ادارے نیوٹرل رہیں توعمران خان کی غیر جمہوری جماعت جیت نہیں سکتی،بلاول

2bilawalneytralbiankhangair.jpg

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو شکایت ہے کہ ادارے نیوٹرل کیسے ہو گئے۔ خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا معلوم ہے یہ کہ 2018 میں دھاندلی سے یہاں آئے، جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ ہم ہر آمر اور ظالم کا سامنا کرکے آئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کو دھاندلی کے باوجود حکومت کا موقع ملا، اس ملک میں پیپلز پارٹی کے خلاف دھاندلی ہوتی تھی۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا شہید محترمہ بے نظیر اور بھٹو کی جماعت کو روکنے کے لیے دھاندلی ہوتی تھی، لیکن یہ جیت نہیں سکتے۔ الیکشن سے ایک دن پہلے یہ سارے سندھ ہائی کورٹ جمع ہوئے تھے کہ الیکشن سے بھاگیں، ابھی سے ان کا رونا شروع ہوگیا، ابھی انہوں نے مزید رونا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیز ٹو میں بھی ہمارے مخالفوں کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ ان کا خوف یہ ہے کہ ادارے مداخلت نہیں کریں گے اور اگر مداخلت نہیں ہوتی تو پیپلزپارٹی جیتے گی۔ لاڑکانہ سے الیکشن جیتنے پر ہم پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے یہ کس قسم کا مذاق ہے۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیغیرت انسان سے پوچھو یہ کتا سرکاری خرچے پر کس کس ملک میں گیا اور وہاں پر سواۓ عیاشی کے کیا کیا . اس کی ماں نے راجیو گاندھی سے بند میں کمرے من تین گھنٹے کون سے مذاکرات کیے تھے اور یہ پیدا ہوا
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2bilawalneytralbiankhangair.jpg

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو شکایت ہے کہ ادارے نیوٹرل کیسے ہو گئے۔ خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا معلوم ہے یہ کہ 2018 میں دھاندلی سے یہاں آئے، جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ ہم ہر آمر اور ظالم کا سامنا کرکے آئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کو دھاندلی کے باوجود حکومت کا موقع ملا، اس ملک میں پیپلز پارٹی کے خلاف دھاندلی ہوتی تھی۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا شہید محترمہ بے نظیر اور بھٹو کی جماعت کو روکنے کے لیے دھاندلی ہوتی تھی، لیکن یہ جیت نہیں سکتے۔ الیکشن سے ایک دن پہلے یہ سارے سندھ ہائی کورٹ جمع ہوئے تھے کہ الیکشن سے بھاگیں، ابھی سے ان کا رونا شروع ہوگیا، ابھی انہوں نے مزید رونا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیز ٹو میں بھی ہمارے مخالفوں کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ ان کا خوف یہ ہے کہ ادارے مداخلت نہیں کریں گے اور اگر مداخلت نہیں ہوتی تو پیپلزپارٹی جیتے گی۔ لاڑکانہ سے الیکشن جیتنے پر ہم پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے یہ کس قسم کا مذاق ہے۔
ڈاکو اپنی اولادوں کو حرام کا مال کھلا کھلا کر سانڈ بنا کر پاکستان کے سر پر چڑھا دیتے ہیں لعنت ہے نام و نہاد قومی اداروں پر
??
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیغیرت انسان سے پوچھو یہ کتا سرکاری خرچے پر کس کس ملک میں گیا اور وہاں پر سواۓ عیاشی کے کیا . اس کی ماں نے راجیو گاندھی سے بند میں کمرے من تین گھنٹے کون سے مذاکرات کیے تھے اور یہ پیدا ہوا
Wow you have lost your cool too

Frustration too much now
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
2bilawalneytralbiankhangair.jpg

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو شکایت ہے کہ ادارے نیوٹرل کیسے ہو گئے۔ خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔

He said that it is known that they came here by rigging in 2018, when there will be clean and transparent elections, they will not have a chance to run away. We have faced every dictator and tyrant. The PPP got a chance to form the government despite the rigging. In this country, there was rigging against the PPP.

The Foreign Minister further said that there was rigging to stop the party of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and Bhutto, but they could not win. The day before the election, all these Sindh High Courts had gathered to run away from the election, they have already started crying, now they have to cry more.

He also said that the guarantee of our opponents will be confiscated even in phase two. Their fear is that the institutions will not intervene and if there is no intervention, the PPP will win. What kind of joke is it that we are accused of rigging after winning the election from Larkana.
A homo, son of a serial criminal, the illiterate khanzeer dakoo murderer of BB, Zardari harami making retarded comment.
 
ranaji

President (40k+ posts)
دھواں دھار تقریر مگر دھواں کھسرے کے پچھواڑے سے نکل رہا ہے مگر سپرنکلر نہیں چلے لگتا ہے اسمبلی کے سموک ڈی ٹیکٹر بھی نیوٹرل ہو چکے ہیں
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
2bilawalneytralbiankhangair.jpg

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو شکایت ہے کہ ادارے نیوٹرل کیسے ہو گئے۔ خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا معلوم ہے یہ کہ 2018 میں دھاندلی سے یہاں آئے، جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ ہم ہر آمر اور ظالم کا سامنا کرکے آئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کو دھاندلی کے باوجود حکومت کا موقع ملا، اس ملک میں پیپلز پارٹی کے خلاف دھاندلی ہوتی تھی۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا شہید محترمہ بے نظیر اور بھٹو کی جماعت کو روکنے کے لیے دھاندلی ہوتی تھی، لیکن یہ جیت نہیں سکتے۔ الیکشن سے ایک دن پہلے یہ سارے سندھ ہائی کورٹ جمع ہوئے تھے کہ الیکشن سے بھاگیں، ابھی سے ان کا رونا شروع ہوگیا، ابھی انہوں نے مزید رونا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیز ٹو میں بھی ہمارے مخالفوں کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ ان کا خوف یہ ہے کہ ادارے مداخلت نہیں کریں گے اور اگر مداخلت نہیں ہوتی تو پیپلزپارٹی جیتے گی۔ لاڑکانہ سے الیکشن جیتنے پر ہم پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے یہ کس قسم کا مذاق ہے۔
https://twitter.com/x/status/1542141168074604546
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پی ڈی ایم کی جماعتیں صرف اور صرف دھاندلی کرکے جیت سکتی ہیں ان کو ان کے اپنی لوگ ووٹ نہیں ڈالیں گے۔ یہ جو لوگ شور مچا رہے ہیں کہ ادارے نیوٹرل رہیں تو وہ جیت جائیں گے وہ صرف بتا رہیں کہ اگر انھیں کوئی دھاندلی کرنے سے نہ روکے تو وہ جیت جائیں گے جی ہاں آپ لوگ چوری کے عادی ہو اور انتخابات چوری کرنے کی پوری تیاری کی ہوئی ہے آپ نے ۔ آپ نے سندھ کے الکیشن دیکھ لیے ہونگے اب یہ وہی کاروائی پنجاب میں دھرانا چاہتے ہیں۔ اداروں کو کوشش کرنی چاہیے کہ دھاندلی نہ ہو۔ پاکستان میں صرف ایک ادارہ تھا جس کی لوگ عزت کرتے تھے اور اپنا پیٹ کاٹ کر اس کی ضروریات پوری کرتے تھے مگر اب اس ادارے پر سے بھی لوگوں کا اعتماد اٹھ گیا ہے ۔ یہی وقت ہے اپنے کھوئے ہوئے وقار کو بحال کرنے کا۔ مہربانی کریں اور کوشش کریں کے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ صاف شفاف انتخابات، پر امن مظاہرے ، کرپشن فری پاکستان، یکساں تعلیمی نظام، طاقتور قانون ، بہترین ہسپتال اور غریبوں کی امداد اور روزگار کمانے کے مواقع، صرف یہی چاہتا ہوں میں۔۔ میری حیسیت دیکھئیے کیا چاہتا ہوں میں
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور باجوہ انکا دھاندلا ماسٹر ہے ادارے نیوٹرل میں مگر جنرلز نہیں یہی اس قوم کا المیہ ہے کہ ہمیشہ کرپٹ جرنیلو ں کی حرام توپی سے ستر سال کے قوم ترقی نہیں کر رہی کسی بھی دور میں ترقی شروع ہوتی ہے تو امریکہ کسی نا کسی جرنیل کو اور اس کے کچھ ساتھیوں کو خرید کر انکو اپنا پالتو وفادار کتا بنا کر ہے اپنی مرضی کی حکومت لے آتا ہے
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Age election aa rae hain or neautral hakumat ne jo karname keye hain us pe jeet tou milne ni wale ager neautral party jeete tou khudi nange honge begairat
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Showbaz.Zardari ko adaray is trah Neutral chahay ke wo dhandli karay..badmashi karay aur koi bolnay wala na ho.Sindh m jis trah Dakao ne local body election rigged kia...is se bara mazaq koi nahi ho sakta..
 
RajaRawal111

اس مرتبہ بچے تم بندروں سے پوچھا جائے گا کہ دھاندلی ھوی کیسے
تمھارے کھوتے کا خالی دھاندلی ڈانس نہیں چلے گا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
پی ڈی ایم کی جماعتیں صرف اور صرف دھاندلی کرکے جیت سکتی ہیں ان کو ان کے اپنی لوگ ووٹ نہیں ڈالیں گے۔ یہ جو لوگ شور مچا رہے ہیں کہ ادارے نیوٹرل رہیں تو وہ جیت جائیں گے وہ صرف بتا رہیں کہ اگر انھیں کوئی دھاندلی کرنے سے نہ روکے تو وہ جیت جائیں گے جی ہاں آپ لوگ چوری کے عادی ہو اور انتخابات چوری کرنے کی پوری تیاری کی ہوئی ہے آپ نے ۔ آپ نے سندھ کے الکیشن دیکھ لیے ہونگے اب یہ وہی کاروائی پنجاب میں دھرانا چاہتے ہیں۔ اداروں کو کوشش کرنی چاہیے کہ دھاندلی نہ ہو۔ پاکستان میں صرف ایک ادارہ تھا جس کی لوگ عزت کرتے تھے اور اپنا پیٹ کاٹ کر اس کی ضروریات پوری کرتے تھے مگر اب اس ادارے پر سے بھی لوگوں کا اعتماد اٹھ گیا ہے ۔ یہی وقت ہے اپنے کھوئے ہوئے وقار کو بحال کرنے کا۔ مہربانی کریں اور کوشش کریں کے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ صاف شفاف انتخابات، پر امن مظاہرے ، کرپشن فری پاکستان، یکساں تعلیمی نظام، طاقتور قانون ، بہترین ہسپتال اور غریبوں کی امداد اور روزگار کمانے کے مواقع، صرف یہی چاہتا ہوں میں۔۔ میری حیسیت دیکھئیے کیا چاہتا ہوں میں
ایسا کیا ہو کہ تم کہو کہ دھاندلی نہیں ہوئی اور ہم ہار گئے۔