انصار عباسی

  1. Rana Asim

    ن لیگ کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے: انصار عباسی

    سینیئر صحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے اسلئے وہ اپنے سیاسی بیانیے پر نظرثانی کر رہی ہے اور اس میں یہ امکانات بھی شامل ہیں کہ شاید اسے اپنے پرانے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ اختیار کرنا پڑے۔ انصار عباسی نے مزید کہا کہ متعلقہ حلقوں سے کچھ...
  2. Rana Asim

    آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سےدور رہنے کی ہدایت؟انصار عباسی

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ نجی اخبار سے منسلک صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی...
  3. Rana Asim

    جھوٹی خبر چھاپنے کے بعد تردید، انصار عباسی اور خاور گھمن میں نوک جھونک

    روزنامہ جنگ نے 19 جون کو شائع کی گئی اپنی خبر کی تردید کرتے ہوئے ایک تصحیح نامہ جاری کیا جس میں اپنے رپورٹر کی غلطی کو تسلیم کیا، معاملے پر صحافی خاور گھمن اور انصار عباسی میں لفظی تکرار شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیو کے صحافی قاسم عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اپنی اہلیہ...
  4. Rana Asim

    جہانگیر ترین کا جہازکس طرف جائے گا؟'عمران کا لاڈلہ پن ختم ہوچکا'تجزیہ کار

    جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق کے سوال پر تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ جہانگیرترین اثرورسوخ رکھتے ہیں مگر وہ کس طرف جائیں گے اس کا تعین اس بات سے ہو گا کہ انہیں اب کس طرف جانے کیلئے ہدایات یا اشارہ ملتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے کیا کرنا ہے یہ فیصلہ ان کو سنایا...
  5. S

    بنا تصدیق کے ویڈیو شیئر کرنے پر انصار عباسی شدید تنقید کی زد میں

    سینئر صحافی انصار عباسی کو سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے مقبوضہ کشمیر کی ویڈیو کو تحقیق کے بنا پاکستان سے منسوب کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا...
  6. Rana Asim

    رانا شمیم بیان حلفی کیس:آپ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے: عدالت

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی اور ریمارکس میں کہا کہ مجھ پر جتنی مرضی تنقید ہو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، عدالت میں زیرِ سماعت مقدمے کی اہمیت کا کسی کو اندازہ نہیں، ناسمجھی میں بھی چیزیں ہو...
  7. Rana Asim

    سچ اور جھوٹ کی تمیز کیے بغیر حلف نامہ چھاپا:انصار عباسی کا عدالت میں اعتراف

    سابق جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت میں ملزم صحافی انصار عباسی نے عدالتی حکم نامے میں ترمیم کی درخواست میں جو موقف اپنایا وہ اینکر پرسن ارشد شریف نے بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ صحافی نے عدالت میں کہا کہ انہوں نے یہ حلف نامہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کیے بغیر چھاپا۔ یاد رہے کہ انصار...
  8. Rana Asim

    بیان حلفی کیس، ملزم انصار عباسی کی عدالتی حکمنامے میں ترمیم کی درخواست

    انصار عباسی نے اپنی متفرق درخواست میں عدالتی حکم نامے کا ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ حکمنامے کے مطابق ہم سے پوچھا گیا کیا عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کیلئے غلط حقائق پر مبنی بیان حلفی رپورٹ کریں گے؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافی نے درخواست میں کہا کہ حکمنامے کے مطابق...
  9. Muhammad Awais Malik

    ہم انصاف کے داعی میر شکیل،انصار عباسی اور رانا شمیم کیساتھ ہیں،خواجہ سعد

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے رانا شمیم کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل، انصار عباسی اور رانا شمیم کے ساتھ ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ ہم آزادی جمہور آئین اورانصاف کے داعی میر شکیل ،...
  10. Rana Asim

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے: انصار عباسی

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے، انصار عباسی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی نے کہا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق نواز شریف ابھی واپس نہیں آ رہے کیونکہ انہیں کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں۔ جن کے بغیر وہ واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری...
  11. Rana Asim

    آج دیکھیں تو وہ چور ڈاکوؤں کا دور ہمیں اب سے بہتر نظر آتا ہے:انصار عباسی

    معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔ انصار عباسی نے...
  12. Rana Asim

    بیان حلفی کیس،یہ محض توہین عدالت نہیں میرااحتساب ہے،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی کیس پر توہین عدالت کی کارروائی پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے انصار عباسی سے کہا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آپ کی خبر سے عوام کے اس عدالت پر اعتماد کو کتنی ٹھیس پہنچی ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ محض توہین عدالت کا کیس نہیں بلکہ یہ میرا احتساب ہے،...
  13. Rana Asim

    انصارعباسی کو ڈار کے گن گانا مہنگا پڑ گیا،سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

    انگریزی اخبار دی نیوز کے سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنے ذاتی یوٹیوب چینل پر ایک وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار پر بنائے جانے والے کیسز میں کوئی جان نہیں، ملکی معیشت خراب ہے انہیں واپس بلانا چاہیے اور ان پر کیسز بنانے والوں کو ان سے معافی مانگنی چاہیے۔ انصار عباسی کے اس وی لاگ پر لوگوں نے...
  14. Rana Asim

    اسحاق ڈار پر کیسز بنانے والوں کو معافی مانگنی چاہیے،انصار عباسی

    معروف صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر کیسز بنانے والوں کو ان کیسز پر نظرثانی کرنی چاہیے اور ان سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔ انصار عباسی نے کہا کہ جب سے اسحاق ڈار کے خلاف کیسز بنائے گئے ہیں ان کی ایک یا...


Sponsored Link