لاہور پولیس

  1. R

    لاہور، ڈاکوؤں کے گینگ کا سرغنہ سی آئی اے انسپکٹر نکلا

    لاہور میں سی آئی اے انسپکٹر ڈاکوؤں کا سرغنہ نکلا ہے، ڈاکو ہر واردات سے پہلے اپنے باس انسپکٹر عمران یاسین سے رہنمائی لیتے، گرفتاری کی صورت میں ان پر معمولی مقدمے بنا کر جیل بھجوا دیا جاتا جہاں سے وہ پھر رہا ہو کر لوٹ مار کرتے۔ سماء نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے نواں کوٹ سی آئی اے پولیس میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    لاہور میں کرائم رپورٹر کےقتل کی وجہ کیا تھی؟پولیس نے معمہ حل کر لیا

    لاہور پریس کلب کے باہر قتل ہونےو الے صحافی حسنین شاہ کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ قتل کیس سے متعلق بریفنگ کیلئے سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو نے ڈی آئی جی ڈاکٹر عابد، ایس ایس پی مستنصر فیروز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران...
  3. R

    وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس کام کر گیا، اغوا ہونے والی چاروں بہنیں بازیاب

    لاہور پولیس نے فیکٹری ایریا سے اغوا ہونے والی چاروں بہنوں کو بازیاب کرا لیا، پولیس حکام کے مطابق چاروں بہنوں کو ان کا باپ اپنے ساتھ لے گیا تھا، واقعے پر وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب نے فوری نوٹس لیا تھا۔ مغوی بچیوں کی والدہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے بچیوں کے حقیقی باپ کو حراست میں لیکر...
  4. Muhammad Awais Malik

    اوورسیز پاکستانی خاتون گھر سے غیرقانونی قبضہ ختم کرانےپرلاہورپولیس کی مشکور

    لاہور پولیس کی جانب سے اوور سیز پاکستانی کے گھر پر غیر قانونی قبضے کے ختم کروائے جانے کے بعد خاتون نے لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پنجاب پولیس کے ویریفائیڈ ٹویٹر ہینڈل سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں اوور سیز پاکستانی خاتون فائقہ خواجہ کا ویڈیو پیغام بھی شیئر...
  5. R

    لاہور، اغوا ہونے والی خاتون خود اغوا کار نکلی، 2 سالہ بچہ بازیاب

    آج نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا کار خاتون خود ہی اغوا ہو گئی، پولیس نے خاتون کو ٹریس کرکے 2 سالہ بچے کو بھی بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق اغوا ہوئی خاتون نائلہ بی بی خود بھی اغوا کار تھی، خاتون کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شاد باغ میں درج ہوا جس کے بعد پولیس نے خاتون اور ملزم فاروق...


Sponsored Link