Search results

  1. نادان

    وہ آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ

    جب جارج فلوئڈ کی میموریل سروس میں استدعا کی گئی کہ اس کی یاد میں آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ خاموشی سے کھڑے رہیں ...میں بھی اپنے گھر کے آرام دہ ماحول میں خاموش ساکت کھڑی رہی ..مائی گاڈ ..آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ اتنے طویل ہو سکتے ہیں ؟ ان آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ جارج التجا کرتا رہا ..شکایت کرتا...
  2. نادان

    ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں

    ہاں ..میں بوٹ پالشیا ہوں ..اور مجھے یہ بات کہنے میں کوئی شرمندگی بھی نہیں ..اگر کسی کو نواز کے گن گانے میں عار نہیں ..اگر کوئی عمران کی ہر حال میں مدح سرائی کرنے کو تیار ہے ..کوئی مردہ بھٹو کو زندہ رکھے ہوئے ہے ... .تو میں اپنے محافظوں کے بوٹ پالش کرنے میں کیوں شرماؤں . غلط بات کو غلط بات سے...
  3. نادان

    امتحان

    پیارے اڈمن ...ہمارے اڈمن ... یہ نئے نئے تجربات ہم پر ہی کرنے کو رہ گئے ہیں ..آپ کی ایک ایجاد کے عادی ہو نہیں پاتے یہاں دوسرا کھڑاگ شروع کر دیتے ہیں ..ہمارے ننھے منے ذہنوں پر اتنا بوجھ تو نہ ڈالیں ..آخر کہاں تک آپ کی جدت پسندی کا ساتھ دیں ..ہمارا تو سانس ہی اکھڑ جائے گا ..آپ کے پیچھے بھاگتے...
  4. نادان

    Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

    پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ...آپ کو معلوم ہے یا نہیں ...فورم کے ساتھی جانتے ہیں کہ ہم آپ کی دی ہوئی ڈس لائیک کی آپشن کو کتنا ڈس لائیک کرتے ہیں ...بہت دفعہ ہمارا ہارٹ فیل ہوتے ہوتے بچا ..آپ کا تو کچھ نہ جاتا ..ہماری اماں ہمارے غم میں بےحال ہو جاتیں ... کسی کی بات کو پسند نہ کرنے کے اور بھی مہذب...
  5. نادان

    پانامہ لیک سے پرے

    ?????? ??? ???? ??? ..??? ????? ?? ??? ??? ...??? ???? ????? .. ??? ???? ????? ?? ?? .. ???? ????? ???? ?? ??? ..??? ???? ?? ???? ????? ??? ..???? ??? ..???? ?? ??? ??? ??????
  6. نادان

    محو حیرت ہوں

    کیا "غیر مسلم عورت" کے لئے حلالہ ضروری ہے ؟ اس تھریڈ میں ایسی کیا نا مناسب بات تھی .جو فائزہ جی ہمیشہ کی طرح آ کر تالا لگا گئیں ....جہاں تک میرا اندازہ ہے فائزہ صاحبہ اسلامی ذہن رکھتی ہیں ..یہ تو خالص اسلامی معلوماتی تھریڈ تھی ..یا آپ کے ` مسلک ` کی نہ تھی .....نا کوئی گالی گلوچ ..نہ کوئی فرقہ...
  7. نادان

    ایک فریاد

    پیارے اڈمن ....ہمارے اڈمن .... نہ نہ یہ فریاد اپنے موڈ نہ بنائے جانے کے بارے میں نہیں ہے ....ہم تو یہاں رضاکارانہ لوگوں کو قید سے چھڑانے کا کام کرتے ہیں ..آپ ہمیں یہاں کا انصار برنی سمجھ لیں ....پہلی تھریڈ کی سیاہی سوکھتی نہیں ہے آپ دوسرے کو اسیر بنا لیتے ہیں ...لوگ ہمیں طعنہ دیتے ہیں ..اور یہ...
  8. نادان

    جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

    میری آزادی کی مہم اس وقت تک پایہ تکمیل تک نہیں پونچھے گی ..جب تک کہ تمام ممبرز کو فورم پر ہنستے کھیلتے نہ دیکھ لوں .... یہ تھریڈ اس خصوصی بندے کے نام ہے جو ہمارا استاد بھی ہے اور دوست بھی ....اور سب سے بڑھ کر اس فورم کی رونق بھی .... جو ہو گیا ..سو ہو گیا ..جو ہوا .. بہت برا ہوا ..تبھی کہتے ہیں...
  9. نادان

    ماسٹر جی کو رہا کرو

    پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ...آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہم سب کی پکار پر راز کو طشت از بام کر دیا ...یہ کون سا نرالا دستور نکالا ہے آپ نے ..آج تک تو طالب علموں کو ہی سزا ملتی تھی ..آپ نے ماسٹر جی کو ہی پکڑ کر بند کر دیا ...کبھی سوچا آپ نے کہ بنا ماسٹر کلاس کتنا اودھم مچائے گی ..حیرت ہے ہم ان کی...
  10. نادان

    نوٹیفکیشن

    پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ....کچھ ادھر بھی خبر لیں ....پتا نہیں کس کو پیسے دے کر فورم میں تبدیلیاں کروائی ہیں ..ایک بھی ڈھنگ کی نہیں ..کلر سکیم کو تو رو پیٹ کر صبر کر لیا ...اور چمڑے والے کی بہو کی طرح عادی بھی ہو گئے ... پھر لائیک ڈس لائیک کے ساتھ چھیڑ خانی کی گئی ..شکر ہے آپ کو جلد ہی سمجھ آ گئی...
  11. نادان

    راز کو رہا کرو

    پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ..کچھ تو خدا کا خوف کریں ...کیا پہلے کم سناٹا ہے جو آپ مزید گلیاں سونی کرنے پر تلے ہیں ...یہ تو نہیں معلوم کہ راز کو عمر قید کیوں ملی لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ آپ کو انہیں رہا کرنا ہی پڑے گا .. بظاہر تو ایک ہی وجہ ہوتی ہے اور وہ وجہیں تو ہہاں کا عام چلن ہے ...زیادہ کر دیا...
  12. نادان

    دہائی ہے اڈمن دہائی

    عدیل جی ...کچھ تو خدا کا خوف کریں ...یہ نئے نئے تجربے ہم پر ہی کرنے تھے ..فورم کو عجیب گورکھ دھندہ بنا رہے ہیں ..ہم سیدھے سادھے امریکی ..جو کہتے ہیں سامنے کہتے ہیں ..اب پتا ہی نہیں چلتا کون ہمیں پسندیدگی کی سند دے رہا ہے اور کون ناک بھوں چڑھا کر گزر گیا جب تک کہ چلمن سے پردہ نہ اٹھائیں ہمیں...
  13. نادان

    پرمنٹ بین آن ضیاء

    اڈمن سے گزارش ہے اور بجا طور پر گزارش ہے کہ ضیاء حیدری کو کسی بھی ممبر کے خلاف ڈھکے چھپے الفاظ میں اٹیک کرنے پر بین کیا جائے ..یہ چھوٹے دماغ کے لوگ جن کے ذہنوں میں بھوسہ بھرا ہوتا ہے .ان کو اس قسم کے فضول تھریڈ شروع کرنے کی کیونکر اجازت دے دی جاتی ہے .. میں رپورٹ بھی کر چکی ہوں اور بین کی...
  14. نادان

    گورکھ دھندہ

    ??? ??? ?? ????
  15. نادان

    میرے ہم وطنوں

    میرے عزیز ہم وطنوں . نہ نہ ڈریں نہیں ،،یہ وہ والا ہم وطنوں نہیں ہے ......بلکہ یہ آپ کو عید کی مبارک باد دینے کے لئے پکارا ہے ..اپنی جبری رخصت کے بعد یہ بہترین موقع تھا کہ آپ کے ساتھ مل کے عید منائی جائے ..تو میرے عزیز ہموطنوں چاہے وہ دیس میں ہوں یا میری طرح پر دیس میں ..عید کے اس پر مسرت...
  16. نادان

    پیارے نادان اڈمن

    پیارے نادان اڈمن ہم تو سمجھتے تھے کہ ہم ہی نادان ہیں ..آپ نے تو ہم کو بھی مات دے دی ..ملاحظہ فرمائیں .ہم ایک تھریڈ کے بند ہونے کو رو پیٹ رہے ہیں ..آپ نے الٹی چھری سے ہمیں ہی ذبح کر دیا ..ایسی نا قدری تو ہماری کسی نے نہ کی تھی .جو آپ نے کی ..ہم وہاں آپ کو تجویز دے رہے ہیں کہ نہ کسی کو بین کریں...
  17. نادان

    پیارے اڈمن

    پیارے اڈمن ہمیں آج تک آپ کی سمجھ نہیں آئی ..ویسے تو پاکستانی حساب سے سوال کرنا منع ہے ..ہم ٹھہرے امریکی ..وہ بھی حلف اٹھا کر ..اس لئے ضرور پوچھنا چاہیں گے کہ آپ نے تھریڈ عمرانیات پر تالا کیوں لگا دیا ..اور آپ ایسے کام ہمیشہ جب ہی کیوں کرتے ہیں جب میں موجود نہیں ہوتی ..سب کو بھلا پھسلا کر...
  18. نادان

    اعلان برائے گمشدہ افراد

    کافی دنوں سے یہ نوٹ کیا جا رہا ہے کہ فورم کے معزز افراد خاموشی سے فورم سے کنارہ کش ہوتے جا رہے ہیں ...جو کہ ایک نا قابل قبول صورت حال ہے ..اب ممبران کے وقت پر ہمارا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کہ خود ان کا ..بلکہ سچ پوچھیں تو ہم اپنا حق زیادہ تسلیم کرتے ہیں . ایبی ,فاطمہ ,،بارسا ،پینڈو ،استاد جی...
  19. نادان

    آئی ایم سوری

    آئی ایم سوری آج سے کچھ عرصہ پہلے جانے کیسے اس فورم تک پونچی ..پہلے گیسٹ کے طور پر وزٹ کرتی رہی ..پھر ایک دن جوائن کر ہی لیا..شروع دن سے ہی کھلے دل کے ساتھ ویل کم کیا گیا ..میری ننھی منی پوسٹوں کو پسند کی مہر لگا کر ...پھر رفتہ رفتہ یہ فورم میری زندگی کا حصہ ہی بنتا گیا ..حصہ کیا سمجھیں زندگی...
  20. نادان

    معذرت

    ??? ????? . ??? ??? ??? ?? ?? ????? ` ?????? ` ?? ?????? ???????? ??????? ??? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ?? .??? ?? ????? ??? ?????? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ..??? ??? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ??? . ?? ?? ?? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ??? ..?? ?? ?? ?? ...