کراچی پولیس

  1. R

    کراچی: چھاپے کے دوران ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں پر تشدد،بھاگنا پڑا

    کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ہوٹل پر چھاپہ مارنے کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل میں موجود متعدد افراد نے ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کا پولیس پر بدسلوکی اور تشدد کا الزام

    آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو مبینہ طور پر قتل کرنے والی ملزمہ نے پولیس پر تھانے میں بدسلوکی اور برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا الزام لگادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اپنے ہی شوہر کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ عرین جنت کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے...
  3. S

    کراچی گرین بس پر پتھراؤ کس کی حرکت تھی؟

    کراچی کے پہلے ماس ٹرانزٹ منصوبے پر شرپسندوں نے پتھروں سے حملہ کر دیا، نامعلوم افراد کے خلاف درخواست جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے کراچی گرین لائن بس پر پتھر برسانے کا واقعہ پیش آیا، بس پر پتھر برسانے کے واقعات نمائش سے سرجانی کے درمیان 4 مختلف مقامات پر رونما...
  4. R

    کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ماں کے سامنے بیٹا قتل

    اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں چند گھنٹوں کے دوران تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر روڈ پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں اسٹریٹ کریمنل نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون کے سامنے اس کا...
  5. R

    کراچی پولیس کا ایک اور جعلی پولیس مقابلہ؟ محنت کش جاں بحق

    ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن سیکٹر 6 ایف میں ہفتہ کی شب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 33 سالہ واصف ریاض ولد ریاض خان کے قتل کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کے 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ اسی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ مقتول کے...
  6. S

    کراچی:پولیس کےہاتھوں طالبعلم کی ہلاکت،مفرورایس ایچ او منظرعام پر

    کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں طالبعلم کی ہلاکت کے بعد غائب ہونے والے اورنگی ٹاؤن ‏تھانے کا ایس ایچ او منظرعام پر آگیا،مفرور ایس ایچ او کراچی سے سکھر پہنچ گیا،اور ملزم سابق ایس ایچ او اعظم ‏گوپانگ نےضمانت بھی کرالی ہے،سکھرکی عدالت سےسابق ایس ایچ اوکی جانب سےضمانت حاصل ‏کی گئی۔ دوسری جانب پولیس...
  7. R

    مخبر کو مقامی ایس ایچ او نے کس طرح منظم طریقےسے قتل کیا؟ہوشربا انکشافات

    پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کو مخبری کر کے 7 کروڑ روپے کی چھالیہ پکڑوانے والے کراچی کے شہری (مخبر) فضل کو قتل کر دیا گیا تھا جس کے قتل کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اسے جس پولیس موبائل میں گھر سے اغوا کیا گیا تھا وہ سابق ایس ایچ او سچل کے زیر استعمال تھی۔ خبر رساں ادارے جنگ کے مطابق اس مخبر...


Sponsored Link