پنجاب کے شہر بہاولنگر میں پولیس اسٹیشن کے اندر خاتون پر تشدد کے معاملے پر پنجاب پولیس کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا تھا، اس موقع پر چند دیگر افراداور پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔...
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی موت پر تبصرہ کرتے کہا کہ پولیس اہلکار شہید کیسے ہے؟ پنجاب پولیس کے ترجمان نے چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے یہ بیان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے...
عامر عثمان عادل
پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا بچوں کو ہراساں کیا ، پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا ، سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر کسی وارنٹ کے گھس گئےسوال صاف سیدھا اور سادہ سا ہے۔
سیاسی...
نئی حکومت کے آتے ہیں پنجاب پولیس کی پھرتیاں دیکھنے لائق ہیں، لاہور پولیس کے ایس ایچ او جاوید نے شہری کے پاس وزارت داخلہ کا اجازت نامہ ہونے کے باوجود اس کی گاڑی کے شیشوں سے نہ صرف کالے اسٹیکر اتارے بلکہ اسے اہلخانہ کے سامنے غلیظ گالیں بھی دیں۔
واقعہ سے متعلق معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے سوشل...
ملتان پولیس نے تھانہ سیتل ماڑی نے محلہ خواجہ غریب نواز سے تاوان کی غرض سے اغواء ہونے والے 04 سالہ صدام خان کو بحفاظت بازیاب کر والیا سٹی پولیس آفیسر ملتان خرم شہزاد حیدر نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے 04 سالہ صدام خان کو بحفاظت بازیاب کروانے کا حکم دیا تھا۔
تفصیلات...
ایس ایس پی انوسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ پب جی گیم کے استعمال سے پرتشدد کاروائیوں کی روک تھام کیلئے اس پر پابندی ضروری ہے، جس کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پب جی گیم سے ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد پنجاب پولیس نے اس گیم پر پابندی لگانے کیلئے وفاقی اور پنجاب حکومت سے سفارش کا...
ترجمان پنجاب پولیس نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ "آفیشل ڈی ڈی پی آر" ہیک کر لیا گیا ہے۔
ترجمان کی جانب سے انتباہی پیغام میں عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ضرور کر لیا گیا ہے مگر اسے بہت جلد ریکور کر لیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ادارے کا سوشل...
سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پر نجی فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے قتل کر کے زندہ جلایا تو اس واقعہ سے متعلق ایک شخص نے مزید اشتعال دلانے کیلئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے اس واقعہ کی تفصیلات بتائیں۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو سے...
بہاولنگر میں بیوی پر تشدد کرنے والا سفاک شوہر پولیس کی گرفت میں آگیا ہے، آئی جی پنجاب نے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعد فوری کارروائی کی ہدایات کی تھی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو بہاولنگر کےعلاقے موضع قمر دین ہانس میں پیش آنے...
پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ پولیس سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کیلئے ٹاسک سونپ دیئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق...
کالعدم تنظیم کےاحتجاجی مظاہرے کے راستے سے کھیتوں سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، لاش پولیس اہلکار کی نکلی۔
خبررساں ادارے دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ کے کھیتوں سے ایک لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت پولیس...