فواد چودھری

  1. Rana Asim

    اگر ہمارے ساتھ کم لوگ ہیں تو نوازشریف پریشان کیوں ہے؟ فواد چودھری

    تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ 2 ہزار لوگ ہیں، ہماری بات نہ مانی جائے، اگر ہمارے پاس اتنے کم بندے ہیں تو آپ کو کیا خوف ہے؟ انہوں نے کہا ہے کہ اگر 2 ہزار لوگ ہیں تو ہمیں آنے دیں ڈرکیوں رہے ہیں؟ نواز شریف کے بھائی کی پاکستان میں حکومت ہے مگر وہ...
  2. Rana Asim

    امریکی صدر غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں:فواد چودھری،شیخ رشید کا ردعمل

    سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکی صدر پاکستان کے بارے میں دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے امریکی صدر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن نے چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں ہرزہ سرائی کی اور اب پاکستان پر غیر...
  3. Muhammad Awais Malik

    نواز کی پریس کانفرنس چارج شیٹ،رجسٹرار سپریم کورٹ اور آئی ایس پی آر جواب دیں

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت این آر او 22 ہورہا ہے ، ان خاندانوں کو 1100 ارب جارہے ہیں اور سسٹم مکمل خاموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ سابق وزیراعظم بتائیں کہ وہ کس این...
  4. S

    ملک میں بحران کی وجہ غیرمنتخب اداروں کا سیاسی کردار ہے : فواد چودھری

    ملک میں بحران سیاسی کردار کی وجہ سے ہے، فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ملک میں بحران غیر منتخب اداروں کے سیاسی کردار کی وجہ سے ہے۔اسمبلیاں اس وقت عوام کی نمائندگی نہیں کر رہیں اور عوام حقیقی آزادی مارچ کے لیے باہر نکلیں۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ...
  5. Rana Asim

    یہ حکومت تاریخ کی سب سے احمق ٹیم پر مشتمل ہے: فواد چودھری

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر مزید پیچیدگیاں پیدا کردیں، یہ حکومت تاریخ کی سب سے احمق ٹیم پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومتی معاشی ٹیم الجھن کا شکار ہے، جس کے باعث ان کی سیاست دفن ہو...
  6. S

    ملکی ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، فواد چوہدری

    ایون فیلڈ ریفرنس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو بری کیے جانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے شدید ردعمل دے دیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ‏پاکستان کے ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں،اب ادارے کسی کے حق میں فیصلہ دیں یا خلاف، عوامی رائے میں ان فیصلوں کی کوئی...
  7. Rana Asim

    عمران خان کے وکیل حامد خان کا فواد چودھری کےخلاف بڑا دعویٰ

    تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی کے موقع پر فواد چودھری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر بڑا جارحانہ حملہ کیا ان کی کوشش تھی عمران خان پر فرد جرم لگے اور وہ نااہل ہو جائیں۔ حامد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا فواد...
  8. Rana Asim

    عدالتیں تماشہ دیکھ رہی ہیں ملزم اور نیب ملکر پیسہ ٹھکانے لگا رہے ہیں، فواد

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ این آر او ٹو پر عمل درآمد ہو رہا ہے لیکن سوائے عمران خان کے سب خاموش ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ اب اسحاق ڈار کو بری کیے جانے کی تیاری ہو رہی ہے، حیران ہوں عدالتیں یہ تماشہ دیکھ رہی ہیں کہ کس طرح...
  9. Rana Asim

    جنگ گروپ کی تحریک انصاف کیخلاف نفرت انگیز مہم کا بھرپور جواب دیں گے، فواد

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جنگ گروپ میں ایک انتظامی گروپ باقاعدہ منصوبے کے تحت تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور کارکنوں کے خلاف گھٹیا اور بازاری مہم شروع کیے ہوئے ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ نوجوان نسل کو بدتمیز اور بدکردارقرار دینے کی یہ مہم نفرت...
  10. Rana Asim

    عدالت نے ای سی پی کو عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی سے روک دیا

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے عمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس معطل کرتے ہوئے دونوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے سینئر جج جواد الحسن نےعمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ریمارکس میں معزز جج...
  11. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کےشوکاز نوٹس کوچیلنج کردیا

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چوہدری کی جانب سے فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوائے گئے شوکاز...
  12. Rana Asim

    چکوال جلسہ:عمران خان نےاگر تقریر کی تو اسکا پس منظرتھا:فواد چودھری کی وضاحت

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز چکوال جلسے کی گرما گرم تقریر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی وضاحت سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فوج سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان کی پیر کے روز تقریر کا ایک پس منظر تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم...
  13. Rana Asim

    سابق امریکی سفارتکار سےملاقات 3 سال پہلے ہوئی:فوادکا نجی ٹی کی خبر پرردعمل

    نجی چینل جیو کی جانب سے ایک خبر دی گئی کہ بنی گالہ میں عمران خان سے امریکی خاتون سفارتکار اور سی آئی اے لابسٹ رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے جس پر سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے وضاحت دیتے ہوئے خبر مسترد کر دی اور کہا کہ یہ 3 سال پہلے کی ملاقات ہے۔ ملاقات سے متعلق سماجی رابطے...
  14. S

    عمران خان مقبول لیڈر ہیں،اس لیے انہیں مائنس کرنے کی کوششیں ہیں، فواد چوہدری

    ملک بھر میں مائنس ون کی گونج اٹھ رہی ہے، عمران خان کے مخالفین مائنس ون فارمولے کی باتیں کررہے ہیں، جس پر فواد چوہدری نے اپنا موقف بیان کردیا،مائنس ون فارمولے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ اس سے پہلے جو لیڈر شپ مائنس ہوئی وہ غیر مقبول تھی، لیکن عمران خان ایک مقبول لیڈر ہیں۔ اے آر وائی...
  15. Muhammad Awais Malik

    فیصلوں پر تنقید توہین کے زمرے میں نہیں آتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید توہین کےزمرے میں نہیں آتی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری...
  16. Muhammad Awais Malik

    فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کی تنقید پر سخت جواب،کباڑ قرار دے دیا

    رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ پر مریم اورنگزیب کے ردعمل پر سخت جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطاق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے یوم دفاع کی پریڈ منسوخ کرنے سے متعلق ایک بیان دیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پریڈ منسوخی اچھا فیصلہ ہے کیونکہ جوانوں کو ہنسنے سے روکنا اور نہ رکنے پر...
  17. Rana Asim

    نام نہادوزیراعظم کی وجہ سے پاکستان اور جرنل صاحبان کو سبکی کا سامنا ہے:فواد

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے وزیراعظم شہباز شریف کو ان کے ایک ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ نام نہاد وزیراعظم ہیں جبکہ ان کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ جنرل صاحبان کو بھی دنیا بھر میں سبکی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ...
  18. arifkarim

    فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، کس بڑے سیاست کے انتقال کی خبر شیئر؟

    رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔ ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر...
  19. S

    فواد چوہدری نے عمران خان کی حفاظت کے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

    آئی جی اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کا دعوٰی کردیا ہے،جس پر پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثنا سے چیئرمین تحریک انصاف کے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ فواد چوہدری نے مبینہ طور پر سیکیورٹی پر مامور 266 اہلکاروں کی تفصیلات بھی طلب...
  20. Muhammad Awais Malik

    ٹی وی چینلز کو کالز گئیں کہ عمران خان کی ٹیلی تھون نہیں چلانی،فواد

    تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی ٹیلی تھون کے دوران ٹی وی چینلز کو فون کرکے لائیو ٹیلی کاسٹ سے روکاگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےفواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی ٹیلی تھون کے دوران دنیا نیوز ،...


Sponsored Link