پی ایس ایل 7

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

    پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن میں فاتح قرار پانے والی ٹیم کو وننگ ٹرافی کے علاوہ 8 کروڑ روپے انعام میں دیئے جائیں گے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل سیزن سیون کے فائنل میں شکست سے دوچار ہونے والی ٹیم بھی خالی ہاتھ نہیں رہے گی بلکہ سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے کا انعام...
  2. Muhammad Awais Malik

    بابر اعظم کا ایک اور اعزاز،پی ایس ایل کے کامیاب ترین فیلڈر بن گئے

    پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان کیپنگ فیلڈر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے یہ اعزاز گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں تین کیچز پکڑ کر حاصل کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پکڑے گئے کیچز کے بعد بابراعظم کے پی ایس...
  3. R

    پی ایس ایل7،بہترین ففٹی اسکور کرنے کے بعد اعظم خان نے ہاتھ کیوں جوڑے؟

    پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں گزشتہ شب کھیلے جانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں نوجوان کھلاڑی اعظم خان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 35 گیندوں پر 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس سے ٹیم کو ایک اچھا اسکور ملا۔ دوران کھیل اعظم خان نے نصف سنچری اسکور کرنے کے بعد...
  4. Muhammad Awais Malik

    ملتان سلطان کے فینز کیلئے بری خبر،تین اہم کھلاڑی لیگ نہیں کھیل سکیں گے

    پی ایس ایل سیزن 7 میں ملتان سلطان کی ٹیم کو اس سیزن میں 3 اہم کھلاڑیوں کے بغیر میدان میں اترنا ہوگا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملتان سلطان کی ٹیم میں شامل 3 ویسٹ انڈین کھلاڑی اس سیزن میں فرنچائز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈین کھلاڑیوں اوڈین اسمتھ، ڈومینک ڈریکس اور...
  5. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان کا پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالے سے پیغام جاری

    وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن سے متعلق پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل سیزن 7 کے شروع ہونے سے پہلے تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو میں وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین...
  6. Muhammad Awais Malik

    پی ایس ایل7کا ترانہ ریلیز،سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

    پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ترانہ ریلیز کردیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو ایک بار پھر علی ظفر کی یاد ستانے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور نوجوان سنگر آئمہ بیگ کا گایا ہوا پی ایس ایل سیزن 7 کا ترانہ ریلیز کردیا گیا ہے جس کے بعد ٹویٹر پر...
  7. Muhammad Awais Malik

    نمیبیا کے کیپٹن نے بنا معاوضے کے پی ایس ایل کھیلنے کی آفر کیوں کی؟

    کامران اکمل کی جانب سے احتجاجاً پی ایس ایل سے دستبرادری کے اعلان کے بعد غیر ملکی کھلاڑی نے مفت میں اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیر ہارڈ ایرا سمس نے کامران اکمل کی پی ایس ایل میں جگہ پر کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ رپورٹ کے...
  8. S

    کامران اکمل کا پی ایس ایل 7 کھیلنے سے انکار

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب میں سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل بطور احتجاجاً لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائز کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے...


Sponsored Link