انشااللہ 2 سال میں پوسٹ آفس ڈھائی لاکھ لوگوں کوروزگارمہیاکرےگا۔ مراد سعید

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خطوط کے ذریعے خط و کتابت تقریبا ختم ہو گئی اس جگہ آن لائن بزنس نے پر کرنی ہے. معیاری سہولیات مہیا کرکے محکمہ ڈاک کو زندہ اور اس سہولت کا فائدہ عوام کو پہنچایا جا سکتا ہے​