Search results

  1. gorgias

    ڈینگی کا پہلا حملہ ہوا تو اس رات مجھے نیند نہیں آئی جب پتہ چلا۔۔ شہباز شریف

    بھائی لوگو! شہباز شریف کی بات کو سیرئس نہ لینا اصل میں وہ بے خوابی کا مریض ہے۔
  2. gorgias

    پاکستان نے صرف میچ جیتا لیکن بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ہم سب کےدل جیت لئے

    جناب عالی یہ ایک عام جسٹر ہے۔ ہمیشہ میچ کے بعد جیتے اور ہارنے والی ٹیم آپس میں ہاتھ ملاتے ہیں۔ بلکہ جب ایک بار ورلڈ کپ کا میچ پاکستان بنگلہ دیش سے ہارا تو پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ہمیں بنگلہ دیش کے جیتنے کی بہت خوشی ہے کیوں کہ بنگلہ دیش ہمارا بھائی ہے۔ آپ آج کے میچ کے تمام دیکھ لیں...
  3. gorgias

    عالیہ حمزہ کے ہاتھوں عاصمہ شیرازی کے دعوؤں کا پوسٹمارٹم

    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔
  4. gorgias

    نوٹیفکیشن نہ آیا حالات تشویش ناک

    پتا نہیں نوٹیفیکیشن کب آتا ہے لیکن فوجی ایکشن کے منتظر نون لیگی اور پی پی کےکارکنان اور لیڈران کی حالت ضرور تشویش ناک ہے۔
  5. gorgias

    حکومت کا ایک اور لطیفہ:1100 میں سے 1110 نمبر

    جناب اس بات ایف ایس سی میں لازمی پرچے مثلاً انگریزی، اردو، پاک سٹڈیز اور اسلامیات کا امتحان نہیں ہوا بلکہ اختیاری پرچوں کے نمبروں کے تناسب سے لازمی پرچوں کے نمبر لگائے گئے اور پھر ان میں تین فیصد مزید نمبر دیے گے۔ اب فرض کریں کسی بے فزکس میں 99 نمبر لیے وہی اسے اردو میں لگا کر اس پر تین فیصد اور...
  6. gorgias

    سوال :آپ فرانس میں کشمیرکےحوالےسےکس سےملیں گے؟وزیر:میں توعلاج کروانےآیاہوں

    اگر ملکی سطح پر کسی دوسرے ملک کے اہلکار سے ملا جائے اس کے لیے ایجنڈا طے ہوتا ہے۔ فائلیں شروع سے ایک دوسرے کے پاس بھیجی جاتی ہیں اور تیاری کے بعد ملاقات ہوتی ہے۔ اب کیا وہ منہ اُٹھا کر بغیر تیاری کے فرانسیسی اہکاروں سے ملے جس طرح زرداری ملا کرتا تھا؟
  7. gorgias

    پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے میں تین کردار بہت اہم ہیں

    پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے میں یہ اپنے باپ ضیا الحق کو بھول گیا۔ جنرل ضیا نے بھی ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا اور امریکہ کو افغان جنگ میں ملوث کر کے ایٹمی پروگرام چلاتا رہا۔ اس فہرست میں سابق صدر غلام اسحٰق کا نام بھی آتا ہے نواز شریف وہ بیمار ذہن آدمی ہے جس نے ایٹمی دھماکوں کے بعد...
  8. gorgias

    الوداع عمران نیازی الوداع

    ہائے بے چارے نون لیگیوں اور پیلپوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں 😁😁😁
  9. gorgias

    Listen to the transcript of PM Khan's meeting with the cricket team

    تھریڈ کا عنوان دیکھ کر ہمیں بہت ڈر لگا کہ پتا نہیں کیا ہوگیا ہے۔ پتا لگا بات کرکٹ کی ہو رہی ہے۔ یار راجا کبھی تو سیریس ہو جایا کرو۔ آپ ہر تھریڈ میں مذاق ہی کرتے ہیں۔
  10. gorgias

    Gifts received by PM Imran Khan ‘Deposited’ to TOSHAKHANA

    اسے خفیہ رکھنے میں شائد نواز شریف زرداری اور گیلانی کی عزت ہے۔ عمران خان نے کوئی تحفہ نہیں لیا لیکن تحفے لینے والوں کی لسٹ سامنے آگئی تو نواز شریف اور زرداری کے حمایتی منہ چھپائے پھریں گے۔
  11. gorgias

    Pakistan is an abnormal country, India is a normal country: Pervez Hoodbhoy

    یہ آدمی پرویز بے ہود بوائے خود اپنے نام ، کام اور کلام سے ایب نارمل لگتا ہے۔ لگتا ہے اس پروگرام میں وہ مزید بونگیاں مارے گا۔
  12. gorgias

    لو جی - اب یہ کیا کیہ رہا ہے - فیک فولورز عمران خان کے ؟

    ویسے ٹویٹر پر فالوورز ہونے یا یہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
  13. gorgias

    اینکر کرن ناز نے لائیو شو کے دوران برقعہ پہن لیا

    پرویز ہود کا یہ کہنا کہ حجاب والی خواتین ایبنارمل لگتی ہیں انتہائی گھٹیا اور انتہا پسندانہ سوچ ہے۔
  14. gorgias

    بیڈ گورننس کے بعد بھی پی ٹی آئی کانمبر ون آنا،میری عوام کو سلام۔ارشاد بھٹی

    لیکن سوال یہ ہے کہ عمران خان کو نہیں تو پھر کس کو ووٹ دیں؟ نواز شریف کو؟ زرداری کو یا فضل الرحمٰن کو؟ اگر ان کو ووٹ دینا ہے تو پھر تو پی ٹی آئی ہزار گُنا اچھی پارٹی ہے۔
  15. gorgias

    شہباز گل نے جھوٹ بولا؟

    اس لسٹ میں پاکستان کا نام اس لیے نہیں کہ امریکی ٹورسٹ پاکستان نہیں آتے۔ چلیں ہو سکتا ہے کہ یہ بات سچ ہو۔ لیکن کیا یہ حقیقت نہیں کہ اس وقت پاکستان ٹورازم کے حوالے سے دنیا کا موسٹ فیورٹ ہے؟ https://www.globalvillagespace.com/2019-year-of-tourism-success-in-pakistan/
  16. gorgias

    ان کتابوں میں لڑکیوں کو ایکسٹرا دوپٹے پہنا دیئے گئے ہیں،خداکا خوف کریں

    اگر پاکستان میں ماہرین تعلیم کا یہ حال ہے تو پھر تو اللہ ہی حافظ ہے یہ خاتون کو کسی جاہل سیاست دان سے بھی زیادہ جاہل ہے۔
  17. gorgias

    ‏حکومت میں آ کر دھاندلی کرنے والوں سے حساب لیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

    یہ لوہے کا چنا 2013 کے ایلکشن میں دھاندلی سے جیتا۔ بعد میں الیکشن ٹرائبیونل سے نااہل ہوا اور سپریم کورٹ کے سٹے کی وجہ سے اسمبلی کا رکن رہا ۔اب یہ دھاندلی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گا۔۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔۔۔
  18. gorgias

    بی آر ٹی کوگزشتہ دوسالوں کے دوران 4.673 ارب روپے سے زائدکےخسارے کا سامنا

    بی آر ٹی کا آغاز گزشتہ سال 14 اگست کو ہوا تھا۔ اس لحاظ سے ابھی بی آر ٹی کو ایک سال ہوا ہے پتا نہیں کیسے دو سالوں کا خسارہ بتایا جا رہا ہے۔ شائد تھریڈ سٹارٹر نے یہ پوسٹ ایک سال پہلے لگا دی۔