Search results

  1. Goldfinger

    بزدل جیسنڈا آرڈرن، کان کھول کر سن لو پاکستان ایک محفوظ ملک ہے

    بزدل جیسنڈا آرڈرن، کان کھول کر سن لو پاکستان ایک محفوظ ملک ہے عدنان خان کاکڑ بزدل جیسنڈا آرڈرن نے عین میچ سے پہلے اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان سے واپس بلا لیا اور بہانہ بنایا کہ پاکستان میں سکیورٹی کے مسائل ہیں۔ حالانکہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ وہ عورت یا تو جھوٹی ہے یا پھر بہت معصوم کیونکہ پاکستان...
  2. Goldfinger

    .....کمپنی نہیں چلی مگر

    .....کمپنی نہیں چلی مگر وہ بے وقوف نہیں بلکہ حددرجہ چالاک اور بے وقوف بنانے کے ماہر ہیں۔ عوام سے لے کر خواص تک، سب کے ہاتھ میں الگ الگ لالی پاپ دے رکھا تھا لیکن اب ہر حوالے سے ثابت ہوگیا کہ وہ مسیحا نہیں بلکہ بہت بڑے کھلاڑی اور مداری ہیں۔تاثر یہ دیا تھا کہ انہیں ذاتی آرام عزیز ہے، ذاتی مفاد اور...
  3. Goldfinger

    وہ جو ہنسنا بھول گئے

  4. Goldfinger

    رانا شمیم حلف نامہ تصدیق کیلئے پاکستانی عدالتوں میں جانے کو تیار ہوں، چارلس

    لندن (مرتضیٰ علی شاہ) وکیل، اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک، جس نے جسٹس (ر) رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کی تھی، نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ رانا شمیم نے حلف نامے پر دستخط کیے تھے اور دستاویز پر دستخط کرتے وقت وہ پورے ہوش و حواس...
  5. Goldfinger

    کیا سرحد پر ہونے والی جھڑپ ایرانی فورسز اورطالبان کے درمیان ہوئی تھی ؟

    ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘ ایران اور افغانستان دونوں کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ بدھ کو دونوں ممالک کے سرحدی علاقے میں جھڑپ ہوئی تھی لیکن اب صورتحال کنٹرول میں ہے جبکہ ابھی تک کسی ہلاکت کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ ایرانی حکام نے بدھ کو ہونے...
  6. Goldfinger

    افغانستان کے سرحدی علاقوں میں طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپیں

    افغانستان کے صوبہ نمروز کے سرحدی علاقوں میں طالبان فورسز اور ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جھڑپیں مغربی افغانستان کے صوبہ نمروز کے سرحدی ضلع کنگ میں ہوئی ہیں۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان اور ایرانی سرحدی فورس کے درمیان جھڑپ بدھ کی شام پانچ بجے...
  7. Goldfinger

    ’’میرا ووٹ میری مرضی، تیرا نوٹ تیری مرضی‘‘

    ’’میرا ووٹ میری مرضی، تیرا نوٹ تیری مرضی‘‘ حسن نثار لکھنا کسی اور موضوع پر تھا لیکن اخبار کی شہ سرخی دیکھ کر طبیعت باغ باغ ہو گئی اور میں نے ارادہ تبدیل کر لیا کیونکہ ہماری جنم جلی منحوس جمہوریت دنیا کے ہر موضوع سے زیادہ دلچسپ، ڈھیٹ اور بےحیا ہے۔ یہ جان کر جی بہت خوش ہوا کہ اس بدترین مہنگائی...
  8. Goldfinger

    سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے

    سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے محمد حنیف کا کالم حکومت کے سر پر دھرنے کی دو نالی بندوق رکھ کر حال ہی میں کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے والے تحریک لبیک کے قائد سعد رضوی کے بارے میں ابھی تک ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ انھیں علامہ کہا جائے یا فی الحال مستقبل کا وزیر اعظم کہہ کر کام چلایا جائے۔ یہ بات اس لیے...
  9. Goldfinger

    ڈالر بھیجنے والے ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا کیوں نہیں کرسکتے‘

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق: ’ڈالر بھیجنے والے ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا کیوں نہیں کرسکتے‘ ’بیرون ملک میں مقیم ہر پاکستانی ملکی حالات کو دیکھ کر پریشان ہے اور وہ چاہتا ہے کہ وہ بھی ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا کرے۔ اور جب سمندر پار پاکستانی اپنے گھر والوں کے لیے پیسے بھجوا سکتے ہیں،...
  10. Goldfinger

    امریکی فورینزک ادارے کو ’دھمکیاں

    ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کا فورینزک تجزیہ کرنے والے ادارے گیریٹ ڈسکوری نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ اُنھیں منگل کو ایک فون کال میں کہا گیا کہ اُن کی جانیں خطرے میں ہیں اور فیکٹ فوکس کے لیے ایک فائل کا تجزیہ کرنے پر اُنھیں عدالت میں لے جانے کا بھی کہا گیا۔ ادارے نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’ہماری ٹیم کو...
  11. Goldfinger

    یااللہ یا رسول، بائیس کروڑ بے قصور

    یااللہ یا رسول، بائیس کروڑ بے قصور وسعت اللہ خان لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں عدل کے سہولت کاروں (وکلا) اور عدل بانٹنے والوں کے مابین اگلے روز جس نوعیت کا مچاٹا ہوا وہ ایک صحت مند رجحان کا غماز ہے۔ ایسی ہی مباحثانہ آزادی ہم سب کو بھی درکار ہے تاکہ دلوں کا غبار ہلکا ہو اور پھر یہ دل ماضی...
  12. Goldfinger

    اور تبدیلی الٹی پڑگئی

    (1) اور تبدیلی الٹی پڑگئی سلیم صافی ”کچھ لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ شاید عمران خان سے میری کوئی ذاتی مخاصمت ہے حالانکہ وہ ان تین سیاستدانوں میں سے ایک ہیں،جن سے میری شناسائی میدان صحافت میں قدم رکھنے سے قبل ہوئی تھی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق، محمد علی درانی اور عمران خان وہ تین سیاستدان...
  13. Goldfinger

    تحریک لبیک کے پُرتشدد دھرنوں اور ’کامیاب‘ معاہدوں کے چھ سال

    سچی بات تو یہ ہے کہ نہ تو حکومت اور نہ ہی ریاست انتہا پسندی سے مکمل طور پر لڑنے کے لیے اتنی تیار ہے جتنی ہونی چاہیے تھی۔ ٹی ایل پی (تحریک لّبیک پاکستان) کے کیس میں ہم نے دیکھا کہ ریاست کو کیسے پیچھے ہٹنا پڑا اور یہ اس بم کی نشاندہی کرتا ہے جو ٹِک ٹِک بج رہا رہا ہے۔۔۔ جو ریاست قانون کا نفاذ نہیں...
  14. Goldfinger

    !!!شکرپارے

  15. Goldfinger

    5.30pm Australia win the toss and will bowl

    5.30pm Australia win the toss and will bowl "We think it's a nice-looking wicket, don't think it will change much," says Aaron Finch. Is that the big first moment? Australia are unchanged. "We are trying to put runs on the board," says Babar Azam. "It's an honour for me and we are trying to...
  16. Goldfinger

    سعد رضوی سمیت تحریک لبیک کے سینکڑوں کارکنوں کا نام فورتھ شیڈول سے خارج

    پنجاب حکومت نے جمعرات کو مذہبی اور سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی لسٹ سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سعد رضوی کے علاوہ تحریکِ لبیک سے منسلک درجنوں افراد کے نام فورتھ شیڈول سے نکالے گئے ہیں۔ فورتھ شیڈول ایک ایسی فہرست ہے جس میں ایسے افراد...
  17. Goldfinger

    پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کا کیا ہوا؟

    ارشد کی ماں کھیتوں میں مزدوری کرتی ہیں 24 اکتوبر کو پاکستان کے ہاتھوں انڈیا کی شکست کا جشن منانے کے الزام میں گرفتار تین کشمیری طلباء کو ابھی تک ضمانت نہیں ملی ہے۔ انھیں ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے خود ٹوئٹ کیا تھا کہ...
  18. Goldfinger

    افغانستان انسانی المیےکےدھانے پر،اگلے6 ماہ زمین پرجہنم کےہوں گے

    افغانستان میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خوراک کی کمی کے باعث ’قحط‘ کا خدشہ افغانستان کے عوام فاقوں کے حقیقی اور شدید خطرے کی زد میں ہیں۔ یہاں پر موسم خزاں سے فوری طور پر جاڑوں میں بدلنے والا ہے۔ اسی دوران کئی علاقوں سے قحط کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس سے تیزی سے بدتر ہوتی ہوئی صورتحال کا اندازہ...
  19. Goldfinger

    کابینہ نے کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

    وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارتِ داخلہ کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔ پنجاب حکومت نے وفاقی کا بینہ کو کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی۔ پنجاب حکومت کی...