گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے بیان حلفی کیس میں اپنے اوپر عائد فرد جرم چیلنج کر دی ہے۔ رانا شمیم کی جانب سے فرد جرم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔
رانا شمیم کی جانب سے دائر اپیل میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ انصار عباسی کو ٹرائل سے نکال کر کیسے پتا چلے گا...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلقی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردجرم عائد کر دی تھی تاہم اب فردجرم کی چارج شیٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔
عدالت نے فرد جرم کی چارج شیٹ میں کہا کہ جب بیان حلفی کا دستاویز عدالت پہنچا تو یہ کوریئر لفافے میں تھا جو اس بیان کو جھٹلاتاہے...
جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان سارہ الیاس نے تجزیہ کاروں سے سوال کیا کہ پہلے سوال وزیراعظم کہتے ہیں شریف فیملی مافیا، بقا کی جنگ لڑرہی ہے، کیا بیان درست ہے؟ سینیئر صحافی مظر عباس نے کہا کہ عدالت میں جو کیس التو کا شکار ہو اس پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہئے، نہ ہی کیا جاسکتا، چاہئے آپ اس...
پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر رانا شمیم کا بیان حلفی غلط ثابت ہوتا ہے تو وہ توہین عدالت کے زمرے میں آئے گا جس کی سزا 6 ماہ ہے مگر اگر ان کی غلط بیانی ثابت ہوتی ہے تو اس کی سزا 3 سال سے 6 سال تک ہے۔...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی اور ریمارکس میں کہا کہ مجھ پر جتنی مرضی تنقید ہو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، عدالت میں زیرِ سماعت مقدمے کی اہمیت کا کسی کو اندازہ نہیں، ناسمجھی میں بھی چیزیں ہو...
سابق جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت میں ملزم صحافی انصار عباسی نے عدالتی حکم نامے میں ترمیم کی درخواست میں جو موقف اپنایا وہ اینکر پرسن ارشد شریف نے بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ صحافی نے عدالت میں کہا کہ انہوں نے یہ حلف نامہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کیے بغیر چھاپا۔
یاد رہے کہ انصار...
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے رانا شمیم کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل، انصار عباسی اور رانا شمیم کے ساتھ ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ ہم آزادی جمہور آئین اورانصاف کے داعی میر شکیل ،...
پاکستان کے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم کے بیان حلفی کو پاکستانی سیاست کا 'گیم چینجر' قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم...
گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو بیان دیا ہے اس پر عدالت میں پیش ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے مؤکل رانا شمیم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور حلف نامے میں شامل متن کو تسلیم کیا ہے۔
رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے ہائیکورٹ کے باہر...
ن لیگ کا طریقہ واردات اداروں کو متنازع بناؤ ہے، ارشاد بھٹی کا رانا شمیم کے معاملے پر تجزیہ
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے معاملے میں ایک نیا اہم موڑ سامنے آگیا، رانا شمیم کا کہنا ہے کہ انہوں ںے حلف نامے پر اکیلے دستخط کئے، جبکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کے دفتر میں...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی کیس پر توہین عدالت کی کارروائی پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے انصار عباسی سے کہا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آپ کی خبر سے عوام کے اس عدالت پر اعتماد کو کتنی ٹھیس پہنچی ہے؟
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ محض توہین عدالت کا کیس نہیں بلکہ یہ میرا احتساب ہے،...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے ایڈووکیٹ احمد حسن رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر رانا شمیم حلف نامہ اورثاقب نثار کی لیک آڈیو سچ ثابت ہوگئی تو عمران خان کی حکومت گر جائے گی۔
ایڈووکیٹ احمد حسن رانا نے مزید کہا کہ آڈیو پر انکوائری شروع ہوگئی تو بیان حلفی پیچھے چلا جائے گا کیونکہ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی 7 دسمبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا...
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پاناما پیپرز، نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے اور رانا شمیم کے الزامات پر پہلی بار ردعمل دیدیا اور چونکا دینے والے انکشافات کردیئے ہیں۔
نجی خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پہلی بار اپنے قریبی ذرائع سے...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام پی این آئی لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے اور انہیں ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی گئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پاسپورٹ آفس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ،...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔
درخواست گزار سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین نے کہا کہ توجہ ہٹانے کیلئے کہا جاتا ہے کہ 70 سال کا احتساب...
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی طرف سے گلگلت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھا گیا ہے
تفصیلا ت کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی جانب سے چیف کمشنر اسلام آباد کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ رانا شمیم کے خلاف اسلام آباد...
اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا کہ رانا شمیم کا بیان حلفی میں نے بھی دیکھا، نوٹرائزر ہوتے وقت کسی نے تصویر لے کر اسے لیک کیا۔ انہوں نے بیانِ حلفی لیک کرنے والے کو سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اُس شخص کے بارے میں...
ویڈیو گیم کا خوفناک انجام ہوگا،عارف حمید بھٹی نے پروگرام خبر ہے میں بڑی خبر بتادی
ملک بھر میں ویڈیوز اور آڈیوز کے ذریعے اپوزیشن اور حکمران میں بلیم گیم چل رہاہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام خبر میں میں بڑی خبر بتادی، انہوں نے کہا کہ ویڈیو لیک کروانے والوں کی بھی خوفناک ویڈیوز...
فیصل واوڈا،فواد چوہدری کو ہتک عزت کا نوٹس جائے گا،ایڈووکیٹ احمد حسن رانا
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے انکشافات پر نجی ٹی وی اب تک کے پروگرام میں رانا شمیم کے بیٹے ایڈوکیٹ احمد حسن رانا سے گفتگو کی گئی، جس پر ایڈوکیٹ احمد حسن رانا نے...