آج نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا کار خاتون خود ہی اغوا ہو گئی، پولیس نے خاتون کو ٹریس کرکے 2 سالہ بچے کو بھی بازیاب کرا لیا۔
پولیس کے مطابق اغوا ہوئی خاتون نائلہ بی بی خود بھی اغوا کار تھی، خاتون کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شاد باغ میں درج ہوا جس کے بعد پولیس نے خاتون اور ملزم فاروق...