Search results

  1. S

    Pakistan’s Criminal Absence at UN’s 71st Genocide Convention - Dr. Amarjit Singh

    پاکستان کی غیر ذمہ داری انتہائی افسوس کی بات ھے
  2. S

    عمران خان نے کس تاریخی ڈرامے کا ذکر کیا؟

    گزشتہ روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان نےتاریخی ترک ڈرامے RESURRECTION ’ری سریکشن‘ کا اپنی تقریر میں ذکر کیا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں اس بات کی خواہش کا اظہار بھی کیا کہ ری سریکشن اردو میں ڈب ہو تاکہ ہمارے لوگوں کو مسلمانوں کی تاریخ کا پتہ چلے۔ وزیر...
  3. S

    نائیجیریا میں لوٹی رقم کی واپسی

    نائیجریا کے وزیر برائے زراعت و دیہی ترقی اودو اوگے نے سینیٹ کے اجلاس میں نائیجریا کے اقتصادی بحران پر بات کرتے ہوئے اپنے ملک کے ساتھ عالمی مالیاتی اداروں کے سلوک پر تبصرہ کیا۔ یہ کہ ’’عالمی مالیاتی اداروں نے نائیجیریا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ ورلڈ بینک کے قابل لوگوں نے آکر کہا آپ ہر...
  4. S

    سندھ: 6 ماہ میں 1 لاکھ افراد سگ گزیدگی کا شکار

    سندھ میں سگ گزیدگی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، 6 ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد سگ گزیدگی کا شکار ہوچکے ہیں۔ صوبے کے کئی اضلاع میں ویکسین نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر مسعود سولنگی کا کہنا ہے کہ ہرضلع میں ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے ۔...
  5. S

    ایک اچھا اور نیک کام

    اسلام و علیکم ایک اچھا اور نیک کام - یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد - نیکی کو پھیلانا - الله پاک باقی لوگوں کو بھی اس کا موقع دیں ہمارا میٹرک کے کلاس فیلوز کا گروپ چل رہا ہے واٹس اپپ پر کوئی تین چار سال سے جس کا مقصد پرانے کلاس فیلوز سے گپ شپ تھا - پینتیس چالیس لوگ ہیں اور میٹرک پچیس سال پہلے...
  6. S

    Dirilis Ertugrul - Turkish Series - English subtitles

    کبھی آسیہ کبھی عافیہ کبھی ایمل کانسی کبھی ریمنڈ ڈیویس کبھی ڈاکٹر آفریدی اور کبھی ڈینیل پرل کبھی آئی ایم ایف کی دھمکیاں کبھی اپنے اندر کے غدار لیکن یہ سب نیا تو نہیں یا پھر ہم نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا اور جنہوں نے سیکھا وہ چھا گئے وہ معززتھے زمانے میں مسلماں ہو کر اور ہم خوار ہوے...
  7. S

    فواد چودھری کی ضد کی وجہ سے جہلم کی دونوں سیٹیں داؤ پر لگ گئیں

    فواد چودھری کی ضد کی وجہ سے جہلم کی دونوں سیٹیں داؤ پر لگ گئیں NA 67 فواد چودھری کی پوزیشن NA 66 میں بہت مضبوط تھی اگر میں چوہدری ثقلین کو ٹکٹ مل جاتا فواد چوہدری نے اپنے قاف لیگ والے کزن کو ٹکٹ دلوا کر پی ٹی ائی کا نقصان کر دیا اب پی ٹی آئی کے لئے یہ دونوں سیٹیں جیتنا بہت مشکل ھے -...
  8. S

    پی ٹی آئی کو تبدیلی چاہیے

    عمران خان صاحب کو اپنی اسٹریٹجی تبدیل کرنی چاہیے اب عمران خان کی کوشش سے ہی سے عوام کو ریلیف ملا ہے لیکن جاہل عوام کو قدر نہیں بہتر ہے کے - ان کو شیر کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خیبر پختون خوا پر توجہ دینی چاہیے خود کچھ ریسٹ کرنی چاہیے Let people suffer so they realize about their...
  9. S

    دھاندلی کس طرح ہو گی

    دھاندلی کس طرح ہو گی - ووٹ کیسے بکیں گے آپ لوگ کیا کہتے ہیں - کیا سوچتے ہیں ؟
  10. S

    PTI is name of change but not for Jhelum

    No doubt PTI is making lots of difference all over the Pakistan but situation is not much promising in Jhelum. There are 3 main stakeholders / leaders of PTI. Ch Saqlain - started politics with PPP, moved to Q league and now joined PTI Raja Afzal - started with PMLN , moved to PPP and now...
  11. S

    Pakistani movie Trailer ' Maalik '

    Maalik by Ashir Azeem.
  12. S

    India's involvement in Gayari sector incident

    http://jang.com.pk/jang/jul2015-daily/13-07-2015/col9.htm
  13. S

    برما میں مسلمانوں کا قتل عام

    1594973227448175 http://bcove.me/za2co2yn
  14. S

    UK Elections - Leaders Debate Live

    ??? ???? ??????? ??? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ?????? ?? ??? ???? ?? ???? ?? 3554755
  15. S

    From Riches to Rags - Story of displaced Iraqies

    ?? ????? ?? ????? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ????? ?? ????? ???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ???? - ??? ??????? ???? ?? ??? ???? ???? ????? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ??????? ????? ??? ?????? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ??. ????? ?? ????????? ??? ???? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ?????? ??????? ...
  16. S

    Front Line Force

    Source
  17. S

    Overseas Pakistanies are penalised for keeping in touch

    http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?263449-PMLN-withdraws-Zardari-Tax-on-Telephone-calls-to-Pakistan-from-Overseas what happened to this news, just noticed that even talktalk have withdrawn Pakistan from global boost. Cheapest calls from UK are now 6p-8p per minute, as compare to indian...
  18. S

    اردگان جیوئش گروپ کا ایوارڈ واپس کر رہے ہی

    زہ کے بارے میں ایک بیان پر امریکن جوئش گروپ کی طرف سے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان سے سنہ 2004 میں دیئے گئے ایوارڈ کو واپس کرنے کے مطالبے کے بعد ترک وزیر اعظم یہ ایوارڈ واپس کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں ایسوسی ایٹڈ پریس اور رویٹرز نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ میں ترکی کے سفیر سردار...
  19. S

    ایسی بھی کیا جلدی؟

    کنسنٹریشن کیمپوں کو جاتے یہودیوں پر جرمن نازی تالیاں بجاتے تھے ۔آج انھی یہودیوں کی چوتھی نسل پہاڑی پر رات کو کھڑے ہو کر غزہ پر گرتے بموں کی روشنی سے آتش بازی کا لطف اٹھا رہی ہے سنہ اڑتالیس سے اب تک موت، سوگ، بے گھری، ملال اور ناامیدی کی ایک کروڑ پچپن لاکھ تیس ہزار چار سو انیس تصاویر تو شائع...