حنا پرویز بٹ

  1. R

    پروگرام میں تکرار کے بعد حنابٹ اور غریدہ نےسوشل میڈیا کا محاز سنبھال لیا

    غریدہ فاروقی نے پروگرام کے دوران حنا پرویز بٹ سے مسلم لیگ ن کی کارکردگی اور ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے متعلق سوال کیا جس پر حناپرویز بٹ آئیں بائیں شائیں کرتی رہیں۔ غریدہ فاروقی نے کہا کہ انہوں نے جس سوال کا جواب مانگا تھا لیگی رہنما نے صرف اس سوال کا جواب نہیں دیا باقی تو سب جواب دے دیئے...
  2. R

    وزیراعظم عمران خان کے حق میں کیوں بولے ؟محمد حفیظ کے بیان پر حنا پرویز برہم

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کے حق میں بیان جاری کیا تو مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کو بُرا لگ گیا اور انہوں نے قومی کرکٹر کو کہا کہ ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، چپ چاپ کرکٹ کھیلیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ...
  3. S

    ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کادو طلاقیں ملنے کے الزام پر ایف آئی جانےکا اعلان

    دو طلاقیں ظاہر کرنے والے کیخلاف حنا پرویز کا سائبر کرائم جانے کا اعلان سوشل ورکر عرفان اکبر نے ٹوئٹر پر لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کی دو طلاقیں ظاہر کیں جس پر ایکشن لیتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے ٹویٹ میں لکھا کہ میں اس ٹویٹ اور شخص کو میرے اور میرے ساتھیوں کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کے لیے ایف...
  4. Muhammad Awais Malik

    نام اور شہرت کا غلط استعمال،حنا پرویز بٹ کی ایف آئی اے کے پاس جانے کی دھمکی

    مسلم لیگ ن کی رہنما و رکن قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنے نام سے بنائے گئے جعلی ٹویٹر ہینڈ ل چلانے والے کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی دھمکی دیدی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حنا پرویز بٹ نے اپنے ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا اور کہا کہ میں ایف آئی...


Sponsored Link