سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے۔ مجھے قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے مسلسل فون کرکے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے خود کو درپیش سیکیورٹی خدشات پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس...
لاہور میں معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی کو گھر میں قتل کردیا گیا ہے،پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے اور گھریلو ملازمہ سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو مسلم ٹاؤن کے علاقے میں واقع ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ پولیس نے...
برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق برطانوی نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ پر دو افراد کے قتل کا الزام عائد ہے۔ رواں ماہ 11 فروری کو انگلینڈ کے لیسٹر شائر میں ماں بیٹی نے مبینہ طور پر دو افراد کو کار میں پیچھا کرنے کے بعد قتل کیا۔
تفصیلات کے مطابق 22 سالہ مہک اور ان کی 45...
کراچی میں ماں اور بہن کے سامنے نوجوان شاہ رخ کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کی مصروفیات سے متعلق دوران تفتیش اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو قتل کرنےو الے پولیس اہلکار فرزند جعفری کے ساتھ موجود عمران نے سیکشن 54 کی بنیاد پر گرفتاری کے بعد پولیس کو واقعہ کی...
کراچی میں قتل کے کیس میں گرفتار خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد کیس میں بے گناہ قرار دیدی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال سے جیل میں قید کراچی کی رہائشی صائمہ فرحان جیل میں ہی گردے اور پیٹ کے درد میں مبتلا ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں تاہم ان کے انتقال کے 7 ماہ بعد عدالت نے خاتون کو اہلخانہ کے دیگر 4...
سماء نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں جائیداد کے تنازع پر پاکستانی نژاد جرمن شہری کو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول وراثتی جائیداد میں سے بہنوں کو حصہ دلوانا چاہتا تھا۔
تفصیلات کے مطابق مقتول کچھ عرصہ قبل ہی گل رُبان جرمنی سے واپس لوٹا تھا، جسے ایک ماہ پہلے بھی بھائیوں...
کراچی میں لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار بدنام زمانہ ملزم ارشد پپو کو گرفتار کرنے والا سابق پولیس انسپکٹر سرعام قتل کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دن دیہاڑے یہ واردات پیش آئی جس میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے صبح دس بج کر 20...
لاہورمیں پیش آیا دلخراش واقعہ جہاں جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے کزن اوردوست کےساتھ ملکر والد کا قتل کردیا،پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمدکرلیا۔
جائیداد کی لالچ میں بیٹے کا خون سفید ہوا اور کزن اوردوست کیساتھ اپنے گھناؤنے عمل میں ملایا اور باپ کی زندگی کا خاتمہ کردیا،پولیس...
کراچی:صدر میں 65سالہ شخص کے ٹکڑے ٹکڑے کس نے کئے؟
کراچی کے علاقے صدر میں 65 سال کے شخص کو ٹکڑے ٹکڑے کس نے کئے معمہ حل نہ ہوسکا، ملزمہ کے بیان سے کیس نے ایک بار پھر نیا موڑ لے لیا،پولیس نے ایف آئی آر میں قتل کا الزام خاتون پر ڈال دیا، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شواہد کے مطابق فلیٹ سے ملی خاتون ہی...
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سی لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا...
سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے،آرمی چیف کی مذمت
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے بیہمانہ تشدد اور قتل کیخلاف ملک بھر سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کردی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری...
انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سیالکوٹ میں واقع وزیرآباد روڈ پر فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے نام پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے آگ لگا کر جلا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایکسپورٹ منیجر پر...