سانحہ مری کے بعد 11 جنوری کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں واقعہ سے متعلق کیا بریفنگ دی گئی ، اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق 8 جنوری کو مری میں شدید برفباری کے باعث 22 لوگوں کی ہلاکت کے معاملے پر 11 جنوری کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تبادلہ خیال...
وفاقی کابینہ نے وزرا کی دیگر ممالک کے پاکستان میں موجود سفیروں سے بلااجازت ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے، یہی نہیں وزرا کی غیر ملکی سفراء سے ملاقات کو دفتر خارجہ کے قوائد ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں...
روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کر لی ہے۔ ابتدائی طور پر مشینوں کی خریداری اور ڈیٹا سنٹر کیلئے 59ارب روپے درکار ہوں گے۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کیلئے حکومتی رابطہ کمیٹی بنائی...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری عدالت پیش ہوئیں۔ معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، کیوں نہ ریاست کی بجائے معاوضے کی رقم...
روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا بجلی کی قیمتوں اور گیس کی عدم فراہمی پر پھٹ پڑے۔ وزرا نے کہا کہ وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں؟
وزرا نے کہا کہ عمران خان صاحب لوگ ہمیں سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی اور سردیوں میں...