مریم نواز

  1. S

    عالیہ حمزہ کا مریم نواز کی آڈیوز سے متعلق پیمرا سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ ملک نے مریم نواز کی جانب سے میڈیا اداروں کو کنٹرول کرنے کے معاملے پر پیمرا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ ملک نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے مریم نواز کی آڈیو کے معاملے پر پیمرا کو خط...
  2. Muhammad Awais Malik

    ثاقب نثار کو حساب و جواب تو دینا پڑے گا،مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ ہے کہ ثاقب نثار کو حساب اور جواب تو دینا پڑ ے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے تازہ ترین بیان میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے سابقہ خطابات میں عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے مماثلت رکھنے...
  3. S

    فوج اور جوڈیشری کیخلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے،فواد چوہدری

    پبلک نیوز کے پروگرام میزبان ملیحہ ہاشمی نے ملکی موجودہ صورتحال سے متعلق وزیر اطلاعا ت فواد چوہدری سے گفتگو کی، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ انٹیلی جنس بیورو نے صحافیوں کے غیرملکی دوروں کو اسپانسر کیا ہے، یہ لالچ یہ کام ہمیں اب بھی نظر آتا ہے، کہ کس طرح صحافی ہر چیزکو اچھالتے ہیں پروپیگنڈا کرتے ہیں۔...
  4. S

    مبینہ آڈیو : ن لیگ سیاسی طور اپنا مقدمہ عوام میں لڑ رہی ہے: عاصمہ شیرازی

    ن لیگ سیاسی طور اپنا مقدمہ عوام میں لڑ رہی ہے، عاصمہ شیرازی ملکی سیاسی صورتحال میں گرما گرمی، میزبان شاہزیب خانزادہ نے مسلم لیگ ن اور حکومت کے درمیان جاری جنگ پر سوال پوچھا کہ حکومت اگر دعویٰ کرتی ہے کہ ن لیگ جھوٹی ہے، ایکسپوز ہوچکی ہے، آڈیو جعلی ہے، یا ن لیگی کہتی ہے کہ سوموٹو ہونا چاہئے،...
  5. S

    اسلام آباد ہائی کورٹ:مریم ،شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا .اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ اس سے پہلے محفوظ کیا تھا جو کہ اب سنایا گیا ہے ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے...
  6. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کی آڈیو ٹیپ: اشتہارات کے معاملے پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

    وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کیا کہ چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق آڈیو ان کی ہی ہے جس پر وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ن لیگ دور...
  7. R

    جسٹس قیوم کے بعدکوئی پاگل ہی ایسی حرکت کرسکتا ہے:حسن نثار،سلیم صافی کاتبصرہ

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے گزشتہ روز کی مریم نواز کی پریس کانفرنس پر کہا کہ ان کے دعوے درست نہیں ہیں۔ ان کی تاریخ ہی جھوٹ کی تاریخ ہے، ان کے سچ بھی جھوٹ میں لپٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ حسن نثار نے کہا کہ عباس خان نے بطور آئی جی رپورٹ...
  8. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ دور میں پانچ سال اے آروائی کو اشتہارات نہیں ملے:عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں آے آر وائی کو پانچ سال کیلئے اشتہارات سے محروم رکھا گیا ، اس دوران مجھ پر 2 بار حملہ بھی ہوا۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مریم نواز کی چینلز کے اشتہارات روکنے...
  9. S

    مریم کا مخصوص چینلز کو اشتہارات دینے کااعتراف،راناعظیم کاعدالت جانے کااعلان

    جنرل سیکریٹری پی ایف یو جے رانا عظیم کا مریم نواز کے اعتراف کے بعد سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے رانا عظیم نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو بیوقوف بنا رہی ہیں یا چال چل رہیں ہیں، آپ نے کہا کہ آپ کے پاس بڑا کچھ ہے، آپ نے ایک...
  10. Muhammad Awais Malik

    مریم کامیڈیا سیل چلانے،اشتہارات کنٹرول کرنےکااعتراف،لیگی رہنماؤں کی وضاحتیں

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی نجی چینلز کو اشتہارات نہ دینے سے متعلق آڈیو لیک کے حوالے سے ن لیگ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی آڈیو کلپ اور اعترافی بیان کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہدایات پارٹی اشتہارات سے متعلق...
  11. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کے میڈیا کے اشتہارات روکنے کے اعتراف پر حکومتی رہنماؤں کا ردعمل

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے میڈیا چینلز کو اشتہارات روکنے سے متعلق اعترافی بیان پر حکومتی رہنماؤں نے ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں نجی ٹی وی چینلز کو اشتہارات روکنے کے احکامات کی آڈیو منظر عام پر آنے سے متعلق اعترافی بیان دیا اور...
  12. R

    لیگی قیادت سزائیں ختم کرانے عدالت کیوں نہیں جا رہی؟سنئے سہیل وڑائچ سے

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عدالت جانے کا بھی ایک ماحول ہوتا ہے، مسلم لیگ (ن) ابھی ماحول بنا رہی ہے اور اس انتظار میں ہے کہ تب عدالت جایا جائے جب پتہ ہو کہ ان کی شنوائی ہو گی اور انہیں کچھ ریلیف ملے گا۔ میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا...
  13. R

    عدلیہ کےخلاف توہین آمیز الفاظ،مریم،شاہدخاقان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست مقامی وکیل کلثوم خالق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کلثوم خالق کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز اور...
  14. Muhammad Awais Malik

    برداشت نہیں کرسکتے تو کرتے کیوں ہو؟مریم نواز کا سخت ردعمل

    عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تقریر بند کرنے سے متعلق افواہوں پر مریم نواز شریف نے ردعمل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے اختتامی سیشن میں آج مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شیڈولڈ تھا۔...
  15. S

    رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپس لی جائیں،درخواست دائر

    رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپس لی جائیں،درخواست دائر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو دی گئی مراعات واپس لی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست اسلام...
  16. NaveedAhmad

    ان 3 لیڈران میں کون اپنے والدین کے سیاسی مشن کو لیکر آگے جائے گا؟

    مریم نواز شریف سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی ہیں، انہوں نے سیاست میں قدم اپنے والد کے تیسری بار وزیراعظم بننے کے بعد رکھا، مریم نواز کا سیاسی کیرئیر مختلف تنازعات کی زد میں رہا ہے، انہیں ڈان لیکس کا مرکزی کردار سمجھا جاتا ہے، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر میڈیا سیل...
  17. S

    مریم کی سماعت کو متاثر کرنے کیلئے کیا جارہا ہے؟شاہزیب کے احسن اقبال سے سوال

    ظام عدل پر اتنے شبہات اٹھیں تو یہ اس ملک کیلئے تباہی ہے،احسن اقبال ملک کی سیاست میں ہلچل ہی ہلچل، سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی ؟ لندن سے ہی کیوں حلف نامہ جاری ہوا ؟ ارشد ملک کے بعد رانا شمیم کیا کسیز پر اثر انداز ہونے کی کوسش کی جا رہی ہے،مریم نواز کے...
  18. Muhammad Awais Malik

    سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے مبینہ انکشافات، مریم نواز کا ردعمل آگیا

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس کے حوالے سے نشر کی جانے والی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے اسے اللہ کا انصاف قرار دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مریم نواز شریف نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر پوسٹ کی جس میں نواز شریف آسمان کی جانب نظریں...
  19. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کہتے ہیں میں کیا کروں؟مگراب عذاب کے دن ختم ہونے کو ہیں،مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف ملک میں مہنگائی کی نئی لہر پر پھٹ پڑیں، انہوں نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک پر عذاب بن کر ٹوٹ رہی ہے، لیکن اب اس عذاب کے دن بھی ختم ہونے والے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹ میں وزیراعظم عمران...
  20. S

    لوگ نوازشریف کاپاکستان چاہتے ہیں یاغربت،مہنگائی،بدامنی و فاقہ کشی والا؟مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کی ترجمانی اور ان کی آواز بننے کیلئے عوام سے ہی رائے مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور مسلم لیگ ن عوام کے احساسات کی...


Sponsored Link