Search results

  1. Wakeel

    بیرون ممالک رہنے والوں سے نہایت اہم گذارش

    بیرون ممالک میں بسنے والے لاکھوں پاکستانیوں سے التماس ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی اشیاء خریدنے کو کوشش کیا کریں اس طرح ہم لوگ اپنے ملک کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ جب تک پاکستان کی ایکسپورٹس نہیں بڑھیں گی اس وقت تک ملک کامیابی کی طرف گامزن نہیں ہو سکتا۔میرا اپنا تجزیہ یہ ہے کہ پاکستانی اشیاء...
  2. Wakeel

    ٹیکنالوجی کے بےدریغ استعمال کو حد میں لانے کے لئے تجاویز درکار ہیں

    پچھلے کچھ عرصے سے میں نے محسوس کیا ہے کہ شاید میں اپنے فون کو ضرورت سے بہت زیادہ وقت دیتا ہوں ہتاکہ کام کے دوران ہر چند لمحوں بات چیک کرتا ہوں وہ بھی بلاوجہ لہذا آپ حضرات سے رہنمائی کی درخواست ہے کہ اپنے مشوروں اور تجربات سے مستفید کریں تاکہ ان سے رہنمائی لی جا سکے۔۔
  3. Wakeel

    نظریہ ضرورت

    نظریہ ضرورت- آج پاکستان میں ہر فرد نظریہ ضرورت کی بات کر رہا ہے، لیکن سب سے پہلے تو ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ نظریہ ضرورت دراصل ہے کی؟ کیا جس کو ہم آج نظریہ ضرورت کا نام دے رہے ہیں کیا وہ حقیقت میں نظریہ ضرورت ہے بھی یا نہیں؟ نظریہ ضرورت کے اصول کا اطلاق اور خاص طور پر ریاستی یا عدالتی امور...