Search results

  1. Bubber Shair

    انڈینز اتنے متکبر کیوں؟

    انڈینز آجکل چین میں پھیلنے والے وائرس کو موضوع بناکر بہت تمسخر اڑا رہے ہیں حالانکہ ان کے اپنے ملک میں ٹائیلٹ کی کمیابی کی وجہ سے لوگ بیماریوں کا شکار ہو کر مر رہے ہیں پاکستان کو یہ بھوکا ننگا ملک اور عمران خان کو بھکاری وزیراعظم پکارتے ہیں مگر انڈیا کا اپنا یہ حال ہے کہ کسی دور دراز افریقی ملک...
  2. Bubber Shair

    پی سی بی ایک سفید ہاتھی

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا حال اسٹیشن پر لگے ایک چاے کے کھوکھے جیسا ہے جس کا مالک شام ہوتے ہی آخری ٹرین بھگتا کر اپنا کھوکھا لپیٹ کر اگلی صبح تک کیلئے غائب ہوجاتا ہے۔ سالوں بعد بھی اس کھوکھے میں کوی چینج نہیں آتی مانا کہ پاکستان سے کرکٹ اٹھ گئی تھی مگر دنیا سے تو نہیں اٹھی؟ دنیا بھر میں ایرپورٹس اور...
  3. Bubber Shair

    انسانی شکل والی بکری

    بھارت میں انسانی شکل والی بکری کی پیدائش ہوی ہے جس کی شکل ہماری ایک مشہور و معروف (حرامکاریوں میں) شخصیت سے بہت ملتی ہے۔ آج کل وہ حکومتی تلوے چاٹ کر فنڈز حلال کرنے میں مصروف ہیں نام بوجھنے والے کو انعام میں اسی بکری کی تصویر فریم کروا کردی جاے گی https://urdu.siasat.pk/article/4688
  4. Bubber Shair

    قصور گونگلو کا ہے یا؟

    وہ کہانی تو سن رکھی ہے جب ایک شہر کا بادشاہ مرگیا تو تمام شہر بادشاہ بننے کیلئے دست و گریبان ہوگیا پھر ایک سیانے نے کہا کے کل صبح جو شخص سب سے پہلے شہر میں داخل ہوگا اسے بادشاہ چن لیا جاے یہ اسی طرح کا سیانا تھا جب ایک بندہ بغیر کان کے لہو لہاں ہسپتال پنہچا تو ڈاکٹرز کے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ...
  5. Bubber Shair

    فوری پھانسیاں

    یہ کوی سیاسی تھریڈ نہیں ہے اور نہ ہی یہاں پر کوی چول مارنے کی کوشش کرے فیصل آباد میں ہونے والے واقعے کے مجرموں کو فوری طور پر پھانسیاں دی جائیں تاکہ آئیندہ کوی ایسی جرات نہ کرسکے بھارت میں درندگی کے ایسے واقعات پیش آرہے ہیں اور وہاں ایسے مجرموں کو پھانسی دی جاتی ہے مگر ہم تو اسلامی ملک ہیں اور...
  6. Bubber Shair

    باندر دے ہتھ ماچس

    سنا ہے باندر کے ہاتھ ماچس لگ گئی تو اس نے پورا جنگل ہی پھوک دیا۔ اس کہاوت کے پچھے چھپا ہوا سبق ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ایک احمق کے ہاتھ خطرناک ہتھیار آجاے تو وہ دشمن کی بجاے اپنے آپ کو ہی نقصان پنہچا سکتا ہے ایرانیوں نے بالکل یہی کام کیا ہے۔ قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے انتقام اور ایرانی ساختہ دور...
  7. Bubber Shair

    چڑی نما شہباز اور مولانا

    بے غیرتی (کمپرومائیز) کی سیاست کرنے والے شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن سے ہی کوی سبق سیکھ لینا چاہئے، وہ جو کل تک مولانا کو گرفتار کرنے کی پوری تیاریاں کرچکے تھے نیب کے پاس فائلز بھی پنہچا دی گئی تھیں، بنی بنای فائیلز کہاں سے آتی ہیں سایستدانوں سے بہتر کون جان سکتا ہے ؟ مگر پھر کیا ہوا کہ لگڑ...
  8. Bubber Shair

    اصل چہرے بے نقاب

    آجکل چہروں سے نقاب اترنے کا موسم اپنے جوبن پر ہے، رانا ثنا پر جھوٹا مقدمہ بنانے والے چہرے بھی کھل کر سامنے آچکے ہیں اور ان کا شرمناک پلان بھی مگر ابھی تک اس ادارے کے مرکزی کرداروں یعنی شہریار آفریدی اور اے این ایف کے سربراہ کو شرم نہیں آی ، کہ استعفی ہی دے دیتے، دوسرا چہرہ جو آج بے نقاب ہوا وہ...
  9. Bubber Shair

    بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان

    مجھے لگتا ہے کہ ابھی دس سال تک پاکستان میں کوی ٹیم آنے کو تیار نہیں ہوگی مگر اس کا کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس پر کوی خاص اثر نہیں پڑے گا۔ اس سے پہلے ہم دیکھ چکے ہیں کہ ساوتھ افریقہ بھی سالہا سال تک کرکٹ ٹیموں کے دوروں سے محروم رہا ، پاکستان تو باہر کے گراونڈز میں کھیل لیتا ہے مگر ساوتھ افریقہ پر تو...
  10. Bubber Shair

    سعودیہ کے تحفظات کیا ہیں؟

    یوتھیے اب کیوں چپ ہیں؟ عمران خان کے یوٹرنز یا تھوک کے چاٹنے والی عادت پر یوتھیئے یوں وضاحتیں کرتے تھے کہ ایک گڑھا آنے پر اگر گاڑی روک کر یوٹرن نہ لیا جاے تو گاڑی اس گڑھے میں جا گرے گی مگر اب تو آپکی گاڑی سیدھی سڑک پر جاتے ہوے عادتا یوٹرن مار نے کی وجہ سے گڑھے میں لڑھک گئی ہے؟ آج ان یوٹرنز کی...
  11. Bubber Shair

    جنونستان

    تم نے میرے دیس کا کیا حشر کردیا ہے کہ یہاں پر کوی نارمل انسان اب رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، کسی دور میں جنون گروپ تھا جس کا کام جنونیوں کے انداز میں گانے گا کر عوام کو موسیقی کے مدھر سروں سے دور کرنا رہ گیا تھا اور آج مذہبی ڈاکووں کا دور ہے جن کا کام اپنے جاہل کارندوں کے ہاتھوں معاشرے کے پڑھے...
  12. Bubber Shair

    پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کا آخری موقع

    عدالت نے ایک فیصلہ سنایا ہے جس سے محض یہ ثابت کرنا تھا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، نہ تو مشرف کی واپسی ہونی ہے اور نہ ہی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد ، دنیا میں جتنی بھی معزز قومیں ہیں ان میں شامل ہونے کے لئے ایسے فیصلے بہت ہی اہم ہیں آج عدلیہ کو ہم سب کی سپورٹ اور خود عدلیہ کو عدلیہ کی مکمل...
  13. Bubber Shair

    ناکام خارجہ پالیسی اور خالص چیکاں

    پہلے ہمارے بڑبولے وزیرخارجہ کے اندھے پن اور ناکام وژن کی بات کرلوں اس کے بعد آج صبح سے شروع ہونے والی چیکوں کا تذکرہ کرنا چاہوں گا۔ دنیا کے تیزی سے بدلتے حالات میں وہی کامیاب ہوگا جو وقت کی نزاکت کو بھانپتے ہوے ایسے فیصلے کرے گا جو ملک و قوم کو ان سنگین حالات میں آنے والی آفات سے بچا پائیں گے...
  14. Bubber Shair

    وکلا رہنماوں کی ذہنی حالت

    عام وکیلوں کو تو چھوڑیں وکلا رہنماوں کی زہنی و نفسیاتی حالت کو جانچنے کیلئے ان دو کیسز کا مطالعہ ہی کرلیں تو سب کچھ سمجھ آجاتاہے جب ظالم کا ہاتھ روکنے والا کوی نہ ہو تو وہ ظلم میں بڑھتا جاتا ہے حتی کہ حکومتیں بھی اس کے آگے بے بس دکھای دیتی ہیں، تب ایک دم تقدیر کا پہیہ الٹا گھومنے لگتا ہے اور ظلم...
  15. Bubber Shair

    وکیلوں کی ہڑتال سے کیا ہوگا؟

    مختصر تین جواب یہ ہے کہ یہ سارے ملک میں چھ ماہ بھی ہڑتال کردیں تو عام آدمی کے ایل پر بھی فرق نہیں پڑنا وکلا کا حال یہ ہے کہ ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری، مذاکرات تب کریں گے پہلے تمام دھشت گردوں کو رہا کیا جاے، بندہ ان سے پوچھے کہ کونسے مذاکرات؟؟ حکومت نے تمہاری پیدائش ویریفای کروانی ہے جو...
  16. Bubber Shair

    سوچنا وی نہ

    پنجاب کے گونگلو اعلی نے جو خود بھی ایک چول سا وکیل تھا چوہان کو یہ ہدایات دے کر بھیجا تھا کہ جاکر معاملے پر مٹی ڈلواے مگر جب وہ پنہچا تو معاملہ حد سے بگڑ چکا تھا ایک معمولی سی ویڈیو پر بعض وکلا کی انا کو ٹھیس پنہچی تو انہوں نے ہسپتال پر حملہ کردیا، جب کسی مریض کو چھوٹی سی گلٹی نمودار ہوجاے تو اس...
  17. Bubber Shair

    انصاف؟

    انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے ضروری ہے کہ تحریک انصاف کے وزیر خزانہ اسد عمر کو گرفتار کرکے جیل بھیجا جاے کیونکہ اس بندے کے وزیر خزانہ بنتے وقت بیرونی قرضہ اسی ارب ڈالر تھا تو اب دوگنا یعنی ایک سو ساٹھ ارب ڈالر ہوچکا ہے، اسد عمر نے یہ ناممکن کارنامہ صرف تین ماہ میں ادا کرنے کے بعد گھر کی راہ لے...
  18. Bubber Shair

    ٹھٹھہ کی دعا اور ڈیجیٹل پاکستان

    گزشتہ دنوں گوگل سے تانیہ ایدروس کو لاکر ڈیجیٹل پاکستان کی ہیڈ بنایا گیا ہے، بلاشبہ پہلی بار کسی شعبے کی ہیڈ صحیح معنوں میں کوی ایکسپرٹ پرسنیلیٹی بنای گئی ہے اللہ کرے کہ وہ پاکستان کیلئے ترقی کی راہیں کھولنے والی ہو مگر میں اس تھریڈ میں ایک بہت ہی گھمبیر مسلئے کی طرف توجہ دلاناچاہتا ہوں، پچھلے...
  19. Bubber Shair

    مکی آرتھر، سرفراز اور ٹیم کا ڈانس

    نالایقوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پاور میں آتے ہی پہلے سے چلتے ہوے سیٹ اپ کو یکدم بدل دینا کسی ہوشمند انسان کا کام نہیں ہوتا، مبادا آپ پڑھے لکھے، ذہین اور زیرک بندوں کو ہٹا کر اپنی برادری کے بڑھک باز نالائق بندوں کو اپوائینٹ کردیں، ابھی تو چیف جسٹس بھی کہہ چکے کہ ان کی ڈگریاں چیک کروائیں کہ...
  20. Bubber Shair

    احمقوں کی جنت

    دل تو چاہتا ہے کہ انہیں پھدووں کی حکومت کہا جاے، حکومتیں چاہی کتنی بھی ناتجربہ کار ہوں مگر ان کی لیگل ٹیم میں ہمیشہ بہت تجربہ کار وکلا شامل ہوتے ہیں جو قانون سازی کے شعبے کے علاوہ حکومتی معاملات میں قانونی مدد و مشاورت مہیا کرتے ہیں آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینی ہی تھی تو اتنا بھی نہ سوچا کہ قانونی...