پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کام کر گئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پٹرول پر ڈیلرزمارجن 99 پیسے، ڈیزل پر83 پیسے فی لٹر بڑھانے کی سفارش...
پاکستان میں اس وقت پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال جاری ہے جس کے نتیجے میں عوام سڑکوں پر رُل گئے مگر اس صورتحال میں بھی میمرز اپنا کام ایمانداری سے کر رہے ہیں، وہ دلچسپ اور مزاحیہ میمز سے صورتحال کو اجاگر کر کے حکام کی توجہ اس جانب دلا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’پیٹرول‘ کا...
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے اس پر اب جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2 فیصد کردیا گیا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا...
نجی ٹی وی سے منسلک اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں حکومت کو درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 3 سال مکمل کر چکی ہے اب چوتھے سال میں بھی حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جن میں مہنگائی سب سے اہم ہے۔ حکومت نے جب بھی کوئی نوٹس لیا تو وہ عوام کو مہنگا ہی پڑا...
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کیا گیا تو معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں پیٹرولیم کی قیمت دو گنا ہو چکی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت...