چودھری پرویز الہیٰ

  1. Muhammad Awais Malik

    ہمارااسٹیبلشمنٹ سے چولی دامن کاساتھ ہے،عمران خان کے تعلقات بہتر ہورہے،پرویز

    وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر ہورہےہیں، ہمارااسٹیبلشمنٹ سے چولی دامن کا ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو اسی بات کی تکلیف ہے کہ عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات...
  2. Muhammad Nasir Butt

    چودھری پرویز الہیٰ کی حکومت میں فیاض چوہان کواہم عہدہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری

    چوہدری پرویز الٰہی تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد پر ان کا شکرگزار ہوں۔ پی ڈی ایم کا عمران خان کو سیاست سے آئوٹ کرنے کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی 17 سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی ورہنما پاکستان تحریک...
  3. S

    وفاق اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کا قاتل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک بار پھر اتحادی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،موجودہ وفاقی حکومت کو اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سے مسلم لیگ ق اسکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی،جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر...
  4. Muhammad Awais Malik

    گورنر پنجاب نے چودھری پرویز الہیٰ سے حلف لینےسے منع کر یا

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فاتح قرار دیتے ہوئے آج رات ساڑھے 11 سے قبل اپنے عہدے کا...
  5. S

    چوہدری شجاعت پرویز الٰہی سے ناراض تھے اس لئے دھچکا دیا؟سنئےاندرونی کہانی

    مسلم لیگ ق کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک دم بازی پلٹ دی، پرویز الہیٰ کی حمایت کی یقین دہانی کراتے کراتے آخر میں دغا دے گئے، اس حوالے سے دنیا نیوز کے پروگرام میں میزبان کامران خان نے کامران شاہد سے گفتگو کی۔ کامران خان نے کامران شاہد سے پوچھا کہ چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کو دھچکا کیوں دیا...
  6. A

    چودھری ظہور الٰہی کی سیاست کا آج جنازہ نکل گیا ہے: ایاز امیر

    یہ جو سیاست ق لیگ اور چودھری ظہور الٰہی کے بعد چودھری پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت حسین کے بچوں میں آگئی ہے اس کے بعد چودھری ظہور الٰہی کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز پر سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو سیاست ق لیگ اور...
  7. S

    عوامی فیصلے کے بعد ن لیگ پنجاب میں قصہ پارینہ بن جائے گی، پرویز الہیٰ

    مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کا پنجاب میں ضمنی الیکشن کے انتخابات کے نتائج سے قبل بڑا بیان سامنے آگیا، چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عوام کا فیصلہ آنے کے بعد ن لیگ پنجاب میں قصہ پارینہ بن جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں پرویزر الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کا ویژن اور انتھک محنت رنگ لائے گی...
  8. A

    بابراعوان سپریم کورٹ میں اپنے کمزوردلائل پر تنقید کی زد میں

    سپریم کورٹ میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی دائر اپیل کی سماعت ہوئی، جہاں تحریک انصاف کی جانب سے بابراعوان وکیل تھے، بابراعوان اپنے کمزور دلائل کی وجہ سے آج سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہے۔ سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا، پرویز الٰہی کا کہنا تھا...
  9. Muhammad Awais Malik

    کیا چوہدری شجاعت حسین پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کررہے ہیں؟

    پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ق کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز شریف کی حمایت کے ن لیگی دعوے کی تردید کردی ہے۔ اپنے تازہ ترین بیان میں مسلم لیگ ق کے سربراہ نے کہا ہے کہ صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ پنجاب اسمبلی میں پرویز الہیٰ ہمارے امیدوار ہیں ، حمزہ شہباز...
  10. Muhammad Awais Malik

    "جنہوں نے کپڑے اتار کرریلیف دینا تھا انہوں نے عوام کے کپڑے ہی اتاردیے"

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ کپڑے اتار کر عوام کو ریلیف دینے کے دعویٰ کرنے والو ں نے عوام کے کپڑے ہی اتاردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے حکومتی فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ...
  11. Rana Asim

    پرویز الہٰی کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ پرویز الہٰی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز الہیٰ نے شاہ محمود قریشی کو مشورہ دیا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی...
  12. S

    عمران خان کی گرفتاری کا سوچنے والے اپنی فکر کریں، پرویز الہیٰ

    مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت پر طنز کے نشتر برسادیئے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان میں کہا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، لیکن حکومت آج یا کل گر...
  13. Muhammad Awais Malik

    شہید کو شہید ماننے سے انکارمناسب نہیں،پولیس کا پرویزالہی کےبیان پر ردعمل

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی موت پر تبصرہ کرتے کہا کہ پولیس اہلکار شہید کیسے ہے؟ پنجاب پولیس کے ترجمان نے چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے یہ بیان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے...
  14. Muhammad Awais Malik

    بات یہاں ختم نہیں ہوگی صدر مملکت بھی اس پر ایکشن لیں گے، پرویز الہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا انتخاب متنازعہ تھا، یہ بات نہیں ختم نہیں ہوگی ، صدر مملکت بھی اس پر ایکشن لیں گے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "فیس ٹو فیس" میں میزبان عائشہ بخش سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نے کہا کہ دنیا بھر کے پارلیمانی...
  15. Rana Asim

    رانا مشہود کا پرویز الہٰی پر ذاتی غنڈوں کی مدد سے اسمبلی پر قبضے کا الزام

    سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے چودھری پرویز الہٰی پر الزام لگا دیا ہے کہ انہوں نے اپنے ذاتی غنڈوں کی مدد سے پنجاب اسمبلی پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی میں ہوئے ہنگامے سے متعلق کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج نکال لی ہے ایکشن ہوگا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس...
  16. Rana Asim

    مریم نواز سے متعلق پرویز الہٰی کے بیان کو ن لیگ نے مسترد کر دیا

    مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ق لیگ کے رہنما اور نامزد وزیراعلٰی چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرویز الہٰی نے انٹرویو کے دوران ن لیگی نائب صدر مریم نواز کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں دیا۔ مریم نواز سے منسوب"10 بندے والی پارٹی" کی بات بے بنیاد ہے، اس...
  17. S

    خاندان اور پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،حمایت سے فیصلے ہوئے : چوہدری شجاعت

    مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے خاندان میں اختلافات کی خبروں کی تردید کردی، اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ تمام سیاسی فیصلے ان کی مشاورت سے ہوئے ہیں۔ چوہدری شجاعت نے مزید کہاکہ تمام فیصلوں کو ان کی مکمل حمایت حاصل ہے، خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں،، اس لیے جو افواہیں چل رہی ہیں اور...
  18. Muhammad Awais Malik

    پرویز الہیٰ کو ن لیگی اراکین صوبائی اسمبلی کی حمایت بھی مل گئی

    حکومت کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کو وزیراعلی پنجاب بنانے کے بعد ن لیگ کے منحرف اراکین نے بھی پرویز الہیٰ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعت ق لیگ کو حکومت سے علیحدگی اختیار نہ کرنے کےبدلے پنجاب کی وزارت اعلی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے...
  19. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کو دینے پر مان گئے

    حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کو ن لیگ کی جانب سے پنجاب حکومت کے حوالے سے نئی پیشکش کردی گئی ہے تاہم ابھی تک بہت سے معاملات میں اختلاف باقی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کے ایک وفد نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے نئی پیشکش لے کر چوہدری برادران سے ملاقات کی جس میں مسلم لیگ ن کے...
  20. S

    بیرون ملک بیمار کو ابھی طبیعت کے مطابق دوا نہیں مل رہی : پرویز الہی

    مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے واضح کردیا کہ ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے،ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہو گا،لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہانڈی پک چکی، آدھی بٹ چکی، آدھی بانٹی جا رہی ہے، سیاست...


Sponsored Link