Search results

  1. Zaviya

    عمران خان کی حکومت بنیادی طور پر کچھ مفروضوں کے وجہ سے بنائی گئی تھی

    عمران خان کرپٹ نہیں ہے اور جب اوپر بیٹھا ہوا بندہ کرپٹ نہیں ہوگا تو ملک میں کرپشن نہیں ہوگی یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عمران خان کے آنے کے بعد بھی ملک کہ کسی بھی ادارے میں کرپشن ختم نہیں ہوسکی۔ مجھے اس بات کا کوئی ثبوت دینے کی ضرورت نہیں آپ سب لوگ جانتے تھے کہ کل بھی تمام سرکاری محکموں...
  2. Zaviya

    پاکستانی پاسپورٹ ورلڈ پاسپورٹ انڈیکس پر 104 نمبر پر۔ پاکستا کے بعد صرف یمن، صومالیہ اور شام ہیں۔

    عمران خان کے باقی دعووں کیطرح سبز پاسپورٹ کی عزت والا دعوی بھی کھوکھلا نکلا۔ پاکستانی پاسپورٹ تاریخ کی بدترین نچلی سطح پر۔ جہاں عمران خان کی حکومت کے بعد پاسپورٹ کو عزت ملنی تھی وہیں یہ دعوی بھی دھرا کے دھرا رہ گیا۔ (Web Desk) – The Pakistani passport has been ranked at 104th position -...