Search results

  1. S

    !کشمیر نامہ

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی جو ہوا بہت برا ہوا، بہت سنگین ہوا، یوں لگا کہ بھارت جیت گیا، کشمیر گنوا دیا گیا !مگر.....حوصلہ رکھو پاکستانیو کیونکہ اس سے ملتا جلتا ایک مرتبہ پہلے بھی ہوا تھا بھارت میں بی جے پی سرکار پہلی مرتبہ بنی تھی اور بہت قلیل وقت میں بھارت نے بغیر کسی معقول وجہ کے...
  2. S

    !یوم تکبیر مبارک

    جیسے پاکستان توڑنے میں ایک بڑا شراکت دار ہونے کے باوجود بھٹو سے کوئی بھی یہ کریڈٹ نہیں چھین سکتا کہ ایٹمی اسلحہ حاصل کرنے کا پروگرام اس نے ہی شروع کروایا تھا اسی طرح نواز شریف سے یہ کریڈٹ بھی کوئی نہیں چھین سکتا کہ بطور سربراہ مملکت ایٹمی دھماکے کرنے کا حتمی فیصلہ نواز شریف کا ہی تھا بے شک...
  3. S

    !خدا حافظ دوستو، عمران خان اللّه تمہاری عمر دراز کرے

    چیتا صاحب اور ٹورنٹو کے افلاطون کے تھریڈز پڑھ کر میرا خیال ہے میں بھی فورم سے لمبی چھٹی لے لیتا ہوں مایوس برگیڈ کا حملہ بہت شدید ہوتا ہے اور مجھے بھی ڈپریشن ہونے لگتا ہے....نواز شریف کو تو ڈپریشن پر ضمانت مل گئی ہے ہمیں تو کسی نے پانی کا گلاس بھی نہیں پوچھنا پچھلی مرتبہ بھی دو ماہ گزرے نہیں...
  4. S

    بنام بہادر و غیور افواج پاکستان

    آپ کے ترجمان نے ابھی چند گھنٹے پہلے قوم کو خوشخبری سنائی کہ کل ایک غیر معمولی میٹنگ کے بعد آپ انڈیا کو منہ توڑ جواب دینے جا رہے ہیں یہ تو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والی بات نہیں ہوئی جناب ؟ کیونکہ رات گئی بات گئی صاحب امریکا نے ہم پر ڈرون حملے کیے، ہم چپ رہے کہ کچھ دہشت گرد بھی اسمیں مرتے ہیں...