Search results

  1. نادان

    مجھے حیرت نہیں ہوئی، رؤف کلاسرا

    یہ دونوں بھائی گڈ کاپ ، بیڈ کاپ ہمیشہ سے کھیلتے ائے ہیں ..عوام میں جعلی تاثر پھیلاتے ہیں کہ دونوں میں کوئی دوری ہے ..جو تھوڑی بہت چپقلش بھی ہے تو اس حد تک کہ دونوں بھائی اپنا جاننشین اپنے گھر سے چاہتے ہیں لیکن اتنی نہیں ہے کہ اس چکر میں بادشاہت کو گھر سے ہی رخصت ہونے دیں ....جس طرح بھی ممکن...
  2. نادان

    الطاف حسین ثانی

    جو ہوا اچھا ہوا ..بہت سے لوگ ایکسپوز ہو گئے ابھی بھی دو دن پہلے اسٹبلشمنٹ سے ملاقاتیں ہوتی ہے ..اور باہر سلطاں راہی بنے ہوتے ہیں
  3. نادان

    نوازشریف کے عاصم باجوہ پر سنگین الزامات

    جو بندہ خود اپنی بے حساب دولت کا آج تک حساب نہیں دے سکا ..وہ کس منہ سے عاصم باجوہ سے حساب مانگ رہا ہے شریف ہوں یا زرداری ..باجوہ ہوں یا فضل .. حساب صرف ہم مانگ سکتے ہیں
  4. نادان

    عورتوں نے مرد کا ریپ کب کیا؟ مولانا چترالی کا جواب سنئے

    چلو اچھا ہے کوئی تو ہے جواب دینے والا 😁
  5. نادان

    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا

    ٹیکس آمدنی پر دیا جاتا ہے
  6. نادان

    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا

    سر .یہاں ہم ایک ڈالر بھی کماتے ہیں تو ٹیکس ادا کر کے گھر لے جاتے ہیں .پھر اسی ڈالر کو خرچ کرنے جاتے ہیں تو پھر ٹیکس ادا کرتے ہیں ..یہ کوئی انہونی نہیں ہے ..پاکستان میں ٹیکس دینے کا کلچر نہیں ہے اس لئے آپ حیران ہیں ...صرف وہ ٹیکس ادا کرتے ہیں جن کی تنخواہ سے آٹو میٹک ٹیکس ڈی ڈکٹ کر لیا جاتا ہے...
  7. نادان

    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا

    یہ تو اس نے مجھے کبھی نہیں بتایا ..لیکن میرا صرف اتنا کہنا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی ٹیکس نہ دیا ہو ..دو چار روپے تو کٹے ہونگے ..نئیں ؟
  8. نادان

    عورتوں نے مرد کا ریپ کب کیا؟ مولانا چترالی کا جواب سنئے

    مولوی ہو اور جھوٹ نہ بولے ..یہ تو دین کے معاملے میں جھوٹ بولتے ہیں ..مدرسوں میں جو کچھ ہوتا ہے ..اس پر مولوی کبھی نہیں بولے گا مولوی صاحب ..آپ صرف مدرسے کے معاملات ٹھیک کر لیں ..احسان ہوگا قوم پر
  9. نادان

    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا

    کیا بزدار کو ٹیکس کاٹے بغیر تنخواہ دی جاتی ہے .ممکن نہیں چینل چوبیس ..نام ہی کافی ہے
  10. نادان

    کوئی نیا قانون نہیں، انصاف چاہیئے

    قوانین تو ہمارے پاس ہر طرح کے موجود ہیں ..آپ بیس نئے اور لے آئیں ..مسلہ پھر بھی وہاں کا وہاں ہی رہے گا ...پورا سسٹم ، پورا معاشرہ بگڑا ہوا ہے ..اوپر سے نیچے تک . ایک بندہ جرم کرتا ہے ..پولیس پکڑتی ہے ..مجرم کی مالی حالت دیکھ کر معاملہ طے کرتی ہے ..کیس کمزور کرتی ہے ..عدالت میں ایک اور حرام خور...
  11. نادان

    Kya Ertugral Ghazi dramay k zaryay Turkey k culture ka yalghar ho raha hay

    اب کہہ دیں کہ مشرقی پاکستان یں دیکھ لیتی ہوں ..اب اس میں کیا چلو نہیں جاتے کہیں بھی
  12. نادان

    کوئی نیا قانون نہیں، انصاف چاہیئے

    مسلہ قوانین میں نہیں ..ججز میں ہے ..جن کے منہ کو حرام لگا ہوا ہے ....مجرم ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ یہ حرام خور ججز ہی کریں گے نہ ..سب سے پہلے ان کو لٹکاؤ ..دو چار ججز لٹک گئے تو انصاف ملتا نظر آئے گا ..جرائم کم ہوتے نظر آئیں گے . ابھی بھی موجودہ مجرم ایسے ہی ریپ کیس میں عدالتوں سے رہا کئے گئے...
  13. نادان

    Kya Ertugral Ghazi dramay k zaryay Turkey k culture ka yalghar ho raha hay

    دونوں طرف چلے جائیں گے .اب اس میں کیا
  14. نادان

    Kya Ertugral Ghazi dramay k zaryay Turkey k culture ka yalghar ho raha hay

    ترکی جا کر دیکھنا پڑے گا اور سوچنا پڑے گا کس پاسے جانا ہے
  15. نادان

    موجودہ حکومت نے موٹر وے پولیس کے ہاتھ باندھ دئیے

    آپ نے تو چائے پینے کا موڈ ہی ختم کر دیا چائے پائن کے لئے ہوتی ہے ،،نہانے کے لئے نہیں
  16. نادان

    موٹر وے گینگ ریپ: واقعے میں ملوث دوسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

    جس موٹروے پر ریپ کا سانحہ ہوا وہ موٹروے الحمداللہ نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن نے بنائی ہے۔ شہبازشریف اس پارٹی کے لوگ کنفیوز ہی رہتے ہیں
  17. نادان

    موٹر وے گینگ ریپ: واقعے میں ملوث دوسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

    لیکن آپ میری پوسٹ نمبر تیرہ پر غصہ کیوں کر گئے 🤔
  18. نادان

    Kya Ertugral Ghazi dramay k zaryay Turkey k culture ka yalghar ho raha hay

    حالانکہ انہیں یہ نہیں پتا ترکی لباس معاملے میں پورا مغربی ہے 😬