Search results

  1. B

    نیب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، عالمی ادارے کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل خراج تحسین

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں قومی احتساب بیورو کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق اکیاون سالہ عدالتی تجربہ رکھنے والے چیئرمین نیب جسٹس...
  2. B

    Shehbaz Sharif prepares for comeback in Punjab

    لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے وفاق کی بجائے پنجاب کو ترجیح دینے کا فیصلہ کر لیا ، جبکہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے فروری کے وسط تک وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں آئندہ دو ماہ تک ممکنہ سیاسی تبدیلی کا امکان موجود ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف...
  3. B

    ڈرامہ ’ ’میرے پاس تم ہو“ پر عدالت میں دلچسپ مکالمے

    لاہور: تنقید کا نشانہ بننے والے مقبول ڈرامے ’ ’میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط رکوانے کیلئے درخواست کی سماعت میں عدالت نے ڈائریکٹر, پروڈیوسر ، مصنف ، وفاق، پیمرا اور سندھ سنسر بورڈ، کو نوٹسز جاری کردیئے۔ آخری قسط کو نشر کرنے سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت سول جج جسٹس محمد علی مظہر کی ، سماعت کے...