بنگلہ دیش

  1. R

    توہین رسالتﷺ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے:بنگلہ دیشی وزیر ڈاکٹر حسن محمود

    بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر حسن محمود نے کہا ہے کہ پیغمبرﷺ اسلام کی توہین کا تنازع ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور ڈھاکہ میں حکومت کو اس پر ردعمل کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے ہفتے کی شام ڈھاکہ میں آنے والے ہندوستانی صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں کہا۔ "سب سے پہلے،...
  2. R

    اسی طرح کے حالات رہے تو ہمیں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑے گی : حسن نثار

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میرے مطابق میں تجزیہ کار حسن نثار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں ڈر ہے کہ صرف8 سال بعد 2030 تک ملک کے حالات ایسے ہوں گے کہ ہمیں بنگلہ دیش سے بھی مدد مانگنا پڑ سکتی ہے۔ میزبان نے وزیرخزانہ شوکت ترین کے بیان کا حوالہ دیا کہ ان کا کہنا ہے اب ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف...
  3. Muhammad Awais Malik

    بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا انوکھا "ریویو" سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

    نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم کا ایک ریویو سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میچ میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی جب نیوزی لینڈ ٹیم کی بیٹنگ کےدوران ایل بی ڈبلیو کی ایک اپیل کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم نے ریویو لیا جس پر کرکٹ ماہرین...
  4. Muhammad Awais Malik

    امریکہ نے چین سمیت چار ممالک پر پابندیاں عائد کر دیں

    امریکا نے چین سمیت دنیا کے چار ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی جانب سے جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئیں ان میں چین ، بنگلہ دیش، میانماراور شمالی کوریا شامل ہیں، امریکہ نے یہ پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں...
  5. R

    حسینہ واجد پر تنقید کرنے والے نوجوان کے قتل پر 20 طلبا کو سزائے موت

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیش میں عدالت نے ساتھی کو قتل کرنے والے 20 طلبا کو سزائے موت سنادی۔ نوجوان نے 2019 میں سوشل میڈیا پر حسینہ واجد کیخلاف پوسٹ کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر حکومت پر تنقید کرنے والے ایک طالب علم کو 2019 میں قتل کرنے پر 20...
  6. S

    پاکستان میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے؟حکومت کا اعتراف

    ملک میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے،حکومت کا اعتراف حکومت پاکستان نے بالاخر اس بات کا اعتراف کرہی لیا کہ پاکستان میں پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی کا طوفان ہے، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے دستاویزات بھی جاری کردیئے، وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے...
  7. S

    پرچم لگانے پر پاکستانی ٹیم کے خلاف درخواست،بنگلہ دیشی عدالت کا فیصلہ آ گیا

    بنگلا دیش کی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ عدالت نے میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پاکستان کا قومی پرچم لہرانے پر ٹیم کے ارکان کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے پاکستان ٹیم کے خلاف قومی پرچم لہرانے پر...


Sponsored Link