Search results

  1. K

    کیا واقعی پی ٹی آیی ہار گیی ؟ فیصلہ آپکا

    پٹواریوں کی تو ہمیشہ عادت ہے وقت سے پہلے اور سوچے سمجھے بغیر ہی مٹھاییاں بانٹنے لگ جاتے ہیں اور بے چارے کریں بھی کیا کہ انسان جو کھاتا ہے سوچتا بھی ویسے ہی ہے۔ کھوتا بریانی کھا کھا کے عقل بھی کھوتے جیسی ہی ہو گی نا۔ لیکن گلہ مجھے چند اپنی پی ٹی آیی کے بھاییوں سے بھی ہے کہ وہ بھی خوامخواہ ناراض...
  2. K

    نوٹ بنانے کا موسم

    ہم لوگوں کی بیشتربحث اور تجزیے اس معلومات کی بنیاد پر ہوتے ہیں جو ہمیں الیکٹرونک میڈیا سے حاصل ہوتی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کے تبصرے جو کہ صرف ٹی وی پہ خبریں اور ٹاک شوز کو ہی دیکھتے ہیں۔ اب ہمیں کچھ بھی پتہ نہیں کہ کون نوٹ کھاتا ہے اور کون نہیں۔ اب اسکا بہت آسان طریقہ ہے۔ کچھ اینکرز تو ہروقت...
  3. K

    سیاست، صحافت، لاشیں اور دھرنہ

    انسانی جان بڑی قیمتی ہے- اسمیں کسی کو کویی شک نہیں ہونا چاہیے اور نا حق خون پوری انسانیت کو ماردینے کے مترادف ہے۔ یہ اس ذات کا فرمان ہے جو کہ اس کاینات کی خالق ہے۔ تو پھر شک کہاں ہے ۔ ظلم ہوا مچھ میں ، مداوا ہونا بھی ضروری ہے اور اگر نہ ہو تو گلہ بھی سرآنکھوں پر۔ عمران خان کو یہ مسلہ حل کرنا ہے...
  4. K

    میرا وزیراعظم بھکاری اور میں؟

    واہ میری قوم کے مجاہدو کیا بات ہے تمہاری غیرت اور خودی کی۔ تمہیں تو پوری دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلنا چاہیے اور وہی فخریہ ترانے گانے چاہیے شاہینوں اور شیروں کی مثالیں دینی چاہیے۔ اور اس عمران خان کو اٹھا کر حکومت کی کرسی سے دور پھینک دینا چاہیے کہ اتنی بے عزتی کروا دی ہماری سعودیوں کے آگے ہاتھ...
  5. K

    Clown Journalists

    Some of our journalists are real clown. But don't think they are stupid because clowns are never stupid because they make us fool by showing off themselves what they are not and making us believe about everything but reality. Let me introduce you about some of our clowns of media. They are...
  6. K

    عمران، نواز، موجودہ صورتحال اور ہمار ے رو

    بڑی ہی عجیب بات ہے کہ ہم جب بھی بحث کرتے ہیں تو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم پر جو عقلمندی کی بات نازل ہویی ہے دنیا میں وہی سب سے بڑا سچ ہے۔ اور دوسرے سب جھوٹ بول رہے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ نہ کویی مکمل طور پر جھوٹا ہوتا ہے اور نہ ہی سچا بات بس...
  7. K

    عمران کی سیاسی خودکشی یا ؟؟؟؟؟؟*

    میں آج اپنے ان تحریک انصاف کے دوستوں کے ساتھ مخاطب ہونا چاہتا ہوں جو عمران کے فیصلہ سے مایوس ہو گیے ہیں۔ مجھے اپنے ان بھاییوں سے اس کی توقع ہے۔ کیونکہ میں نے انکو کرکٹ دیکھتے ہوے بھی دیکھا ہے۔ جب کویی کھلاڑی آہستہ کھیل رہا ہو تو پورے میچ میں اسے گالیاں پڑتی رہیں گی کہ اتنا سکور پڑا ہے اور یہ ٹک...
  8. K

    بنام طلعت حسین

    ایک دفعہ نیچے دیے گیے لنک پر جا کر طلعت کی گل افشانیا پڑھیں پھر میرا جواب پڑھیں http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?277080-Imran-Khan-k-Mutalbaat-ki-Aini-Haisit-or-Hakomti-Moqaf-by-Talat-Hussain طلعت حسین کی مسلسل مخالفت جاری ہے وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا رانجھا رانجھا کردی میں آپی...
  9. K

    طلعت حسین کے نام

    میں نے بہت دعاییں کی تھیں کہ یہ شخص زندہ بچ جاے جب یہ ترک فلوٹیلا میں گیا تھا۔ میں نے ہمیشہ اسے بینچ مارک سمجھا۔ وہ کبھی بھی پی ٹی آیی کی حمایت کی وجہ سے نہیں تھا۔ بلکہ طلعت کے متوازن تجزیوں کی بدولت تھا۔ لیکن ماضی کہ ایک سال میں اس شخص نے یہ دکھا دیا کہ انسان بڑا کمزور ہے اس شخص نے پی ٹی آیی...
  10. K

    Proportion of rigging according tribunal by Khurram Dastagir (must watch)

    Khurram Dastagir admitted that Election tribunal de-seated 10 PML-N members of parliam and 2 of PTI. so you better decide who is the beneficiary of this rigging. 4476105
  11. K

    Nandi Pur Project is Duel Fooling. Marvi Memon says

    Marvi Memon said in program "8 Pm with Fareeha idrees" that Nandi Pur Prject is Duel Fooling. I could not find any better comment on Nandi Pur Project from even opposition. Thanks Marvi Memon to expose reality of Nandi Pur Projecte 4207642 Watch yourself from 06:20 to 06:25...
  12. K

    Shah Mahmood slapped Khawaja saad rafique(must watch)

    Ab kisi ko koi shak hai kah kaun be-imaan hai.
  13. K

    Watch what Hamid Mir has to say about Nawaz and Zardari

    Some don't see the truth. I don't have problem with that. some don't want to see the truth. I strongly object what else you need N league. what you gonna show me know Imran Khan's video with sheikh rashid or you gonna bring relation of imran with sita white, or something like that. this...
  14. K

    Everybody knows about Milkha Singh why do we not know Abdul Khaliq

    It is very sad that we know about Milkha Singh but we don't know about Abdul Khaliq. I wish I would have been told about Adul Khaliq by Pakistani Media, I wish Pakistan would have made movie about Abdul Khaliq as well. But it ironic that I came to know about Abdul Khaliq by watching movie "bhaag...
  15. K

    Veena Malik, Maulana Tariq Jamil aur Ham

    میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ میں کیسے اچھا مسلمان بن سکتا ہوں۔ تو ایک حدیث میرے ذہن میں آتی ہے کہ اچھا ملسمان وہ ہے جسکے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ بات تو بڑی سادہ سی ہے کہ زبان سے کچھ ایسا نہیں کہنا چاہیے جو کسی دوسرے کے لیے تکلیف کا باعث بنے۔ اب یہ کویی ضروری نہیں کہ زبان سے کسی کو...
  16. K

    Hakeem ullah Masood Shaheed or murderer ?????

    حکیم اللہ محسود شہید ہے یا نہیں۔ یہ بحث ہمارے اطراف میں ہوتی ہویی نظرآتی ہے۔ کویی کہتا ہے وہ شہید نہیں ہے تو کویی کہتا ہے کہ وہ شہید ہے کویی کہتا ہے کہ طالبان کو کچل دینا چاہیے تو کویی کہتا ہے کہ چونکہ طالبان سے لڑنا حرام ہے اسلیے ان کے ساتھ لڑتے ہویے کویی مارا جاے تو وہ شہید نہیں کہلایا جا...
  17. K

    Best Analysis on MQM and PTI untill now

    if you really want to know that what is going to happen then Watch from 14:30. A/L 87708eo]
  18. K

    ایم کیو ایم تیری کونسی بات سیدھی

    یار مجھے کویی سمجھا دے کہ یہ ایم کیو ایم کے سارے لوگ کس دنیا سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ جو یہ کہتے ہیں وہ ہم سمجھ نہیں پاتے اور جو ہم سمجھتے ہیں وہ یہ کہہ نہیں رہے ہوتے۔ مثلا جب الطاف فوج کے جنرلز سے مدد کی درخواست کررہا ہوتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا جووہ کہہ رہا ہوتا ہے جب وہ یہ کہتا...
  19. K

    Rigging, Mandate and Pakistan

    بڑی ہی عجیب بات ہے اور ایک تماشہ بے شرمی بپا ہے۔ سچ کو جھوٹ سے اور جھوٹ کو سچ سے ایسا مکس کیا جا رہا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ بندہ اپنا ری ایکشن کسطرح دے۔ ایسے میں تحمل کی ضرورت ہے تدبر اور سوچ بچار کی ضرورت ہے کیونکہ جو آپکے آگے پیچھے ہو رہا ہے وہ ویسے ہی نہیں ہو رہا بلکہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے...