وزیردفاع 48گھنٹے میں اہم فیصلے کا اعلان کرینگے
وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں خواجہ آصف نے کہا کہ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، عمران خان وہ شخص ہے جو جس ہاتھ سے کھاتا ہے ، اسی کو کاٹتا ہے۔
انہوں نے کہا...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کئےجانے امکان ہے،عوام کیلیے بری خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی ، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے۔
ساری سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں فی لیٹر...
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ایک سوال کے جواب میں پوری پاکستانی قوم سے متعلق کہا کہ "پوری قوم کرپٹ ہے" اس پر تجزیہ کار نذیر لغاری نے کہا کہ میں نے بڑے دکھ کے ساتھ یہ بات سنی کہ انہوں نے پوری قوم کو کرپٹ قرار دے دیا۔
نذیر لغاری نے کہا کہ ارشادبھٹی سے کئی مواقع...
پاکستان میں اس وقت پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال جاری ہے جس کے نتیجے میں عوام سڑکوں پر رُل گئے مگر اس صورتحال میں بھی میمرز اپنا کام ایمانداری سے کر رہے ہیں، وہ دلچسپ اور مزاحیہ میمز سے صورتحال کو اجاگر کر کے حکام کی توجہ اس جانب دلا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’پیٹرول‘ کا...