Search results

  1. BeingPakistani

    میٹروبس سمیت ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ آج سے بحال

    ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ آج سے بحال ہوگئی۔ گنجائش سے پچاس فیصد کم مسافروں کو بٹھایا جاسکے گا۔ بی آر ٹی سروس بھی صبح آٹھ سے رات دس بجے تک دوبارہ شروع ہو گئی، ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ تمام دفاتر کل سے کھول دیے جائیں گے۔ دفاتر میں پچاس فیصد حاضری کی اجازت ہو گی جبکہ...