Search results

  1. Bubber Shair

    روف کلاسراکا روز ویلٹ ہوٹل پر زلفی بخاری کیخلاف پراپیگنڈا

    ابتدا میں چوتیئے مان نہیں رہے تھے کہ جنرل عاصم باجوہ کی اربوں کی انویسٹمینٹ امریکہ میں ہے، پھر جب حقیقت کھل گئی تو شرمندگی سے ڈوب مرنے کی بجاے ڈھٹای سے اس کی جائیداد کا دفاع کرنے لگے اب روز ویلٹ ہوٹل کے معاملے میں زلفی بخاری کا نام آرہا ہے تو مان نہیں رہے لیکن چند دن بعد مان لیں گے
  2. Bubber Shair

    غدار، غدار، غدار۔۔۔ قوم کو تقسیم کرنے والوں کیلئے صرف ایک جلسہ کافی

    پہلے تو یہ معلومات درست کرلو کہ مریم نواز پر کوی الزام ہے۔ مریم نواز نیب کی حراست میں رہ چکی ہے اس کے خلاف کچھ نہیں ثابت ہوا۔ اور اب بھی وہ چیلنج کررہی ہے حکومت چاہے تو گرفتار کرلے۔دوسری طرف نیب عثمان بزدار اور جہانگیر ترین اور جنرل عاصم باجوہ کے خلاف ثبوت ہونے کے باوجود خاموش ہے، یعنی بے غیرتی...
  3. Bubber Shair

    ٹائیگر فورس کا پہلا کارنامہ

    پاکستانی گندم افغانستان سمگل ہورہی ہے اور سب جانتے ہیں کہ اس سمگلنگ کو بغیر بارڈر فورسز کی سرپرستی کے جاری رکھنا ناممکن ہے۔ سمگلنگ ادھر سے ادھر ہو یا افغان ٹریڈ کا تمام سامان واپس پاکستان کے بازارو ں مین بکے سمگلزر کے پیچھے سب سے طاقتور حلقے ہیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جاسکتا ایسے ہی امریکہ میں...
  4. Bubber Shair

    غدار، غدار، غدار۔۔۔ قوم کو تقسیم کرنے والوں کیلئے صرف ایک جلسہ کافی

    میں دو دن خاموش رہ کر چوتیوں کی حماقتوں اور حد سے بڑھتی حراسانی کا مشاہدہ کرتا رہا۔ یہ جان کر خوشی ہوی کہ کھوکھلی بنیادوں پر بنای گئی یہ بلڈنگ صرف ایک جلسے کی مار ہے۔ اس احمقوں کے ٹولے کیلئے کوی خاص قسم کی پلاننگ کرنے کی ضرورت نہیں، ان کے لئے صرف ایک بھرپور دھکا ہی کافی ہوگا جو اسلام آباد دھرنے...
  5. Bubber Shair

    حفیظ سینٹر خوفناک آگ کی لپیٹ میں

    اتنے بڑے پلازے مگر ان میں حفاظتی انتظامات کرنے کی کوشش ہی نہیں کی جاتی، ابتدای طور پر الیکٹرونکس میں لگی آگ کنٹرول کرنے کیلئے ایسے سیلنڈر ہوتے ہیں جو وہاں تھے ہی نہیں ایسی آگ کو پانی یا سرخ سلنڈر سے کنٹرول کرنا ممکن نہیں
  6. Bubber Shair

    بھارت سے مذاکرات کیوں؟

    آنکھوں پر پی ٹی آی کی پٹی باندھ کر پڑھو گے تو میرا وہ فقرہ کیسے دکھای دے گا جس میں میں نے لکھا ہے کہ چین نے انڈیا کے اندر گھس کر اس کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد مزاکرات پر آمادگی ظاہر کی اور ہم ہیں کہ ہمارے علاقوں پر انڈیا قابض ہے مگر مذاکرات کرنے میں بہت پھرتیلے ہیں میں تو انڈیا کی چین کے...
  7. Bubber Shair

    بھارت سے مذاکرات کیوں؟

    جس بات کو ہم محسوس کرکے بتا دیتے ہیں آپ اس حس سے محروم ہیں مجھے پہلے ہی کھٹک گئی تھی کہ یہ نالائق و سست حکومت ایک معمولی مسئلے کو بھی حل کرتے سالوں لگا دیتے ہین مگر ایپ کو بین کرنے میں اتنی پھرتی کیون دکھای ہے؟ دراصل یہ پس چلمن حلقوں کی طرف سے خفیہ اشارے ہوتے ہیں کہ آو ہم تو نیم رضامند بلکہ آپ...
  8. Bubber Shair

    بھارت سے مذاکرات کیوں؟

    آی ایس پی آر سے کہو کہ مذاکرات پر پاکستان کی مشروط آمادگی کی تردید کرے یہ تو عاصم باجوہ کی کوی جائیداد امریکہ میں نہیں مان رہے تھے مگر پھر مان بھی گئے
  9. Bubber Shair

    بھارت سے مذاکرات کیوں؟

    ایسا عجیب و غریب بیان میں نے کبھی نہیں دیکھا مثلا پاکستان اڑتالیس سن سےاب تک اسی پوزیشن پر ہے۔ بھولے بادشاہ اڑتالیس سے اب تک آدھا پاکستان جاچکا ہے، گلگت بلتستان کا ایک بہت بڑا اور اہم حصہ جہاں سے سیاچن تک انڈیا نے رسای کی تھی جاچکا ہے، سیاچن بھی جاچکا ہے اور کارگل بھی ۔ قراقرم پر چین کو جانے...
  10. Bubber Shair

    بھارت سے مذاکرات کیوں؟

    کیا ہم نے کشمیر واپس لے لیا ہے؟ کیا سیاچن گلیشیر سے انڈین فوج کو پسپا کرکے نیچے اپنی اصل جگہ تک دھکیل دیاگیا ہے؟ کیا کارگل واپس لے لیا ہے؟ اگر یہ سب کچھ لے لیا ہے تو مذاکرات شروع کرو کوی نہیں روکے گا اور اگر یہ سارے علاقے انڈیا کے قبضے میں ہیں تو پھر مذاکرات سے انکار اور اپنے علاقوں سے انڈیا کو...
  11. Bubber Shair

    بھارت سے مذاکرات کیوں؟

    معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انڈیا کی طرف سے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی تھی جو پاکستان نے مشروط طور پر قبول کرلی ہے، خارجہ پالیسی چونکہ فوج کے پاس ہے اس لئے مذاکرات پر آمادگی فوج کی طرف سے ہی کی گئی ہے یہ کھلی کھلی بے شرمی، کشمیر کاز سے غداری، اور گلگت بلتستان کے عوام سے بے زاری ہے۔...
  12. Bubber Shair

    انعامی رقم عابد ملہی کے والد کو دی جاے

    لگتا ہے ٹائیگر فورس مہنگای ختم کروانے کے مشن پر نکلی ہے 😼
  13. Bubber Shair

    ملزم عابد کے والدکا دعوے پر آئی جی پنجاب کا موقف

    سچی بات تو یہ بھی ہے کہ آپ کا بے موسمی ٹینڈا شہباز گل کھسیانی بلی کی طرح دو دو بار شاباشیں دے چکا ہے، اس کے بقول بزدار چوبیس گھنٹے خود کیس کو مانیٹر کررہا تھا جدید سائنسی طریق پر؟ آخر ایک مشیر کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہوتی ہیں کہ نوبت سجدو ں تک آجاے؟؟؟
  14. Bubber Shair

    ملزم عابد کے والدکا دعوے پر آئی جی پنجاب کا موقف

    آی جی کو منہ بند رکھنا چاہئے تھا کیونکہ جدید سائنسی ٹینیکس سے مجرم کی گرفتاری کا بیان ٹینڈے کی شکل والے شہباز گل نے دیا تھا اور وہی اس پرجوتیوں کا اصل حقدار ہے آی جی نے خواہ مخواہ ٹینڈے کی جوتیاں اپنے سر لے لیں
  15. Bubber Shair

    ملزم عابد کے والدکا دعوے پر آئی جی پنجاب کا موقف

    آپ کے منہ سے جھوٹی بات پر مذمتی بیان، کیا سورج مغرب سے نکلنے لگا ہے؟؟؟
  16. Bubber Shair

    جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا : رؤف کلاسرا

    یہی تو کلاسرا نے کیا ہے ایسے ایسے نقاط پیش کئے ہیں کہ بندہ لا جوتی لوے تے گنے بغیر اس کی دھون پر مارتا رہے
  17. Bubber Shair

    جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا : رؤف کلاسرا

    کلاسرا صاحب اگر ہم آپ کے ایریا سے آنے والوں کو کچھ کہیں تو آپ برا مناتے ہیں مگر حقیقت آپ کے تبصرے سے عیاں ہے آپ کے نزدیک باپ کی عزت ملک کی عزت سے بالا ہے، اگر کسی نے ملک توڑا یا ملک دشمن ٹیم کا ایک کردار رہا تھا۔ اگر ایسے خنزیر پر تنقید کی جاے تو اس کی اولاد کو اپنے باپ کا دفاع کرنا چاہئے خواہ...
  18. Bubber Shair

    انعامی رقم عابد ملہی کے والد کو دی جاے

    الحمداللہ آج تک جو بھی لکھا ہے اکثر اوقات اس کا فائدہ ہوا ہے۔ جنرل عاصم اسی سوشل میڈیا کی وجہ سے پریشر نہ جھیل پایا اور ایک عہدے سے بھاگ نکلا۔ آئیندہ بھی اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا قطرہ قطرہ مل کر دریا بن جاتا ہے انعامی رقم پولیس افسران کے پیٹوں میں نہیں جانی چاہئے میں آپ سے ایگری کرتا ہوں کہ ایسی...
  19. Bubber Shair

    انعامی رقم عابد ملہی کے والد کو دی جاے

    عمران کی یہ خاص الخاص آئیٹم ڈاکٹر شہباز گل میری سمجھ میں نہیں آسکی ہر نئے دن اس کی ڈیوٹی پہلے پانچ منٹ میں بھی ختم ہو سکتی ہے۔ اور رات گئے تک جاری بھی رہ سکتی ہے، اس کا انحصار نوازشریف یا مریم نواز کے بیان پر ہوتا ہے۔ اگر نوازشریف یہ بیان دے کہ ووٹ کو عزت دو تو جوابی بیان میں ردیف قافیہ کا خیال...
  20. Bubber Shair

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اس کا حل

    اچھا تو بزدار حکومت سے کہو کہ ان مارکیٹوں کے صدور کو پکڑ کر گندم چینی نکلواے حکومت اپوزیشن کی سیاست نہیں کرتی صرف حکومت کرتی ہے اور حکومت صرف ایکدوسرے کے ممبران کو توڑنے اور اپنی گنتی پوری کرنے کا نام نہیں ہوتا بلکہ بے شمار انتظامی معاملات کو چلانا ہوتا ہے،وزیر اپنے اپنے شعبے کی ذمہ دار ہوتے ہیں...