ٹک ٹاکرز

  1. R

    پاکستانی نژاد برطانوی ٹک ٹاکر والدہ سمیت 2افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار

    برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق برطانوی نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ پر دو افراد کے قتل کا الزام عائد ہے۔ رواں ماہ 11 فروری کو انگلینڈ کے لیسٹر شائر میں ماں بیٹی نے مبینہ طور پر دو افراد کو کار میں پیچھا کرنے کے بعد قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ مہک اور ان کی 45...
  2. S

    لاہور: خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز گرفتار

    لاہور میں خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز قانون کی گرفت میں آگیا، شاہنواز کا جرم خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنا تھا، جس پرڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر مشہور ون ویلر اور ٹک ٹاکر شاہنواز عرف چھوٹا بچہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کی ون ویلنگ کی متعدد ویڈیو...
  3. S

    سنسنی خیز ویڈیو بنانے کا شوق،شہری کو قتل کرنے والے کم عمر ٹک ٹاکر گرفتار

    کراچی کے علاقے ملیر میں سنسنی خیز ٹک ٹاک بنانے کے لئے شہری کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی، شہری کو قتل کرنے والے کم عمر ملزمان کا سنسنی خیز بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر میں شہری کو قتل کرنے والے ٹاک ٹاکرز کا سنسنی خیز بیان منظر عام پر آ گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ قتل ہونے والے...
  4. R

    حریم شاہ وائرل ویڈیو میں شراب کی بوتلوں کے ساتھ کیا کر رہی ہیں؟

    معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شاپنگ بیگ سے یکے بعد دیگرے متعدد شراب کی بوتلیں باہر نکالتی ہیں۔ مزکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ کے ہمراہ ان کے شوہر بلال شاہ بھی موجود ہیں جو کہ ویڈیو بنا...
  5. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں ٹک ٹاکرز غیر محفوظ، اسٹریٹ کرمنلز نے نشانے پر رکھ لیا

    کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز نے شہریوں میں سے ٹک ٹاکرز اور فوڈ ڈیلوری بوائزکو اپنانشانہ بنالیا ہے، گرفتار اسٹریٹ کرمنل نے انکشاف کیا کہ ٹک ٹاکرز کو لوٹنا بہت ہی آسان ہوتا ہے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے شارع نورجہاں پولیس نے چند روز پہلے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کیا تھا...


Sponsored Link