یوسف رضا گیلانی

  1. Muhammad Awais Malik

    گیٹ نمبر 4 کا راستہ معلوم ہے اور نہ ہی کبھی یہ راستہ استعمال کیا،بلاول بھٹو

    چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے گیٹ نمبر 4 کا راستہ معلوم نہیں ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خبررساں اداروں کے بیوروچیفس سے ملاقات کی جس میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع...
  2. Muhammad Awais Malik

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور یوسف رضا گیلانی آمنے سامنے

    سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ملکی تشخص خراب کرنے کی کوشش قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے استعفے کے معاملے پر اپنی تقریر میں تنقید کرتے ہوئے...
  3. S

    استعفیٰ قیادت کو بھیج دیا اور میں استعفیٰ واپس نہیں لوں گا:یوسف رضا گیلانی

    سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی استعفیٰ واپس لینے سے انکاری سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری میں اپوزیشن کی مستحکم پوزیشن کے بعد بھی ناکامی ہوئی، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی ووٹ کے وقت موجود نہیں تھے، انہوں نے استعفیٰ بھی دے دیا ہے، اور اب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی...
  4. Muhammad Awais Malik

    یوسف رضا گیلانی استعفیٰ پر قائم نہیں رہیں گے،شاہ محمود قریشی

    پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر استعفیٰ دیدیا ہے جس پر حکومتی اراکین نے موقف دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی میں غیر حاضر رہنے کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو...
  5. S

    دلاور خان پر حکومت نے دباؤ ڈالا،سینیٹ میں شکست پر یوسف رضا گیلانی کا موقف

    سینیٹ میں اپوزیشن کو اکثریت کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا ، جس کا الزام ن لیگ کے یوسف رضا گیلانی پر لگایا جارہاہے،اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں یوسف رضاگیلانی سے گفتگو کی گئی۔ شاہزیب خانزادہ نے سوال کیا کہ آپ کیوں نہیں آئے سینٹ میں ؟سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ...
  6. S

    یوسف رضاگیلانی کا ووٹ کم ہونے سے پاکستان آئی ایم ایف کاغلام بن گیا،مصدق ملک

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مصدق ملک نے دعوی کیا کہ سینیٹ میں اپوزیشن کو قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کی عدم موجودگی کے باعث شکست اٹھانا پڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں...
  7. R

    ن لیگ حکومتی ارکان کی حمایت کی دعویدار ،تو مِنی بجٹ روک کر دکھائیں؟

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے میزبان نے سوال کیا کہ جب مسلم لیگ ن دعویٰ کرتی ہے کہ تحریک انصاف کے 22 ارکان اسمبلی غیر مشروط حمایت کیلئے تیار ہیں تو پھر مِنی بجٹ تو روکا جا سکتا تھا ن لیگ نے ایسا کیوں نہیں کیا؟...


Sponsored Link