Search results

  1. Ali raza babar

    سوچ لو عمران خان

    سوچ لو عمران خان. وقت ہے ، ابھی بھی وقت ہے، حالات کچھ یوں ہیں کہ دنیا بھر میں جنگ کی سی صورت حال ہے. روس اور حواریوں نے ڈالر کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے. کچھ عرصے میں امریکا اس پر اپنا رد عمل دے گا . اس کے نتیجے میں دنیا بھر کی معیشت ایک دم سے ایک جھٹکے کا شکار ہوگی اور یہ بہت سخت ہوگا...
  2. Ali raza babar

    بنام عمران خان

    مبارک ہو ، اسد عمر کو ہٹا دیا گیا . مبارک ہو ان تمام لوگوں کو جن کو معیشت کی الف بے نہیں معلوم اور روزانہ کی بنیاد پر اسد عمر کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے. مبارک ہو ، اب ملک آزادانہ طور پر ایک آئی ایم ایف کے پٹھو کے نیچے چلے گا. کیا یہ لوگ پہلے آزماے نہیں جا چکے؟ عمران خان ہوش کے ناخن لو...
  3. Ali raza babar

    بنام تحریک انصاف

    تحریک انصاف کی حکومت کو اے کوی لگ بھگ پانچ ماہ ہوے ہیں. ٹی وی لگا کر دیکھو تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ گویا آدم کا خلد سے نکلنا بھی اسی حکومت کی کارستانی تھی ایک سے بڑھ کر ایک میراثی اس بات کی کوشش میں ہے کے زیادہ سے زیادہ چموٹا زور سے مارے تاکہ آواز اس کے مالکان تک پہنچ جاے. اور کم سے کم تنخواہ...
  4. Ali raza babar

    سب کچھ جانتے بوجھتے

    ماشا الله ، سبحان الله ، کیا نظارہ ہے ، کوئی کافر ہی ہو گا جو لائک نہیں کرے گا. ماشا الله ایکٹر کو لاکھوں لائک مل سکتے ہیں ان حافظ بھائی کو کیوں نہیں. آج مسلمانی ، حج نماز اور روزے پر موقوف ہو گئی. جذب قلندرانہ قصہ پارینہ ٹھہرا. نبی کریم کا ارشاد ہے ، تم پر موت کا خوف غالب اے گا دنیا تم پر...
  5. Ali raza babar

    ذبیح عظیم

    0وَنَادَيْنَاهُ أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ 0اور ہم نے اسے ندا دی کہ اے ابراہیم! 0قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ 0واقعی تم نے اپنا خواب سچا کر دکھایا۔ بے شک ہم محسنوں کو ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں 0إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ 0بے شک یہ بہت بڑی...
  6. Ali raza babar

    Imam Hussain AS ki Shahadat

    Watch and learn.............
  7. Ali raza babar

    محرم کے حوالے سے گزارش

    محرم کے حوالے سے گزارش، محترم ممبران ، آپ میں سے جو بھی ، کوئی تھریڈ ، واقعہ کربلا سے متعلق بناے وہ ، اور اسے پڑھنے والے بھائیوں سے گزارش ہے ، کہ کچھ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے ، وہ بکواس بازی کریں گے ، آپ سب سے گزارش ہے کہ صبر سے کام لیں اور سنت حسینی کو تھامے رکھیں. ایسے...
  8. Ali raza babar

    بابے

    وقت لکھا جا رہا ہے ، اور لکھتا جا رہا ہے کسی نئی بنی سڑک کے کنارے کھڑے ایک چھڑکاؤ کرتے بابے کو روک کر کہا ، بزرگوار ، ابھی ابھی سڑک بنی ہے ، اپ پانی پھینکیں گے تو ٹوٹے گی. آگے سے جواب آیا ، ہم ٢٥ سال سے نون لیگ کو ووٹ دے رہے ہیں اور آج بھی دیں گے. اوہ معذرت جواب آیا ، تینو بوہتا پتا...
  9. Ali raza babar

    خادمین ، خادمین حرمین شریفین کے نام

    أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ لَا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد محترم یعنی (خانہٴ کعبہ)...
  10. Ali raza babar

    خدا ہے بھی یا نہیں ؟

    کیا خدا وجود رکھتا ہے ؟ کیا خدا نے یہ کائنات بنائی؟ خدا سے پہلے کیا تھا ؟ خدا ہے بھی یا نہیں ؟ اگر یہ سوالات انسانی عقل کی بھوک مٹانے واسطے کئے جاین تو سو بار کئے جایئں، لیکن جہاں تک میں نے دیکھا ، ایسے ایسے لوگ ، جن کو جزوی سے بھی کم علم رکھتے ہیں وہ فضول کی جھک مارنے میں مشغول ہیں ،...
  11. Ali raza babar

    ایڈمن متوجہ ہوں

    ایڈمن متوجہ ہوں گزشتہ روز ایک تھریڈ بنا جس کا ٹائٹل ، یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجھ تھا. کبھی آج تک میں نے نہیں دیکھا کے جب بھی جب بھی بات اے حضرت علی کی یا آل رسول میں سے کسی کی بھی ، اور یہاں پر موجود کچھ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہے ، وہ بکواس نہ شرو کریں ، ان میں سے ایک کا کمینٹ کسی...
  12. Ali raza babar

    زندہ ہے جمیعت زندہ ہے

    زندہ ہے جمیعت زندہ ہے میں نے کہا ، کہیں ایک بار دکھا دو ، کے منافقوں کی جماعت کے بے تاج بادشاہ نے را کا ذکر کیا ہو ، ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ، ذرا ملاحظہ فرمائیں ، موصوف فرماتے ہیں ، دیکھیں جی ، ہماری سیکورٹی ایجنسیز نے کہا ہے کے را نے کیا ہے ، تو ایسا ہی لگتا ہے انہوں نے ہی کیا ہو گا ؟...
  13. Ali raza babar

    ICC - International Cheating Council

    Have been watching today's Match 3 Blatant Bluffs done by ICC. One Must raise the voice. Raina Was Plumb............... Umpire said no , Hawk Eye Manipulated to tell its a millimeter outside the leg side. Sharma was Clearly OUT, No ball declared based on height, if that ball had reached him...
  14. Ali raza babar

    ایک سوال

    آنکھوں والے کھیلوں سے نہ بینا کھیلوں تک، کوئی ایک ایسا نہیں ، جس میں پاکستان نے وسائل نہ ہونے کے باوجود ، ہندوستان کو خاک نہ چٹائی، وہ کبڈی کا میدان ہو ، ہاکی ہو ، چاہے سٹریٹ فٹ بال. سنوکر ہو یا اسکواش ،اور تو اور کرکٹ کو ہی لے لیجئے، انیس سال سے کم کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ میں کتنی بار پاکستان ،...
  15. Ali raza babar

    رحمت للعالمین کے نام

    آ نازاں والیا محبوبا. اک جھلک دکھا کے ٹر جاویں اسی دل دا عرش سجایا اے تو قدم ٹکا کے تر جاویں اے عاصیوں کے والی ، اے رحمت کے برگ لا زوال اے جلوہ بے مثال ، اے وجہ تخلیق افلاک، اے فخر لولاک ، اے ساقی کوثر ، اے شافع روز محشر. تیری شان کیا کہوں کہ الله الله ، جسے رب کائنات لازوال کر دے ، بے...
  16. Ali raza babar

    ٹھنڈے دل کی جلتی آہ

    کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی دور زردار میں تو سات بجے آتی تھی. اب وہ کیوں رات بھر نہیں آتی. پہلے آتی تھی حال بل پے ہنسی. اب کسی بات پر نہیں آتی. جلتے زخموں پہ یوں نہ ڈالئے ٹھنڈے وعدے. نیند بن پیٹ بھر نہیں آتی. گئے دھرنے تو شروع ہو گیے کئی کوٹے. نہ سلنڈر میں ہو تو گیس...
  17. Ali raza babar

    یہ کس نے کیا

    ، سارے دن سے کوشش کی ، کچھ لکھ سکوں ، ہاتھ کانپتے، آخر کار لکھنے کی ہمت پا سکا. یہ کس نے کیا ؟ یہ بحث لا حاصل ہے، کیوں کیا ؟ اور کب کیا ؟ یہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے. یہ ہونا تھا ، اس تحریک کو روکنے کے لئے ، جس کے نتیجے میں پاکستان آزاد ہوتا ، پاکستان کی آزادی تو ہو کر رہے گی ، انشاللہ ،...
  18. Ali raza babar

    تم نہیں کر سکتے عمران خان

    سہی سنا . تم نہیں کر سکتے. چاہے کچھ کر لو. تم نہیں کر سکتے. ہان مانتا ہوں میں نے کہا تھا ہسپتال نہیں بنے گا . وہ خدا کا معجزہ تھا تمہارا کمال نہیں . مرے جیسوں نے لکھا تھا ورلڈ کپ کھیلنا تمہاری غلطی ہے .. فریکچر ہاتھ اور اترے کندھے سے تو کوئی بھی کھیل لیتا . تم نے کیا تیر مارا. تم نے پاکستان...
  19. Ali raza babar

    الو کے پٹھے.

    الو کے پٹھے. جی جناب ، سہی سنا ، اس سے کم مجھ سے کہا نہیں جاتا ، جو کچھ آج ایک دن میں پڑھ لیا ، اس کے جواب میں یہ ایسے ہی ہے جیسے پہاڑ کے آگے رائی ، ہمیں لوگ سکھاتے ہیں ہم غلام ہیں ، ایک مونچھوں والی کالی مایوسی کی بلا، جو طوائف سے زیادہ( قلم کے) یار بدلتی ہے روزانہ یہ بھاشن دیتی ہے ،...
  20. Ali raza babar

    Malala Yousafzai wins Nobel Peace Prize

    544548995676913 https://www.facebook.com/video.php?v=544548995676913 ????? ??? ????? ??. ???? ????? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ????? ? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ??? ? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ????????. ???? ?? ???? ?? ??? ????? ???.