پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے افسران اور اسٹاف کو دی جانے والی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس پی ٹی آئی کے نواب شیر کی زیر صدارت ہوا جس میں پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران کی تنخواہوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔
قائمہ...