زرداری کی طبیعت بہت خراب: سینئر صحافی کا انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
514548_28433759.jpg

لاہور: (روزنامہ دنیا) سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ مجھے انٹیلی جنس اداروں کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت بہت خراب ہے اور اس وجہ سے کوئی بھی سانحہ ہوسکتا ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظرمیں میزبان اجمل جامی سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے بتایا گرفتاری سے پہلے بھی آصف زرداری کی صحت بہت زیادہ خراب تھی ان کے چہرے اور حرکات و سکنات پر بھی اس کے اثرات نمایاں تھے ان کا حافظہ بھی اس سے متاثر ہوتا نظر آتا تھا، ان کو مختلف امراض لاحق ہیں دل کے عارضے یا شوگر وغیرہ کی وجہ سے کسی بھی وقت کسی حادثے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مولانا فضل الرحمن کی کامیابی ہے کہ وہ پہلے نمبر پر آگئے ہیں، شیخ رشید کی معلومات ابھی اپ ٹوڈیٹ نہیں، مولانا فضل الرحمن سے اعلیٰ سطحی رابطے ہوچکے ہیں لیکن یہ رابطے نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے لہجے کی تلخی ان رابطوں کے بعد مزید بڑھ گئی۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید جو امیدیں لگائے بیٹھے ہیں ان کا نتیجہ نہیں نکلا۔ اس وقت دونوں طرف آگ برابر لگی ہوئی ہے۔

میں نے مولانا فضل الرحمن سے کئی بار کہا ہے کہ عمران خان کسی کے ایجنٹ نہیں اور نہ ہی کسی کے ایجنڈے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک بات ہمارے لئے حیران کن ہے کہ مولانافضل الرحمن ماضی کی نسبت زیادہ اشتعال میں ہیں اور ساتھ ہی حد درجہ پر اعتماد بھی ہیں۔

Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

لوہے کا چھولا تو کچھ حد تک ہی ڈابر دھوس ہوا ہے لیکن یہ "ہمیشہ رہنے کے دعوے کرنے والا " سب کے سامنے ذلیل و خوار ہو گا

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah..he has had memory loss since the surrey palace case.

Honestly, i dont want the pig to die in custody, and be made a hero out of. So NAB should quickly resolve his cases, get him convicted if guilty, and throw him in jail. Dont leave it pending. Same goes for Nwaz Shrif.
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
صافی کی ناانصافیاں۔
کوئی بےوقوف ہی اس کی بغض عمران کی وجہ سے کی گئی بونگی خبروں پر اعتبار کرنے کی نادانی کرے گا۔
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Phaly Nawaz Shreef ke bemari ka Drama chalta raha. Woh buri trha nakam huwa Ab koe Nawaz ke bemari ka nam Be ne leta ha.
Ab Zardari ke bemari ka Drama part 2 ha.
 
ranaji

President (40k+ posts)
جلدی سے پیسے وصول کر لو اس ڈاکو سے اگر یہ مر گیا تو بلو کھسری کو پکڑ کر وصولی کرنے کی ضرورت ہوگی اور کھسری کی وصولی صرف فضلو لوطی کے کام کی ہے
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
514548_28433759.jpg

لاہور: (روزنامہ دنیا) سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ مجھے انٹیلی جنس اداروں کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت بہت خراب ہے اور اس وجہ سے کوئی بھی سانحہ ہوسکتا ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظرمیں میزبان اجمل جامی سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے بتایا گرفتاری سے پہلے بھی آصف زرداری کی صحت بہت زیادہ خراب تھی ان کے چہرے اور حرکات و سکنات پر بھی اس کے اثرات نمایاں تھے ان کا حافظہ بھی اس سے متاثر ہوتا نظر آتا تھا، ان کو مختلف امراض لاحق ہیں دل کے عارضے یا شوگر وغیرہ کی وجہ سے کسی بھی وقت کسی حادثے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مولانا فضل الرحمن کی کامیابی ہے کہ وہ پہلے نمبر پر آگئے ہیں، شیخ رشید کی معلومات ابھی اپ ٹوڈیٹ نہیں، مولانا فضل الرحمن سے اعلیٰ سطحی رابطے ہوچکے ہیں لیکن یہ رابطے نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے لہجے کی تلخی ان رابطوں کے بعد مزید بڑھ گئی۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید جو امیدیں لگائے بیٹھے ہیں ان کا نتیجہ نہیں نکلا۔ اس وقت دونوں طرف آگ برابر لگی ہوئی ہے۔

میں نے مولانا فضل الرحمن سے کئی بار کہا ہے کہ عمران خان کسی کے ایجنٹ نہیں اور نہ ہی کسی کے ایجنڈے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک بات ہمارے لئے حیران کن ہے کہ مولانافضل الرحمن ماضی کی نسبت زیادہ اشتعال میں ہیں اور ساتھ ہی حد درجہ پر اعتماد بھی ہیں۔

Saleem coffee lefafa sleeps with Malik Riaz. Asif serial criminal Dakoo of Sindh will die in JAIL.

Awam will celebrate. F U coffee
 
Munir MUGHAL

Politcal Worker (100+ posts)
Allah karay yeh Chand jaldi ooper chalay jaeyn; fazlu Sumo, Asif Beemaari, Nawaz or chhota madaari , asfandyaar baykaar, etc, etc