر رہا ہے اور کسی بھی طرح۔ کانفلیکٹ آ ف انٹریسٹ کا مرتکب ہو کر ابھی بھی کچھ نہُ کچھ ہنکی بنکی کر کے اپنے حیثیت کے فائیدے اٹھا کر اس قوم کو مہنگائی کے ٹیکے لگا کر بد نامی عمران کی کرا رہے ہیں ایسے ہر حرام خور چور فراڈیئے کو انکے انجام تک پہنچانے کی توفیق اور موقعہ دے آ مین
آپ نے نادان کو ایک اچھی پوسٹ کے ساتھ مرعوب کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، شروعات اچھی ہیں مگر دو لائین کے بعد درمیان میں جیسے کچرا آگیا اور آخر پر دوبارہ بہتری کے آثاد دکھای دئیے کوشش کرتے رہیں امید ہے کہ دو چار مہینے میں کافی امپروومینٹ دکھای دے گی
 
ranaji

President (40k+ posts)
آپ نے نادان کو ایک اچھی پوسٹ کے ساتھ مرعوب کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، شروعات اچھی ہیں مگر دو لائین کے بعد درمیان میں جیسے کچرا آگیا اور آخر پر دوبارہ بہتری کے آثاد دکھای دئیے کوشش کرتے رہیں امید ہے کہ دو چار مہینے میں کافی امپروومینٹ دکھای دے گی
پلیز مائینڈ یور اون بزنس اینڈ ڈونٹ قوٹ می اگین
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے یہ نہیں کہا کہ شاہد صاحب ان پڑھ ہیں مگر ان کا تجزیہ متوازن نہیں ہے حکومت کی غلطیوں کو کور کرنے کی کوشش کرتے ہیں اگر وہ انصافی نہیں تو بجاے حکومت کو سپورٹ کرنے کے ایک متوازن بات کیا کریں، میرا سوال ہے کہ اگر سب کچھ درست ہے تو کیا وجہ ہے کہ خواتین کے خلاف خوفناک جرائم سو گنا بڑھ گئے ہیں؟
چینی اور آٹا کیوں مہنگے ہوگئے؟
بجلی فرنس آئل سے بنانا ان کی غلطی تھی تو عوام کو کیوں مہنگی بجلی مل رہی ہے؟
جی ڈی پی کیوں مائنس چلی گئی؟
فارن انویسٹمینٹ میں اسی فیصد کمی کیوں ہوگئی؟؟
روپے کی قدر کیوں اتنی گھٹ گئی کہ افغانی روپیہ مہنگا ہوگیا ؟

جس دن آپ سلیم صافی ، حامد میر اور رؤف کلاسرا کے علاوہ بھی آوروں کو سننا شروع کر دیں گے ..آپ کو ہر سوال کا جواب مل جائے گا ..انصافیوں کو میں نے کبھی حکومت کے غلط فیصلوں پر واہ واہ کرتے نہیں دیکھا ..حکومت کے ہر فیصلے پر انصافی سپورٹر ٹویٹر پر تنقید شروع کر دیتے ہیں ..یہ ایک خوش آئیند بات ہے ..ہمیں اندھے سپورٹر نہیں چاہئیں ..ہمارا پیار کسی انسان سے نہیں . پاکستان سے ہے ..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پلیز مائینڈ یور اون بزنس اینڈ ڈونٹ قوٹ می اگین
میں نے تو رانا جی کو قوٹ کرکے ان کی حوصلہ افزای کی تھی جو آپ ہی کی کوششوں کی مرہون منت تھی پھر بھی آپ کہتی ہیں تو ٹھیک میں اس اشو کو رانا جی پر ہی چھوڑ دیتا ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ اس کو ہمت دے اور وقت اور موقعہ بھی میجورٹی کے ساتھ تاکہ قانون سازی کر سکے اور ان ۔۔۔زادوں چوریوں فراڈیوں لعنتیوں منی لانڈروں خنزیری نطفوں کو ان کو اس ملک کے لوٹنے کی سزا بھی دے سکے اور اپنی منجی کے نیچے بھی ڈانگ پھیر کر ابن الو قتوں کو بھی اسی طرح سزا دے سکے جو جو پی ٹی آئی میں بھی شامل ہوچکا مگر لٹیرا ہے اور حکومتی عہدے کا فائدہ اٹھا کر کسی بھی طرح لوٹ مار کر رہا ہے اور کسی بھی طرح۔ کانفلیکٹ آ ف انٹریسٹ کا مرتکب ہو کر ابھی بھی کچھ نہُ کچھ ہنکی بنکی کر کے اپنے حیثیت کے فائیدے اٹھا کر اس قوم کو مہنگائی کے ٹیکے لگا کر بد نامی عمران کی کرا رہے ہیں ایسے ہر حرام خور چور فراڈیئے کو انکے انجام تک پہنچانے کی توفیق اور موقعہ دے آ مین

منجی کے نیچے ڈانگ تو وہ لمحے کے ہزارویں حصے میں پھیر دے .لیکن کیا اس کے بعد اس کی حکومت باقی رہے گی ..وہ جن وقتی سمجھوتوں کی بات کرتا ہے ..یہ سمجھوتے بھی اسی کا حصہ ہیں ..لیکن اچھی بات ہے کہ نوٹس لیتا ہے ..جو فلوقت کر سکتا ہے کرتا ہے ..اس نے صاف کہا ہے کہ اگر اس کا کوی وزیر بھی کرپشن میں ملوث ہے تو عدالتی کاروائی ہو گی ..یاد رکھیں ..اس کے چند کو چھوڑ کر اس کے اپنے وزیر مشیر بھی اس کو ناکام ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں ..تاکہ ان کے کھاتے کھلے رہیں ..میں اس کی مجبوریاں سمجھ سکتی ہیں ..ایک ساتھ کرپشن کے سوراخ بند کرنے کی کوشش میں حکومت جا سکتی ہے .اس لئے اس کی کوشش پر نظر ہے ..رزلٹ آنے میں وقت لگے گا ..جب تک نظر آتا ہے کہ ایمانداری سے کوششیں جاری ہیں ..اس کا ساتھ دوں گی ..ورنہ خاموشی ..اس وقت تک جب تک کوئی نیا مسیحا نہیں آجاتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جس دن آپ سلیم صافی ، حامد میر اور رؤف کلاسرا کے علاوہ بھی آوروں کو سننا شروع کر دیں گے ..آپ کو ہر سوال کا جواب مل جائے گا ..انصافیوں کو میں نے کبھی حکومت کے غلط فیصلوں پر واہ واہ کرتے نہیں دیکھا ..حکومت کے ہر فیصلے پر انصافی سپورٹر ٹویٹر پر تنقید شروع کر دیتے ہیں ..یہ ایک خوش آئیند بات ہے ..ہمیں اندھے سپورٹر نہیں چاہئیں ..ہمارا پیار کسی انسان سے نہیں . پاکستان سے ہے ..
میں ان تینوں کو نہیں سنتا، آپ کو حیرت ہوگی کہ میں مبشر لقمان، عمران خان، اور صابر شاکر کو سنتا ہوں اور کئی ہفتے سے محسوس کررہاہوں کہ حکومت کے وظیفہ خوار بھی کوی نئی بات کرنے کی بجاے پرانی باتوں کو جگالی فرما رہے ہوتے ہیں
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پرانا اخبار اور کیس بھی مشرف پھر زرداری پھر آپکے پاپا کے دور کا ہے

Some facts for you
although Broadsheet didn’t find clue abt your Avenfield Apt but Panama leaks did, MNS disqualified by SCP n you n him got convicted from AC (international shame was a bonus). As far Arbitration is concerned it was your govt AG who lost the case
Current govt just footing the bill of your wrongdoings. Other ‘targets’ included Benazir Bhutto n Asif Zardari n all the work was done by MNS set up Ehtesab Bureau. یاد ماضی عذاب ہے یا رب
133666297_3824747980889617_1383174532584074459_o.jpg

134072293_3824744984223250_1309286908081398065_n.jpg
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

مریم نواز کا متوقع ٹویٹ " آپ پاکستانی لوگوں کو آگاہ کر رہی ہوں کہ جس طرح ۲۰۲۰ میں میری درگت اور ٹھکائی ہوئی ہے ،۲۰۲۱ میں بھی آپ لوگوں کے ہاتھوں ذلیل ہوتی رہونگی ۔۔۔?