Search results

  1. Annie

    سعودیہ میں پاکستانی قیدی رہا ہوتے ہوۓ

    پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان نے اپنی ہر انا کو روندھ کر کراؤن پرنس سلمان کی آمد پر بھری محفل میں اپنے پاکستانی مزدور بھائیوں کیلئے نرمی مانگی وہ جو سعودیہ میں دھکے کھا رہے ہیں وہ جو وہاں جیلوں میں قید ہیں پرنس نے بھی فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ دوہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی...
  2. Annie

    If you miss old smilies, here they are:

    فورم اپ ڈیٹ کے بعد کئی ممبران کا کہنا ہے کے وہ نۓ سمائلیز پسند نہیں کرتے ہیں اور پرانے سمائلیز چاہتے ہیں پرانے سمائلز ہی سبکوپسند ہیں جنکو میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کیا ہے جو ممبران انکو یوز کرنا چاہیں انکا دیا ہوا یو آر ایل کاپی کرکے امیج باکس میں پوسٹ کر سکتے ہیں فورم کی ٹکنیکل اور اڈمن ٹیم سے...
  3. Annie

    Someone's replies to Maryam Nawaz were eye opening when she asked to pray for ill mother.

    مریم نواز نے بڑی دلگیر ٹویٹ کی کے اسنے اور ابو نے امی کو بہت آوازیں دیں لیکن وہ بولی نہیں انکے لئے دعا کریں جواب میں دلگرفتہ بے بس شخص نے جو ٹویٹ کی وہ ان دوغلے لوگوں کو ایکسپوز کرنے کو کافی ہے اس شخص کی ٹویٹس اسکے دکھی دل کی آواز ہیں ، اللہ اس ملک میں کسی کو اسپتالوں کے دھکے نہ کھلاۓ جسٹ آ شیئر
  4. Annie

    بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنے والے جعلی ڈاکٹر کو چیف جسٹس نے گرفتار کروادیا

    استغفراللہ یہ ہے عوام اور عوام کی خدمت آج ہی خادم اعلی نے اعلان کیا ہے کے پنجاب میں اسپتالوں کے جال بچھا دئیے ہیں اور اسپتالوں کی حالت یہ ہے خبر کیمطابق چیف جسٹس صاحب نے بنیان پہن کرکسی خاتون کا آپریشن کرنے والے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کروا دیا کیا مریم نواز کی امی والد نواز شریف اور چچا شہباز...
  5. Annie

    لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

    ??? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ??????? ?????? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ??? ??? ?? ?? ????? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ? ???? ?? ?????? ?? ???? ?? ???? ???? ? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ?? ????? ?? ...
  6. Annie

    Spooky Encounters:

    دنیا بھوتوں چڑیلوں ، شر شرار کا دن منا رہی ہے ، بچے بھوت بن کر لوگوں کو ڈرا رہے ہیں ، اس سیاسی گہما گہمی میں ہم بھی فورم پر ہیلو وین کا اہتمام کر کے تھوڑا سیاسی بحث سے بریک لے لیتے ہیں ، جن ہیں جنات ہیں شر ہے شرار ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کے ممبرز میں سے کون اپنا سچا واقعہ شیئر کر کے آج ہمیں ڈرا...
  7. Annie

    A Privilege To View The Belongings Of Holy Personalities

    سری لنکا میں موجود حضرت آدم :Allaih:. کے پاؤں کا نقش ، جو کے سیاحوں کے لیے ایک زیارت کا مقام ہے حضرت ابراہیم :Allaih:..کے استعمال کا برتن جو کے میوزیم میں موجود ہے ، سورس ،ٹاپکپی پیلس میوزیم تُرکی ​..........................حضرت یوسف :Allaih:... کا عمامہ مبارک ، سورس ٹاپکپی پیلس...
  8. Annie

    In Memory Of Fourmi Merhoom :P

    کچھ دن پہلے ہمارے ایک محترم بزرگ ممبر فورمی طور پر مرحوم قرار پاۓ ، انکی خوبیاں بے شمار تھیں ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ تھریڈ بنائی گئی ہے ، دل میں بے پناہ شفقت رکھتے تھے اور آنے والی ہر نئی فیمیل ممبر کو اٹھ کر اس فورم پر ویلکم کرتے تھے جب کچھ زیادہ ہی گرمجوشی دکھانے پر کوئی دوست...
  9. Annie

    Eid Mehfil

    اللہ اللہ کر کے ہم سب کا رمضان مکمل ہوا ، فورم کے سب فیلو ممبرز ، وزیٹرز ، مینجمنٹ ٹیم کو ، دوستوں کو اور تمام مسلمانوں کو خواہ وہ دنیا میں کہیں بھی ہوں بہت بہت عید کی مبارک باد قبول ہو خاص طور پر روزہ رکھنے والے تو زیادہ مبارک کے مستحق ہیں اس لیے کے اس سال کے روزے زیادہ تر مسلمانوں کے لیے...
  10. Annie

    Ishq Kehani; Dare You To Hook us (hmm)

    ! عشق کہانی عشق کہانی ایک نامکمل کہانی ہے جسکو صرف 'ہیڈ سٹارٹ' ہی دیا گیا ہے ، اصل چیلنج فورم کے سب لکھنے والوں کے لیے یہ ہے کے اس کو اپنا اپنا ٹَچ دے کر آگے بڑھاہیں ہر لٹریچر میں بہترین تحریر وہی ہوتی ہے جو پڑھنے والوں کو ہُک کر لے ، اور یہی چیلنج ہے کے پڑھنے والوں کو اپنے اپنے تحریری سٹائل...
  11. Annie

    Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

    محترم فورم مینجمنٹ ٹیم کچھ دن پہلے یہ بات میرے علم میں آئ ہے کے میرے تھریڈز کسی اور ویب سائٹ پر بھی چلاے جا رہے ہیں ، میں حیران ہوئی کے میں مشھُور کیسے ہو گئی (hmm) ؟ یہ خیال بھی ذہن میں آیا کے آپکی ہی کوئی مِنی سائٹ ہو سکتی ہے لیکن وہاں آپ میں سے کوئی بھی دکھائی نہیں دیا چونکہ میں ایک...
  12. Annie

    Real hustle:

    چاہے ہم کتنے ہی ہوشیار ، عقلمند، پڑھے لکھے ہوں یا اپنے آپ کو بہت سیانا سمجھیں ، یہ بات تو حقیقت ہے کے ہم میں سے اکثر زندگی میں کہیں نہ کہیں دھوکہ کھاتے ہیں ، کبھی اپنی لاپرواہی سے، کبھی اپنی حد سے زیادہ خود اعتمادی سے تو یا کبھی ناسمجھی یا بیوقوفی سے کسی نہ کسی موڑ پر دھوکہ کھا کراپنا نقصان کر...
  13. Annie

    Celebrations With Dedication :)

    Life is about our choices and our efforts to spread joys around us to be positive. This forum has the speciality in bringing us close and now we feel like a big clan of Siasat.pk therefore we should not miss the opportunity to share the joyful moments of our friends and fellow members. Why not...
  14. Annie

    Desperate Measures of PMLN and its Allies to Tackle PTI:

    ملک کے بڑے اخباروں میں نواز لیگ اور انکے اتحادی پی ٹی آئ کے خلاف مل کر واویلا کررہے ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کے پی ٹی آئ نے ان سب کرپٹ سیاستدانوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں نواز شریف کی فرسٹریشن بڑھتی جارہی ہے کے اگر انکے خلاف احتجاج کیا جاے یا شٹ ڈاؤن کیا جاۓ تو وہ مکروہ سازش ہے میاں جی...
  15. Annie

    Paranormal Mysteries:

    Apart from having tense political discussion on the forum this thread has been made to have different direction in our routine discussion. Why not share some mysterious paranormal incidents of our lives which we encountered or other around us. Everyone is invited to share any spooky but true...
  16. Annie

    Eid: Hella Gulla

    Eid mubarak to all those who are celebrating Eid all around the world specially our people of Pakistan. May Allah bring lots of joy and happiness for everyone. Please share Eid cards messages, Poetry, Jokes, Video clips, Dedicated Songs and funny posters etc to have some fun on this thread. :)
  17. Annie

    دھرنے والوں کو شرم نا آئ : Shabaz Sharif stressing out

    Shahbaz Sharif is blaming Mr Khan for sits in where as he is in desperate effort to prove himself the patriotic one who cares for the flood victims. BY blaming Khan he is stressing himself out in tense situation which is generated after mass spread of 'Go Nawaz Go' slogan...
  18. Annie

    Imran Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging BBC News

    انتخابی دھاندلی کی تحقیقات میں فوج نیوٹرل امپائر ہو گی: عمران خان جعمرات کو بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات ہوئی تھی جس میں معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ...
  19. Annie

    Opponents are afraid of our progress: Shahbaz Sharif

    میاں شہباز شریف فرماتے ہیں کے انکی ترقی اور خوشالی کے سفر نے انکے مخالفوں کو بوکھلا دیا ہے اور وہ گھبرا کر احتجاجی سیاست کر رہے ہیں انکی بےمثل انتھک محنت ملک کو جناب نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں کوشاں ہے ،عوام کو پتا ہے بے لوث خدمات کون کر رہا ہے اور تخریبی سیاست کون کر...
  20. Annie

    Mian Ji In Action after PTI call for Protest

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-05-03&edition=ISL&id=1039278_59742590