تحریک لبیک ایشو، میاں دائود، سمیع ابراہیم، عارف حمید بھٹی کیساتھ حکومت کیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک لبیک ایشو، میاں دائود، سمیع ابراہیم، عارف حمید بھٹی و دیگر کیساتھ حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟​


یہ کیاچوتیاپا لگا رکھا ہے۔ جس ملک میں ۹۷ فیصد لوگ مسلمان ہیں وہاں ناموس رسالت کیلئے ان بریلوی ڈنگروں کی ضرورت نہیں
بریلوی اگر ملک کی سب سے بڑی جماعت ہوتے تب بھی اس طرح آئے روز اسلام آباد پر چڑھائی کرنے پر ان کیخلاف کاروائی ہوتی
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
in sab badmadho once an for all khatam kardena chahye gov ye badmash jathe mulq ko chalne ni de sakte kabhi
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
یہ کیاچوتیاپا لگا رکھا ہے۔ جس ملک میں ۹۷ فیصد لوگ مسلمان ہیں وہاں ناموس رسالت کیلئے ان بریلوی ڈنگروں کی ضرورت نہیں
بریلوی اگر ملک کی سب سے بڑی جماعت ہوتے تب بھی اس طرح آئے روز اسلام آباد پر چڑھائی کرنے پر ان کیخلاف کاروائی ہوتی
ذرا پاکستان آکر یہ بات کرو ۔ آن لائن بھڑکیں مارنے کا نہ کوئی فائدہ نہ کوئی نقصان۔ دل کو تسلی دے کر کمبل لے کر سو جاؤ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ ہے اگر اس ملک میں بھی ناموس رسالت محفوظ نہیں تو دنیا کا کون سا ملک ہے جہاں ناموس رسالت محفوظ ہے یہ تحریک لبیک والے بھٹکے ہوے ہیں دنیا سے ڈنڈے کے زور پر عزت نہیں کروائی جا سکتی اس لئے اس تحریک کو ایسے عالم تیار کرنے چاہئیں ان غیر اسلامی ممالک سے انھیں کی زبان میں دلائل کے ساتھ اپنی بات منوائیں
 

txbashi

Citizen
ذرا پاکستان آکر یہ بات کرو ۔ آن لائن بھڑکیں مارنے کا نہ کوئی فائدہ نہ کوئی نقصان۔ دل کو تسلی دے کر کمبل لے کر سو جاؤ۔

اور آپ آن لائن آکر کتنے دلیری دکھا رہے ہیں۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)

تحریک لبیک ایشو، میاں دائود، سمیع ابراہیم، عارف حمید بھٹی و دیگر کیساتھ حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟​


یہ سالا حرامی تو ، بھارتی وظیفہ خور اور پٹواری حرامزادہ نکلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)
This idiot is Part time wakeel, part time journalist, Part time Badmash....I reported his channel on FIA and so many like reported him on FIA
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
عارف حمید بھٹی پہ ایکشن ہونا چاہیئے جسنے ٹی وی پہ بیٹھ کر کہا کہ انکے پاس ہتھیار نہی ہیں تو پولیس والے ٹافیاں کھا کر جانیں دے رہے ہیں۔
98%مسلمان آبادی کے ساتھ اگر ملک میں اسلام کو خطرہ ہے تو بی جے پی اور ٹی ایل پی میں کیا فرق ہے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
This wakeek.com is a habitual liar and a very nasty character. The state must reign in this type of evil people.. Fitna seems his only goal in life.