عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کیے گئے اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن...