صحت کارڈ

  1. Muhammad Awais Malik

    یہ پروگرام وفاق کا محتاج نہیں،کےپی حکومت صحت کارڈکوجاری رکھےگی،تیمور جھگڑا

    خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے صحت کارڈ سے متعلق خبروں کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کو بند کرنے کی خبریں من گھڑت ہے صوبائی حکومت یہ پروگرام چلانے کیلئے وفاقی حکومت کی محتاج نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے ٹویٹر پر ایک بیان...
  2. R

    مسلط مافیاکی اوقات سب کوپتہ چل گئی جس نےغریبوں سےعلاج کی سہولت چھین لی،جان

    معروف صحافی، وی لاگر اور تجزیہ کار صدیق جان نے موجودہ حکومت کے سابق حکومت کے شروع کیے گئے فلاحی منصوبوں پر لگائی گئی قدغنوں پر تبصرہ کرتے ہوئے مافیا سے تشبیہ دی اور کہا کہ ان کی اوقات کا سب کو پتہ چل گیا۔ صدیق جان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے نیوزویک پاکستان کی ایک خبر شیئر کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر جگر ٹرانسپلانٹ ایک اور کامیاب آپریشن

    خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت مریضوں کے مفت جگر ٹرانسپلانٹ کامیابی سے جاری ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کے تحت ایک مریض پر تقریبا 50...
  4. R

    صحت انصاف کارڈ پرلاہور کے نجی اسپتال نے آپریشن کیلئےدو ہفتے کاوقت کیوں دیا؟

    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لاہور کے نجی اسپتال فاطمہ میموریل میں ایک شخص موجود ہے اس کا بیٹا ہرنیا کی تکلیف میں مبتلا ہے اس نے ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ اسے صحت انصاف کارڈ پر اپنے بیٹے کے آپریشن کیلئے 2 مہینے کا وقت دیا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کے...
  5. R

    علاج کیلئے بیرون ملک گئے نواز شریف کیلئے بھی صحت کارڈ جاری کر دیا گیا

    حکومت کی جانب سے سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں۔ محکمۂ صحت کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف بطور سربراہِ...
  6. S

    تحریک انصاف کریڈٹ لیتی ہے،صحت کارڈ پروگرام پیپلزپارٹی کا ہے:بلاول بھٹو

    پاکستان تحریک انصاف صحت کارڈ کے اجرا کا کریڈٹ لیتی ہے، لیکن چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جس کا نام نواز شریف نے ویراعظم ہیلتھ کارڈ اور تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ...
  7. Muhammad Awais Malik

    وفاقی حکومت کا شہر قائد کے باسیوں کو صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور

    وفاقی حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے باسیوں کو بھی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت نے اس معاملے پر غور کرنا شروع کردیا ہے ، کہا جارہا ہے کہ اگر سندھ حکومت نے اس پروگرام میں شمولیت نہ بھی اختیار کی تو وفاق پھر بھی اپنا کردار...
  8. R

    صحت سب کیلئے،وزیراعظم آج اسلام آباد،راولپنڈی کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کریں گے

    وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے...
  9. R

    صحت کارڈ سے متعلق رؤف کلاسرا کا اعتراض،اظہرمشوانی نے پراپیگنڈہ قرار دے دیا

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے اعتراض اٹھایا کہ صحت کارڈ کے ذریعے جو علاج عام اسپتالوں میں کم پیسوں میں ہو سکتا ہے وہی مہنگے پرائیویٹ اسپتالوں میں لاکھوں روپے میں ہوگا۔ اس پر اظہر مشوانی نے جواب دیتے ہوئے اسے پراپیگنڈہ قرار دیا اور ساتھ میں وضاحت بھی دے دی۔ تفصیلات...
  10. R

    کیا "نیا پاکستان صحت کارڈ" سے علاج کرانا مشکل ہے؟ مریضوں کا ردعمل

    کیا "نیاپاکستان صحت کارڈ" سے علاج کرانا مشکل ہے؟ جانیئے مریض کے لواحقین کی ایکسکلوزو آپ بیتی لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے اپنی مریضہ بچی سیدہ ہادیہ فاطمہ کا نجی ادارے فاروق اسپتال سے گردوں کا علاج (ڈائیلسز) کرایا۔ انہوں نے اس مہنگے علاج کی سہولت "نیاپاکستان صحت کارڈ" سے حاصل کی۔...
  11. Muhammad Awais Malik

    پنجاب کے شہری صحت کارڈ کو ہسپتالوں میں کیسے استعمال کرسکتے ہیں؟

    حکومت کی جانب سے پنجاب کے شہریوں کو دیئے گئے صحت کارڈ کو استعمال کرنے سے متعلق طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور ڈویژن کے تمام شہری اب کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنا علاج حکومت کی جانب سے دی گئی ہیلتھ انشورنس " نیا پاکستان صحت کارڈ" کے ذریعے...
  12. R

    صحت کارڈ کیلئے اربوں روپے رکھے گئے تاکہ لوگ پیسے کھاتے رہیں،چیف جسٹس

    چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں نہ کوئی ایکسرے مشین کام کرتی ہے نہ ہی آکسیجن کا نظام ہے، کے پی حکومت کے اربوں روپے جا کہاں رہے ہیں؟ کے پی...
  13. R

    ہیلتھ کارڈ کی شکل میں حکومت پاکستان کا فلاحی ریاست کی جانب پہلا قدم

    پاکستان کو فلاحی ریاست بننے سے پہلے بہت طویل سفر طے کرنا ہے، لیکن کہا جاتا ہے کہ ملک نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں یونیورسل ہیلتھ کیئر کی شکل میں فلاحی ریاست کے قیام کی جانب پہلا قدم اٹھایا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس منصوبے میں اتنی جان ہے کہ یہ حقیقی تبدیلی لا سکتا ہے۔ ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے...


Sponsored Link