بگڑے رئیس زادے کی سرعام بدمعاشی۔۔ نوجوان پر سرعام تشدد۔۔بگڑے رئیس زادے نے شہری کو گریبان سے پکڑا اور زمین پر گرادیا اور اس پر تشدد کرتا رہا۔۔ بگڑا امیرزادے نے نوجوان پر پستول بھی تان لی اور سرعام دھمکیاں دیتا رہا
اس بگڑے رئیس زادے کا نام عقیل مرزا بتایا جارہا ہے اور اسکی گاڑی کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں جس سے نکل کر اس نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔۔ دیکھئے اس نوجوان اور اسکی گاڑی کی تفصیلات
اس بگڑے رئیس زادے کا نام عقیل مرزا بتایا جارہا ہے اور اسکی گاڑی کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں جس سے نکل کر اس نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔۔ دیکھئے اس نوجوان اور اسکی گاڑی کی تفصیلات
بگڑے رئیس زادے کی سرعام بدمعاشی - Siasat.pk Urdu Blog
بگڑے رئیس زادے کی سرعام بدمعاشی۔۔ نوجوان پر سرعام تشدد۔۔بگڑے رئیس زادے نے شہری کو گریبان سے پکڑا اور زمین پر گرادیا اور اس پر تشدد کرتا رہا۔۔ بگڑا امیرزادے نے نوجوان پر پستول بھی تان لی اور سرعام دھمکیاں دیتا رہا https://dai.ly/x7p6ix9 اس بگڑے رئیس زادے کا نام عقیل مرزا بتایا جارہا ہے …
urdu.siasat.pk