سر جب فوج کے سربراہ خراب ہوں تو جوانوں کی کون عزت کریگا... جن بچوں کے ماں باپ بدکردار ہوں تو ان کو بھی لوگ بدکردار ہی سمجھتے ہیں... یہ سوال میرے اور مجھ جیسے کروڑوں پاکستانیوں کے دماغ میں کھٹکتے ہیں کہ کیوں فوج ہمیشہ کرپٹ سیاست دانوں کی مدد کرتی ہے؟؟؟ جن اداروں نے نواز شریف کے فرار میں ساتھ دیا...