Search results

  1. K

    حفیظ سینٹر خوفناک آگ کی لپیٹ میں

    ccpo Umar Sheikh
  2. K

    عمران خان کی تقریر ایک ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی، مریم نواز

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو خوف تھا وہ بھی ختم ہوگیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں۔ لاہور سے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم کی گزشتہ روز تقریر ایک ایسے ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی، جسے بہت غصہ تھا، عمران خان سے ہمارا...
  3. K

    بلاول کے خاتون اول سے متعلق غیراخلاقی ریمارکس پر شیری رحمان کا دلچسپ دفاع

    بلاول کے نازیبا الفاظ پر شیری رحمان کا دلچسپ دفاع شیریں رحمانِ۔۔۔عمران خان خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں کسی کو بچہ کہتے ہیں کسی کو نانی اینکر ۔۔۔بلاول نے بھی تو کل جادوگرنی کہا تھا"۔۔اینکر ہم تو اپوزیشن میں ہیں، ہم نے کسی کا نام نہیں لیا تھا۔۔ شیریں رحمان
  4. K

    Maryam Nawaz Ready For Jalsa - Latest Updates on Gujranwala Jalsa

    گوجرانوالہ میں آج ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کے لیے لاہور سمیت مختلف علاقوں سے قافلے روانہ ہو گئے۔
  5. K

    گوجرانوالہ جلسہ: جلسہ گاہ میں کتنی کرسیاں لگائی گئیں؟

    پی ڈی ایم قیادت کا 10 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے ورکرز کو قائل کرنے کیلئے 1 ہفتہ انتھک محنت کی گئی۔ پی ڈی ایم جلسے کیلئے سیکیورٹی پلان بھی جاری کردیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ جلسے کے موقع پر 3 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ سیکیورٹی کو 3...
  6. K

    کرونا وائرس نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کی جان لے لی

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما راشد ربانی انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ راشد ربانی کئی دنوں سے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر پی پی پی رہنما راشد ربانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
  7. K

    موٹروے زیادتی کیس: عابدملہی گرفتار

    لاہور: موٹر وے زیادتی کیس کےمرکزی مفرور ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی۔ موٹر وے زیادتی کیس کےمرکزی مفرور ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا، عابد کو فیصل آباد سے لاہور منتقل کیا جا رہا ہے ۔مرکزی ملزم...