بڈھے پلئیر اور شارٹ پچ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آج کا جیتا ہوا میچ ہروانے میں جن پلئیرز نے مرکزی کردار ادا کیا ان میں سب سے نمایاں نام شعیب ملک کا ہے، موصوف سے نہ تو اب فیلڈنگ ہوتی ہے اور نہ ہی بیٹنگ اور نہ ہی باولنگ، پانچ میں سے تین انگلیوں پر پٹیاں باندھے ہوے شعیب ملک نے آج پورے میچ میں ایک ڈائیو ماری جس کے نتیجے میں سیدھی سیدھی رکنے والی گیند ان کے بازو کے نیچے سے گزر کر چوکا ہوگیا ، ایسے لگتا تھا جیسے موصوف کسی چھپڑ میں سے مچھلی پکڑ نے کی کوشش کررہے ہوں ، جب بیٹنگ کرنے کی باری آی تو شعیب ملک زیرو کے انفرادی اسکور پر پتنی کو لوٹ گئے ،مجھے نہیں معلوم کہ شاداب کی جگہ شعیب کو کھلانے کا مشورہ کس پ چ نے دیا تھا؟ حفیظ کو کیا کہوں، اس کی تو مونچھیں آسٹریلینز نے اکھاڑ کر پیچھے دے دیں
شاہین نامی ایک گدھ نے دس اوورز میں ستر رنز بنواے مگر جب خود کی بیٹنگ آی تو یوں بلا گھما رہے تھے جیسے نابینوں کے میچ میں اوپنر آے ہوں
آصف علی نے بھی گند ہی کیا، دو آسان کیچ چھوڑ کر شائد کسی سوچ میں تھا کہ اپنی گندگی کو دھونے کا وقت آیا تو زیرو پر آوٹ ہوگیا
کسی بھی ٹیم میں پانچ ایکسپرٹ بیٹسمین ہوتے ہیں ہیں، پاکستان کی ٹیم کے پہلے چاروں بلے باز اندھوں کی طرح شارٹ پچ بالوں پر بلا گھماتے رہے اور آوٹ ہوتے رہے
ایک بار پھر آسٹریلینز ان کو ہوٹنگ کرتے رہے اور تھرڈ مین کی پوزیشن پر فیلڈر کھڑا کرکے انہیں شارٹ پچ بالوں پر چوہوں کی طرح پکڑتے رہے، سب سے پہلے فخر کو پکڑا، ان کی ہنسی بتا رہی تھی کہ اسے ہی نہیں سب کو اسی طرح پکڑنے کا پلان تھا، پھر بابر اعظم کو بھی شارٹ پچ پر پکڑا اور حسن اور امام کو بھی ایسے ہی آوٹ کیا، حتی کہ آصف علی کو بھی ایک شارٹ پچ گیند پر آوٹ کردیا، شارٹ پچ بال کھیلنا نہیں آتا تو چھوڑنا ہی سیکھ لیں ایسے اندھوں کی طرح سر سے اوپر بلا گھمانے والے کو کیا نام دیا جاے؟ ایسے تو ہم انڈیا سے بھی ذلیل ہوسکتے ہیں، آج تین چار کیچ چھوڑے گئے اور تیس چالیس اسکور مس فیلڈنگ کے بنواے گئے
امام الحق نے ایک اچھا آغاز دیا مگر جب پچھتر بالوں پر ففٹی کرنے کے بعد کھل کر رنز کرنے کا وقت تھا تو اس نے ایک شارٹ پچ بال کو جو وائیڈ بھی تھی چھیڑ کر وکٹ یوں پھینکی جیسے جیتنے کیلئے دس رنز باقی رہ گئے ہوں
افسوس کہ گورے کے مقابلے میں ہمارے کھلاڑیوں میں عقل کی کمی صاف دکھای دیتی ہے، انڈیا کی ٹیم سے ابھی میچ باقی ہے اگر یہ میچ بھی ہار گئے تو ٹیم کو واپس بلوا لینا چاہئےتاکہ یہ افغانستان او بنگلہ دیش سے بھی ہار کر ذلیل نہ کروا دیں
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے نمایاں نام شعیب ملک کا ہے، موصوف سے نہ تو اب فیلڈنگ ہوتی ہے اور نہ ہی بیٹنگ اور نہ ہی باولنگ، پانچ میں سے تین انگلیوں پر پٹیاں باندھے ہوے شعیب ملک نے آج پورے میچ میں ایک ڈائیو ماری جس کے نتیجے میں سیدھی سیدھی رکنے والی گیند ان کے بازو کے نیچے سے گزر کر چوکا ہوگیا ، ایسے لگتا تھا جیسے موصوف کسی چھپڑ میں سے مچھلی پکڑ نے کی کوشش کررہے ہوں ، جب بیٹنگ کرنے کی باری آی تو شعیب ملک زیرو کے انفرادی اسکور پر پتنی کو لوٹ گئے ،مجھے نہیں معلوم کہ شاداب کی جگہ شعیب کو کھلانے کا مشورہ کس پ چ نے دیا تھا؟

He is a politician, everyone hates him but he makes everyone hate each other
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تعلق تو تمہارا پٹوار خانے سے ہے لیکن کیا ہی مزیدار تحریر ہے
لاجواب طنز
سواد آ گیا
سیاسی اختلافات اپنی جگہ پر ملک سے محبت تو سب کی سانجھی ہے، جیت سے خوشی اور ہار سے دکھ سب کو ہوتا ہے،اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ایسے ہی آتا ہے جب اپنے آپ کا تنقیدی جائزہ لیا جاے
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
These players don’t have the right padigry to be an international class players, this lot is just an ordinary club class bunch, that’s why they lack consistency at the highest level, don’t be mad at them please.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
62425404_2498842390138096_5843878901192851456_n.jpg
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Man the match was still winable until the fall of the 7th wicket, jo tatti ki thi woh thordi sambal li thi lekin phir tatti kerna shuru kerdi aur akhri 3 wicket minton mein urd gai, chootiya sarfaraz ki waja se.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
امام الحق کو جب پتا چل گیا تھا کہ اب اس نے اتنے رن کر لئے ہیں کہ ایوریج ٹھیک لگے تو جناب گھر کو گئے۔ یہ میچ پاکستان فیلڈنگ کی وجہ سے ہارا ہے۔ سیدھے کیچز چھوڑے ۔ کئی اوور تھرو دئیے اور کئی چوکے ہاتھوں سے گئے۔ دوسری ٹیموں کے بارہ میں آتا ہے کہ ناقابل یقین کیچز کئے جبکہ پاکستان کے بارے میں آتا ہے کہ آسان کیچز چھوڑ دئیے۔ شاداب صرف ایک بالر نہیں تھا بلکہ ایک زبردست فیلڈر اور لوئر آرڈر کا ایک چھا بیٹسمین بھی ہے۔ اگلے میچ میں شعیب ، شاہین اور آصف کی جگہ حارث ، عماد اور شاداب کو کھلانا چاہئے ۔
 
awam

MPA (400+ posts)
Does anyone understood why Sarfraz took single on the last ball of the over to put Shaheen in front of the bowlers for the next over? What was the strategic reason to take then single? He would had play next over and tried some boundaries to keep any hope alive.

No rocket science.
 
He wanted to go back as not out. He is just TUKKA even he wins the WC he will remain a Tukka player. The accidential captain
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
امام الحق کو جب پتا چل گیا تھا کہ اب اس نے اتنے رن کر لئے ہیں کہ ایوریج ٹھیک لگے تو جناب گھر کو گئے۔ یہ میچ پاکستان فیلڈنگ کی وجہ سے ہارا ہے۔ سیدھے کیچز چھوڑے ۔ کئی اوور تھرو دئیے اور کئی چوکے ہاتھوں سے گئے۔ دوسری ٹیموں کے بارہ میں آتا ہے کہ ناقابل یقین کیچز کئے جبکہ پاکستان کے بارے میں آتا ہے کہ آسان کیچز چھوڑ دئیے۔ شاداب صرف ایک بالر نہیں تھا بلکہ ایک زبردست فیلڈر اور لوئر آرڈر کا ایک چھا بیٹسمین بھی ہے۔ اگلے میچ میں شعیب ، شاہین اور آصف کی جگہ حارث ، عماد اور شاداب کو کھلانا چاہئے ۔
تھوڑا سا شکوہ ہمیں ان کھلاڑیوں سے بھی ہے جو واقعی ورلڈ لیول کے کرکٹر ہیں مگرچار رنز کرنے کے بعد انہیں اتنی بھی عقل نہیں آتی کہ میچ کو اختتام تک لے کرجائیں، کل بابر اور امام نے انتہای گھٹیا انداز میں اپنی وکٹس گنوائیں، باولرز ان کو آوٹ کرنے میں ناکام ہوچکے تھے بلکہ یہ انہیں اپنے سٹائیل میں کھیل رہے تھے، پھر جانے کیا ہوا کہ انہوں نے وائیڈ اور اوورہیڈ بالز کو جان بوجھ کر چھیڑا اور آوٹ ہوکر پاکستان کو ذلیل کروا دیا
 
Pakistan dont have finisher who take the game to end. There is lot to say but unfortunately we are not the one to whom they gonna listen. To me the coach and selector are not the right persons. If somebody fired by Australia shouldnt be given the job as Australian dont fire anybody without reason. Dean John was a right person to coach pakistan. Selector should be someone who shouldnt favour someone. We must admit that we havent honest people around us in every field. Dua hi karo bas..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
one thing is missing in this post which is poor captaincy of Sarfaraz. This was the main reason for our defeat.
سرفراز کی اتنی غلطی نہیں ، ایک بندہ پچاس اوورز کیپنگ کرنے کے بعد بیٹنگ بھی کرے اور دیگر ہیروز میں سے کوی اس قابل بھی نہ ہو کہ اس کے ساتھ ایک اینڈ پر کھڑا رہے
سرفراز نے بیٹنگ کی تو انگلینڈ کو ہرانے میں کامیاب ہوے تھے ورنہ انگلینڈ ہمیں تین سو سے نیچے آؤٹ کررہا تھا
آسٹریلیا کے خلاف سرفراز ناٹ آؤٹ رہا اگر کوی ایک بھی پارٹنر مل جاتا تو اسکور صرف سات رنز فی اور تھا