Search results

  1. Annie

    Nawaz Sharif isn't being punished for any crime but for being the voice of nation, says Maryam Nawaz

    آپکو کیا لگتا ہے غالب مجھے تو ڈرامہ ہی لگتا ہے جسطرح ہمارے ملک میں ہر چور بڑی شان و شوکت اور ہائی پروٹوکول سے فرار ہوتے بلکے اداروں کی پشت پناہی سے نکلتے ہیں اس سے یہ امید کم ہی ہے کے گنجا جیل میں ایڑیاں رگڑے گا اور وہ صعوبتیں اٹھاۓ گا جو عام قیدی کو بھگتنی پڑتی ہیں جیل میں بھی گھر کا...
  2. Annie

    Nawaz Sharif isn't being punished for any crime but for being the voice of nation, says Maryam Nawaz

    واہ جی سپریم کورٹ کا آجکا فیصلہ بابرکت رہا کے جو آپ بھی فورم پر آے ویلکم بیک اس سارے نظام سے امیدیں مٹتی جارہی ہیں جسطرح اسحاق ڈار بھاگا اب شہباز شریف نکل گیا ایک پلان کیساتھ اسکا نام ای سی ایل سے نکالا گیا اب وہ بھی واپس نہیں آنے والا ایسے میں باؤ جی کی لندن جانے کے سیاپے پر دھڑکا تھا یہ بھی...
  3. Annie

    Dr. Adnan is probably contemplating this next diagnosis for Nawaz Sharif...

    میڈیا اینکر کیا قابل اعتبار ہیں جو انکا غم کیا جاۓ ؟ وہ تو پیسہ پھینک اور تماشہ دیکھ والے ہیں انکی بھی پاور ہے لیکن سوشل میڈیا انکو بے رحمی سے ایکسپوز کررہا ہے اب انکا چورن بکنا ہر روز مشکل ہو رہا ہے ٹھیک ہے وہ ڈیمیج کر سکتے ہیں لیکن جو ڈیمیج کھوتا کھا کر باؤ جی کے نعرے لگانے والے کرتے ہیں...
  4. Annie

    Dr. Adnan is probably contemplating this next diagnosis for Nawaz Sharif...

    بیرونی طاقتیں کیا چاہتی ہیں وہ کوئی نئی بات نہیں غصہ تو مجھے کھوتے کی یخنی پینے والوں پر آتا ہے جو ان کے ڈرامے بازیوں کے باوجود اسکے سپورٹر ہیں اور ہر سفید جھوٹ پر یقین کر لیتے ہیں
  5. Annie

    Dr. Adnan is probably contemplating this next diagnosis for Nawaz Sharif...

    سمجھ نہیں آتی ایک نواز شریف ہی رہ گیا ہے پورے پاکستان میں جسکو دل کا مسلہ ہے باقی عوام تو شاید صحتمند ہے اس غدار چور ملک دشمن اور وطن فروش کو دل کا دورہ پڑنا ہے تو پڑے یہ ڈاکٹر اور نواز کا ٹبر قسطوں میں کیا سنسنی پھیلا رہا ہے جیسے اس ایک چور کے مر جانے سے دنیا تہس نہس ہو جائیگی پاکستان میں...
  6. Annie

    I wonder why our forces and ISPR are boasting a lot..

    اسلام علیکم زیدی صاحب صبح آپکی پوسٹ دیکھی اسوقت لکھ نہیں سکتی تھی اب بڑی مشکل سے آپکو فورم پر تلاش کیا بہت خوشی ہوئی آپکو واپس دیکھ کر آپکا نام لیکر آپکی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتی رہی کیسے ہیں آپ ؟ آپ تو بیماری کا بتا کر غائب ہی ہوگنے تھے آپکا کانٹیکٹ نمبر بھی کسی ممبر کے پاس نہیں تھا...
  7. Annie

    With cardiac issues, Nawaz Sharif is also facing health complications with brain cells - Maryam Nawaz

    سیریس سیریس لگا رکھی ہے دنیا جہان کی بیماریاں گنواتی ہے یہ عورت پر مجال ہے جو اسکے پیو کو موت پڑی ہو کے اسپتال جاۓ گھر بیٹھ کر سیاسی ملاقاتیں کررہا ہے اور فرمائشی کھانے تن رہا ہے حرام خور جونکیں
  8. Annie

    If shamelessness has a face - BJP's MLA who copied "Pakistan Zindabad" song says Pakistani's copied his song

    انڈین خود اسکی جوتا اتار کر بے عزتی کررہے ہیں کے پاکستان کے آگے انھیں اس جاہل نے شرمندہ کر کے رکھ دیا
  9. Annie

    Need of a better forum with better Admins Siasat.pk is getting partial

    صرف الزام ہی لگاۓ گۓ ہیں سیاست پی کے یہ تو سیاست پی کے وہ کونسی فیک نیوز چلائی گئی ہیں ؟ کس کرپٹ کو سیاست پی کے سپورٹ کررہا ہے ؟ زبانی الزامات کا کیا فائدہ جناب لاجک سے بات کریں تو ہم سیاست پی کے والے بھی آپکی رہنمائی میں خود کو سدھار سکیں
  10. Annie

    MisYou, Come Back Home Please

    لو کر لو گل میں تو یہیں ہوں روز آتی ہوں یہ اور بات ہے زیادہ دیر ٹھہرتی نہیں مین پیج پر نظر ڈالی کچھ صفائی کی کبھی کمنٹ کیا اور پھر چل دی آپ تو دکھائی ہی نہیں دیتے اور کہتے ہیں میں داغ مفارقت دے گئی
  11. Annie

    MisYou, Come Back Home Please

    😁😁😁 وہ جی وہ شعر یاد آگیا میں بال بناؤں تو کس کا لیے سرمہ لگاؤں تو کس کے لیے پتا نہیں اصلی شعر کیا تھا ایمرجنسی میں یہی قبول کیجئے میرا مطلب ہے کچھ یوں ہے فورم پر آؤں تو کس کے لیے میں تھریڈ لگاؤں تو کس کے لیے آہو جی آپ کی کم دستیابی کی قیمت ہم ادا کریں ؟ ہم نہیں جانتے آپ مصروف ہیں تو...
  12. Annie

    MisYou, Come Back Home Please

    ہوسکتا ہے آپکے دوست بھی یہی سوچ کر یہاں سے چلے جاتے ہوں کے جب دوستوں کی محفل ہی نہیں تو ہم یہاں کس کے پاس بیٹھیں باقی دل تو کہیں بھی نہیں لگتا بس کہیں نہ کہیں لگا کر ٹائم ہی پاس کرنا ہوتا ہے ورنہ سوچیں انسان کو کھا ہی جائیں
  13. Annie

    MisYou, Come Back Home Please

    میں تو راز سمیت سب گمشدہ ممبرز سے یہ کہوں گی آتے رہا کریں زیادہ نہیں تو کم کم ہی سہی عرصہ ہوا تاری صاحب عدیل رحمان ، اسد رحمان ، گورجئیس ، میکبتھ ، برسا ، تبسم ،سائیں جی ،باکسر, باتونی , آئ آئ پی ٹی آئ ، سمیع رحمان ، پینڈو ، حارث توتلے ، مولوی جی سب کو یہاں چکر لگاۓ ہوۓ یہاں کرایہ تھوڑی لگتا...
  14. Annie

    MisYou, Come Back Home Please

    اسلام علیکم ، ویلکم بیک امید ہے خیریت سے ہونگیں دیکھ لیں کتنے لوگ ابھی بھی آپکو یاد کرتے ہیں اپنی پرانی بیٹھک سے بیوفائی اچھی بات نہیں اور ہاں سائیں جی کو بھی کان سے پکڑ کر لے آئیں اور ان سے کہیں تاری صاحب کو بھی لیتے آئیں ایک تو وڈے لوگوں کے پاس ٹائم نہیں ہوتا ایک میں ہی ویلی ہوں
  15. Annie

    MisYou, Come Back Home Please

    Look, who is talking? ☹ اسلام علیکم ، ارے واہ ٹو سٹوجذ صاحب کی یہ تھریڈ تو برکت والی رہی بڑے بڑے لوگ حاضر ہوۓ ، آپ بھی ان میں شامل ہیں دیکھیں جی اگر کسی سے ادھار لے رکھا ہے اور اب فورم پر سے غائب رہتے ہیں تو بتائیے ہم سب کمیٹی ڈال کر آپکا ادھار چکا دیتے ہیں کم از کم آپ فورم پر تو آئیں گے یا...
  16. Annie

    New Zealand's women show solidarity with Muslims by wearing Hijab

    آپکی بہت ساری باتیں درست ہیں اور ان سے ایگری کرتی ہوں لیکن آپ مجموعی طور پر مذہبی رواداری نہ ہونے پر ساری پاکستانی قوم کو الزام نہیں دے سکتے یہ جو مذہبی برداشت نہیں عرض کیا چند مٹھی بھر شرپسند ہیں جو بڑہکاتے ہیں اور دوسرے مذہب کیلئے رواداری نہیں رکھتے جہاں تک نواز شریف کی مظلومیت کا تعلق ہے کے...
  17. Annie

    New Zealand's women show solidarity with Muslims by wearing Hijab

    ارے بابا حوصلہ میں کسی کو واعظ نہیں دے رہی نہ کسی کو کہہ رہی ہوں کے دوپٹہ کرے یا نہ کرے میں ایک موقع کی بات کر رہی ہوں کے یہ موقع سولی ڈیرٹی دکھانے کا تھا بھلا پاکستانی رپورٹر دوپٹہ سر پر نہ اوڑھتی لیکن صرف ایک دن کیلئے یکجہتی دکھا دیتیں جسطرح غیر مسلم نیوزی لینڈ کی خواتین نے دکھایا رہ...
  18. Annie

    New Zealand's women show solidarity with Muslims by wearing Hijab

    کتنی عجیب بات ہے غیر مسلم نیوزی لینڈ کی خواتین نے مسلمانوں سے یکجہتی اور انکے مذھب کو احترام دیتے ہوۓ دوپٹے اوڑھے انکی وازیر عظم سے لیکر ٹی وی رپورٹر اور سرکاری ملازمین پولیس خواتین اور عام خواتین سب نے اسلام سے محبت دکھاتے ہوۓ دوپٹے اوڑھے لیکن پاکستان کی مسلمان رپورٹز کو ایک دن کیلئے دوپٹہ سر...
  19. Annie

    "Ungli Pe Thook"- Interesting War of Words B/W Hina Pervez Butt & Shahbaz Gill

    😁😁جنھیں آپ نے قوٹ کیا ہے وہ ڈاکٹر صاحب ہیں عینی صاحبہ نہیں لگتا شہبازگل کیطرح اپکا دھیان بھی انگلی پرتھوک لگا کر صفحے پلٹنے والی پر تھا میں تو شہباز گل کی عقابی نظروں پر ہنس رہی ہوں انگلی پر تھوک تو میں بھی لگاتی ہوں 😆اور پین بالوں میں ٹھونس کر ڈھونڈھتی رہتی ہوں کے کدھر رکھ دیا
  20. Annie

    "Ungli Pe Thook"- Interesting War of Words B/W Hina Pervez Butt & Shahbaz Gill

    😁😁😁 انگلی پر تھوک لگا کر صفحہ پلٹنے والی شہباز گل بھی اسکو اتنی غور سے دیکھ رہا تھا