Search results

  1. D

    عید الفطر مبارک ہو

    سر آپ میسج کو اگنور کردیں - اور ہاں بہتر ہے کہ ماتم کریں
  2. D

    عید الفطر مبارک ہو

    میری طرف سے تمام فورم ممبرز کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں رب کریم ماہ صیام کی جملہ عبادات کو قبول فرماۓ اور کورونا کے مرض سے عالم انسانیت کی خلاصی کرے آمین
  3. D

    طیارہ حادثہ

    یہ تعلق سمجھنے سے قاصر ہوں میری دانست میں یہ گورننس کے مسائل ہیں جنھیں کچھ قوانین اور کچھ احتسابی سختی سے بہتر کیا جاسکتا ہے قوم کی تعلیم وتربیت کا عمل تدریجی ہے جس پر مسلسل کئی دہائیوں تک کام کی ضرورت ہے
  4. D

    طیارہ حادثہ

    پی آئی اے کا طیارہ جو لاہور تا کراچی محو پرواز تھا، اپنی منزل کے عین قریب حادثے کا شکار ہوگیا- درجنوں اموات کی ابتدائی اطلاعات ہیں- اکثریت ان مسافروں کی ہوگی جو عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ہمراہ منانا چاہ رہے ہوں گے- بےخبر تھے کہ بےرحم موت منتظر ہے- اناللہ وانا الیہ راجعون- رب کریم متوفین کی...
  5. D

    بلڈی سوئیلین ، ایک تمثیل

    مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ فراز کا کہنا کچھ یوں تھا شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
  6. D

    اوہ جی، سب سازش ہے

    خلق خدا کی ایک بڑی تعداد تو یہی سمجھ رہی ہے، ٹی وی پروگرام میں کیے گۓ سروے دیکھ لیجیۓ
  7. D

    بلڈی سوئیلین ، ایک تمثیل

    فوج پر "مہربان " کچھ دوستوں نے واقعہ سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ شاید قانونی شکنی کی یہ روایت کچھ باوردی افسران تک محدود ہے- باقی سماج پاوتر اور قانون پسند ہے تو یہی تجربہ ناکے پر کسی ایم این اے یا ایم پی اے کے ساتھ کرلیں- موجودہ تو توپ چیز ہے، کسی سابق وزیر، مشیر، سینٹر کو آزما لیں- کسی...
  8. D

    اوہ جی، سب سازش ہے

    یہ کالم سے زیادہ آپ جیسے دوستوں سے غیر رسمی گفتگو ہے☺
  9. D

    اوہ جی، سب سازش ہے

    خبر ہے حکومتی جماعت سے خصوصی کوٹہ پر ممبر صوبائی اسمبلی، شاہین رضا کورونا وائرس کے باعت انتقال کرگئیں- رب کریم مغفرت کرے حکومت جو لاک ڈاؤن کو نرم کرنے میں گومگوں صورتحال کی شکار تھی، سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد وہ حجت بھی تمام ہوچکی- بازار خریداروں سے اٹے پڑے ہیں اور سماجی فاصلہ یا دیگر...
  10. D

    A Colonel's wife misbehaves with police officials

    اس قدر رعونت ، اس قدر تکبر کس نے بھرا ہے ان کے زہنوں میں یہ خناس ہے کہیں قانون نام کی چیز جو اس اشرافیہ کی گردن کا ناپ لے اور انجام تک پہنچاے
  11. D

    دو کردار، مختلف انجام

    زندہ ہے اور ہٹا کٹا ہے، اپنی باری لگا چکا اب لوٹنے کی باری بیٹے کی ہے
  12. D

    دو کردار، مختلف انجام

    دو کردار، مختلف انجام -------------------------- ججی مالشیا اور بلاول قریب آگے پیچھے اسی سال پیدا ہوۓ، ہم عمر ہی سمجھیے ایک کی کچے گھر میں بوسیدہ کاٹھ پر تو دوسرا کئی ٹرینڈ دائیوں کی نگرانی میں پیدائشی عمل سے گزرا- فرق اتنا ہے کہ ایک کی پیدائش محلے کی اور دوسرے کی محلات میں ایک کو ٹٹ پونجیا...
  13. D

    پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

    اس پورے مضمون میں کہیں بھی یہ بات نہیں کی گئی کہ عمران خان احتساب کی راہ میں رکاوٹ ہیں- لیکن اگر احتساب نہیں ہوتا یا بےڈھنگا ہوتا ہے تو عمران خان کو بری الذمہ بھی قرار نہیں دیا جا سکتا اس لیے کہ وہ حکمران ہیں- آخر پانچ سال بعد عوام اس قسم کے ڈھکوسلوں سے نہیں مطمئن ہونے والی- نتائج کی دنیا ہے،...
  14. D

    پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

    پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے ------------------------------------------- یہ واقعہ پہلے بھی بیان کرچکا، احتسابی سرکس میں ایک پھر سے relevant ہے سن 1930 کے اوائل سے جرمنی سیاسی انتشار کا شکار تھا- ہٹلر سیاسی افق پر چھا چکا تھا اور اس کی نازی تحریک حکومت کے لیے دردسر بنی ہوئی تھی- اگلے...
  15. D

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب --------------------------------- انگریزوں کے مسلط کردہ سیاہ کتابی دور سے کچھ پہلے کی بات ہے جب حکمران عدالتوں میں قاضیوں کا تقرر کرتے تو قانون کے لازمی علم کے ساتھ یہ خوبی مدنظر رکھتے کہ قاضی میں " چھٹانک " بھر فراست، رحم دلی، اور خوف خدا بھی ہے- منصف بھی محض کتابی...
  16. D

    دو رخی پالیسی کیوں؟

    آپ کی دانش کو اکیس توپوں کی سلامی، بس ایک آدھ توپ کے سامنے آپ کو بھی رکھا جاۓ ☺ ہم تو حکومت کی بے عقلی کا رونا رو رہے ہیں جو خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے پر تلی ہوئی ہے
  17. D

    دو رخی پالیسی کیوں؟

    پوری سرکاری مشینری میں کوئی ایسا رجل الرشید نہیں تھا جو حکومت کو اس اقدام کے منفی نتائج سے آگاہ کرتا- نجانے حکومت اس appeasement کی پالیسی سے کیا پیغام دینا چاہتی تھی؟ خصوصاً ایسے معاشرے کو جو پہلے ہی سے کریک ہوتی فالٹ لائنز پر کھڑا ہے- جہاں فرقہ وارایت پر قابو پاؤ تو لسانیت کا جن قابو سے باہر...
  18. D

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    عمران سے قبل جسے تخت سے اتارا گیا وہ بھی یہی دہائی دیتے لندن روانہ ہوا کہ پانچ سال پتہ ہی نہیں چلا کیا ہوا- ایسے بےخبروں کی دنیا سیاست نہیں لوہا کوٹنا یا کرکٹ کھیلنا ہے - عمران خان کو خبر ہونہ ہو اس کے باشعور ووٹر کو ہر واردات کی خوب خبر ہے
  19. D

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    ڈی جی خان میں کوئی تو ہستی رہی ہوگی- کوئی درویش بزرگ، کوئی اسی مٹی کا شاعر، کوئی جس نے عوام کی فلاح کا کام بغیر کسی غرض وغایت کیا ہوگا- بزداروں کی تو اوقات حلقے میں بجلی لگوانے کی نہ تھی اب اداروں کے نام اپنے باپوں پر، چہ معنی دارد
  20. D

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    اسمبلیوں میں بیٹھے اس ریوڑ نے تو دس 10 مرتبہ مشرف کو وردی سمیت صدر بنانے پر قراردادیں منظور کی تھیں- اس ریوڑ نے تو ساری جمہوریت کا تیاپانچہ کیا ہوا ہو، کیا ریوڑ اور کیا اس کی قرارداد