تحریک طالبان پاکستان کے بعد تحریک لبیک پاکستان، ایک نیا عفریت

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
جس جہالت کی ہم نے سالوں پرورش کی ہے اس کی فصل کاٹنے کا وقت آگیاہے۔ ایک مرتبہ پھر وہی اذیت درپیش ہے، پہلے نعرے لگاتے تھے، پھر ڈنڈے اٹھائے ،، اور اب کہہ رہے ہیں، سب گستاخ ہیں سب کوقتل کردو۰ اگر اس دفعہ ان کے مطالبات مان لئے گئے تو پھر دوبارہ آئیں گے اور مطالبات زیادہ سخت ہونگے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک اس قوم کو ، ایجوکیٹ ، نہ کیا گیا اسلام کے عین قوانین کے مطابق تب تک یہ کام چلتا رہے گا ، راستے سے پتھر اٹھانے پر ثواب کا بتانے والے نبی پر کروڑوں درود و سلام ، اور یہ جاہل لوگ ، کی گھنٹوں سے لوگوں کو راستے پر بند کر کے رکھا ہے
 
Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
جس جہالت کی ہم نے سالوں پرورش کی ہے اس کی فصل کاٹنے کا وقت آگیاہے۔ ایک مرتبہ پھر وہی اذیت درپیش ہے، پہلے نعرے لگاتے تھے، پھر ڈنڈے اٹھائے ،، اور اب کہہ رہے ہیں، سب گستاخ ہیں سب کوقتل کردو۰ اگر اس دفعہ ان کے مطالبات مان لئے گئے تو پھر دوبارہ آئیں گے اور مطالبات زیادہ سخت ہونگے
You are forgetting or intentionally ignoring a basic fact. It was the government that signed an agreement promising the protesters to oust the French Ambassador from Pakistan and boycott all French products. From the government's side, the Minister of interior and Minister of Religious Affairs signed the agreement. Why government is withdrawing from its own legal and moral obligations this agreement poses. In my opinion, the government should have not made this agreement and if the logic is that the government wanted sit-in to end and countrywide protests come to an end then it was the most wrong thing to do. Didn't the government know if it withdraws from the agreement it would be more catastrophic?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے بھٹو کو ملا ازم کا بخار چڑھا جس کے بعد ضیا دور میں یہ بخار وبا کی شکل اختیار کر گیا اور اس کی زد میں سب کے سب آنے لگے کوی سول حکمران ہو یا ملٹری، افسر ہو یا بیوروکریٹ سب کو اس بخار کا چڑھنا لازمی ہوگیا، جس حکمران کو یہ تاپ نہ چڑھے اس کی مسلمانیت پر شک ہونے لگتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہر نئے حکمران کو اس کے مشیر یہی مشورہ دیتے آے ہیں کہ صاحب کوی نیا اسلامی قانون بنا کر سکون سے حکومت کریں اور مذہبی حلقوں میں ہمیشہ کیلئے سرخرو ہوجائیے، پچھلے دنوں چوہدری برادران کی کرپشن بے نقاب ہونے کی بات شروع ہوی تو انہوں نے بھی تحفظ اسلام نامی ایک ایسا ہی زیرو میٹر بل پنجاب اسمبلی سے منظور کروا لیا۔ جس کے بعد کسی نے ان کی کرپشن پر اعتراض تک نہ کیا ۔کسی کی مسلمانی چیک کرنے کی کٹ اتنی سستی ہے کہ کرونا چیک کرنے والے کٹ بھی اتنی ارزاں نہیں ہوگی۔ کرونا میں دو ٹیسٹ کئے جاتے ہیں جب کہ کسی کی مسلمانی چیک کرنے کیلئے ایک ہی چھوٹا سا ٹیسٹ کافی ہوتا ہے۔ کسی کو قادیانی مشہور کر دو اور پھر تماشا دیکھو، ایسا بندہ خواہ آرمی چیف ہو یا وزیراعظم، کوی مشیر ہو یا پولیس افسر، قادیانی ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد وہ کلبلاتا ہوا مولوی کی جوتیون میں لوٹ پوٹ دکھای دے گا، کلمہ پڑھ کر دوبارہ مسلمان ہونے کے بعد ہی اس کی جان بخشی ہوگی، باجوہ پر تو آتے ہی یہ وار ہوگیا تھا جس کے بعد ان کی بیگم کو محفل میلاد کروانی پڑی تھی۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خونی لبرلز نے سن دو ہزار ایک میں بھی یہی نعرے لگائے تھے۔ طالبان آ گئے، مار دو، ختم کر دو۔ خونی لبرلز نے امریکا کے ساتھ مل کر پندرہ سال فصل کاٹی۔ آخر میں دوحہ مذاکرات۔ نئی امریکی انتظامیہ اور خونی لبرل تازہ دم ہو کر نئی فصل کاٹنے نکل آئے ہیں۔
 
Last edited:

tracker22

MPA (400+ posts)
Terminate these leeches from Pakistan , they using religious card to promote their filthy agenda . None of the protesters are practicing Muslim .
 
desan

President (40k+ posts)
IK should use the parliament to either ban these anti-state/anti-religion outfits or expose other parties who are rooting for these terrorists in order to undermine the government.
 
umer

Minister (2k+ posts)
Jo bhi hai . Establishment ya jo jo bhi seasi log is mai shamil hain must be dealt asap.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

خونی لبرلز نے سن دو ہزار ایک میں بھی یہی نعرے لگائے تھے۔ طالبان آ گئے، مار دو، ختم کر دو۔ خونی لبرلز نے امریکا کے ساتھ مل کر پندرہ سال فصل کاٹی۔ آخر میں دوحہ مذاکرات۔ نئی امریکی انتظامیہ اور خونی لبرل تازہ دم ہو کر نئی فصل کاٹنے نکل آئے ہیں۔

فسادی لوگ سالوں تک دہشت گردوں سے امن کا راگ الاپتے رہے آخر ضرب عضب ہوا اور پاکستان کو نجات ملی
. .. . . .
حقائق کو مروڑنے کی آپ کی صلاحیت کمال کی ہے
 
بھائی آپکو کیا لگتا ہے کہ سڑکوں کو بلاک کر کے ،، بڑا نیکی کا کام ہو رہا ہے ؟ کلو میٹرز کے حساب سے لمبی لائن لگی ہونگی جی روڈ پر جو منظر میں نے دیکھا ،اس میں لبرلز والا معاملہ ،کہا سے آ گیا ،یہ پروٹیسٹ حکومت کے ساتھ ہے تو حکومتی عہدے داروں کے گھروں کے سامنے کریں عوامی جگہوں پر تو ،صرف ڈائریکٹ حکومت کی فائرنگ سے بچنے کا شیلٹر ہے ،جس میں عام عوام کو تکلیف کے سوا کچھ نہیں ملتا ،پروٹیسٹ کریں مگر کسی دوسرے کو تکلیف پہنچانا کہا پر مذھبی یا دینی بات ہے وہ سمجھ نہیں آئی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا سوچیں اس میں ہوا کس نے بھری تھی ؟ نواز کا مذہبی ووٹ تقسیم کرنے کے لئے اسے طاقت وروں نے لانچ کیا اور اب شک ہے مولانا خادم رضوی کو انہوں نے ہی ٹھکانے لگایا اگر انہوں نے نہیں بھی لگایا تو بھی خادم رضوی کے مرنے کے بھد اس تحریک کی کمر ٹوٹ چکی ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
You are forgetting or intentionally ignoring a basic fact. It was the government that signed an agreement promising the protesters to oust the French Ambassador from Pakistan and boycott all French products. From the government's side, the Minister of interior and Minister of Religious Affairs signed the agreement. Why government is withdrawing from its own legal and moral obligations this agreement poses. In my opinion, the government should have not made this agreement and if the logic is that the government wanted sit-in to end and countrywide protests come to an end then it was the most wrong thing to do. Didn't the government know if it withdraws from the agreement it would be more catastrophic?
Noor ul Haq Qadri and Brigadier Ejaz Shah should be taken to task. They both were the signatories of the document. Now they are hiding somewhere. They must have known that they cannot out French Ambassador b/c then whole EU will cut off relations with Pakistan. Even Turkey, whose President gave very very strong statement against French President, didn’t cut off diplomatic ties with France. How could Noor Qadri and Ejaz Shah think that Pakistan could do that? . Pakistani government/PM protested strongly against France, people boycotted French products at their own, and that’s it. What else these TLP leaches want.

Government will have to use two-prong solution against TLP. First, they will have to put ban on TLP as many things that TLP is doing is to enhance its votebank. Second, government will have to use prominent brelvi ulema to diffuse the influence of TLP from within Brelvi masses. Pir Afzal Qadri and Dr. Ashraf jalali can be used for this purpose. Jaahil londa of Khadim Rizvi is no match to the aforementioned Brelvi ulema. Khadim’s londa is only 25 years old and is no match to his father in terms of oratory skill.

But, before government can do any of the above thing, PM has to get out of the influence of his wife who seems to be a staunch supporter of TLP.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی آپکو کیا لگتا ہے کہ سڑکوں کو بلاک کر کے ،، بڑا نیکی کا کام ہو رہا ہے ؟ کلو میٹرز کے حساب سے لمبی لائن لگی ہونگی جی روڈ پر جو منظر میں نے دیکھا ،اس میں لبرلز والا معاملہ ،کہا سے آ گیا ،یہ پروٹیسٹ حکومت کے ساتھ ہے تو حکومتی عہدے داروں کے گھروں کے سامنے کریں عوامی جگہوں پر تو ،صرف ڈائریکٹ حکومت کی فائرنگ سے بچنے کا شیلٹر ہے ،جس میں عام عوام کو تکلیف کے سوا کچھ نہیں ملتا ،پروٹیسٹ کریں مگر کسی دوسرے کو تکلیف پہنچانا کہا پر مذھبی یا دینی بات ہے وہ سمجھ نہیں آئی
میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

فسادی لوگ سالوں تک دہشت گردوں سے امن کا راگ الاپتے رہے آخر ضرب عضب ہوا اور پاکستان کو نجات ملی
. .. . . .
حقائق کو مروڑنے کی آپ کی صلاحیت کمال کی ہے
حقیقت یہ ہے کے دہشت گردی کے خلاف جنگ جہاں گئی دہشت گردی وہاں پہنچ گئی اور جنگ ختم کرنے سے پہلے بظاہر متحارب فریقین کی رضا مندی سے ختم بھی ہو گئی

جنگ ختم ہونے کے بعد صف اول کے سپاہیوں کا ایک گروہ لال ٹوپیاں اور دوسرا تابوتوں کے ساتھ سیلفیاں کھینج کر مظلوم نظر آنے کے ڈرامے کر رہے

عدم تعاون کا عقیدہ رکھنے والوں نے امام سیکولر اور شیطان برزگ اور برتر کے ساتھ تعاون کیا اور برابر کا فائدہ بھی لیا​